تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاپ" کے متعقلہ نتائج

شاپ

بد دعا

شاپ کِیپَر

دکاندار، سوداگر، خردہ فروش .

شاپُو

چھوٹی قسم کی جنگلی پہاڑی بھیڑ

شاپُور

بادشاہ کا بیٹا، شہزادہ .

شاپ دینا

بد دعا دینا، لعنت بھیجنا

شَہْپَر جَلنا

قوّت پرواز سلب ہونا.

شَہْپَر تولْنا

پرواز کے لیے پر پھیلانا ، اُڑنے کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) کام کے لیے کوشش کرنا.

شَہْپَر ہِلانا

پرواز کے لیے پر تولنا ، اُڑنے کے لیے تیار ہونا .

شَہْپَر نِگار

ایک قسم کا سرخ کبوتر جس کی پشت اندر سے سبز زردی مائل اور سینہ کے اوپر زرد نقطے ہوں.

شَہْپَرِ کاہ

the largest or strongest feather of dried grass

شَہْپَر

پرند کے بازو کا سب سے بڑا اور مضبوط پر

شَہْپَری

ایسی پری یا حسین عورت جسے حسن و جمال میں دوسروں پر برتری حاصل ہو، پریوں کی ملکہ

شَہْپُورَہ

بڑی قسم کا تنبورا.

شہپور

بادشاہ کا بیٹا، شہزادہ

شَہْپَر جَھڑنا

بڑے پروں کا کمزور ہو کر گر پڑنا.

شَہْپَر جھاڑْنا

پرندے کا بازو پھیلا کر زور سے ہلانا ، تیزی اور آزادی سے پرواز کرنا.

شَہ پانا

حمایت حاصل ہونا ، حوصلہ افزائی ہونا ، کسی کا اشارہ یا بڑھاوا ملنا .

شَہ پارَہ

فنون لطیفہ یا کسی اور فن کا بہترین اور اعلیٰ نمونہ

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

شَہ پتّا

تاش کا پتا جو سر ہو، ماسٹر کارڈ، ترپ کا پتا یا بے رنگ چال کا آخری پتا

شَہ پیچ ساز

(انجینیری) فولاد میں نالیاں کاٹ کر پیچ بنانے والا بڑا آلہ

شَہْ پَروں

پرندے کے بازو کا سب سے پڑا پر

شَہْپَرِ رُوحُ الْاَمِین

حضرت جبرائیل کے پر یا بازو

شَہ پَڑنا

(شطرنچ) بادشاہ کا حریف کے مہرے کی زد میں آنا ؛ (مجازاً) خطرے سے دوچار ہونا ، زد پڑنا .

مَشِین شاپ

وہ جگہ جہاں دھات کو مشینی آلات کے ذریعے کاٹا جاتا ہے اور اسے مختلف صورتیں دی جاتی ہیں ، خراد گھر ، کارخانہ ، ورکشاپ ۔

مَرَمَّت شاپ

وہ دوکان یا جگہ جہاں چیزوں کی درستی و مرمت کی جاتی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شاپ کے معانیدیکھیے

شاپ

shaapशाप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

شاپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بد دعا

شعر

Urdu meaning of shaap

  • Roman
  • Urdu

  • baddu.a

English meaning of shaap

Noun, Masculine

  • imprecation, curse, malediction, abuse
  • an affirmation by oath or ordeal, asseveration, oath

शाप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनिष्ट-कामना के उद्देश्य से किया जाने वाला अहितसूचक शब्द या कथन, बद्दुआ, बदकामना, श्राप
  • उक्त की सूचक बात या वाक्य, विशेष-प्राचीन भारत में प्रायः कुपित या पीड़ित होने पर ऋषि, मुनि, ब्राह्मण आदि हाथ में जल लेकर किसी दुष्ट या पीड़क के सम्बन्ध में कोई अशुभ कामना प्रकट करते थे
  • धिक्कार, भर्त्सना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاپ

بد دعا

شاپ کِیپَر

دکاندار، سوداگر، خردہ فروش .

شاپُو

چھوٹی قسم کی جنگلی پہاڑی بھیڑ

شاپُور

بادشاہ کا بیٹا، شہزادہ .

شاپ دینا

بد دعا دینا، لعنت بھیجنا

شَہْپَر جَلنا

قوّت پرواز سلب ہونا.

شَہْپَر تولْنا

پرواز کے لیے پر پھیلانا ، اُڑنے کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) کام کے لیے کوشش کرنا.

شَہْپَر ہِلانا

پرواز کے لیے پر تولنا ، اُڑنے کے لیے تیار ہونا .

شَہْپَر نِگار

ایک قسم کا سرخ کبوتر جس کی پشت اندر سے سبز زردی مائل اور سینہ کے اوپر زرد نقطے ہوں.

شَہْپَرِ کاہ

the largest or strongest feather of dried grass

شَہْپَر

پرند کے بازو کا سب سے بڑا اور مضبوط پر

شَہْپَری

ایسی پری یا حسین عورت جسے حسن و جمال میں دوسروں پر برتری حاصل ہو، پریوں کی ملکہ

شَہْپُورَہ

بڑی قسم کا تنبورا.

شہپور

بادشاہ کا بیٹا، شہزادہ

شَہْپَر جَھڑنا

بڑے پروں کا کمزور ہو کر گر پڑنا.

شَہْپَر جھاڑْنا

پرندے کا بازو پھیلا کر زور سے ہلانا ، تیزی اور آزادی سے پرواز کرنا.

شَہ پانا

حمایت حاصل ہونا ، حوصلہ افزائی ہونا ، کسی کا اشارہ یا بڑھاوا ملنا .

شَہ پارَہ

فنون لطیفہ یا کسی اور فن کا بہترین اور اعلیٰ نمونہ

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

شَہ پتّا

تاش کا پتا جو سر ہو، ماسٹر کارڈ، ترپ کا پتا یا بے رنگ چال کا آخری پتا

شَہ پیچ ساز

(انجینیری) فولاد میں نالیاں کاٹ کر پیچ بنانے والا بڑا آلہ

شَہْ پَروں

پرندے کے بازو کا سب سے پڑا پر

شَہْپَرِ رُوحُ الْاَمِین

حضرت جبرائیل کے پر یا بازو

شَہ پَڑنا

(شطرنچ) بادشاہ کا حریف کے مہرے کی زد میں آنا ؛ (مجازاً) خطرے سے دوچار ہونا ، زد پڑنا .

مَشِین شاپ

وہ جگہ جہاں دھات کو مشینی آلات کے ذریعے کاٹا جاتا ہے اور اسے مختلف صورتیں دی جاتی ہیں ، خراد گھر ، کارخانہ ، ورکشاپ ۔

مَرَمَّت شاپ

وہ دوکان یا جگہ جہاں چیزوں کی درستی و مرمت کی جاتی ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone