تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساپ" کے متعقلہ نتائج

ساپ

سان٘پ

ساپَن

ایک بیماری، جس میں بال آہستہ آہستہ جھڑ جاتے ہیں

سِہ پَٹ٘نی

(کاشت کاری) کسی اراضی یا کھیت کا وہ چھوٹا حصّہ جو مقررہ لگان پر دوپٹنی دار سے حاصل ہوا ہو یعنی زمیندار سے دوامی لگان پر مِلی ہوئی اراضی یا کھیت پٹنی ، اس کا کچھ حِصّہ درپٹنی اور درپٹنی کا کُچھ حِصّہ سہ پٹنی کہلاتا ہے.

سِہ پَر

جس میں تین پر لگے ہوں ؛ تیر کی تعریف.

سِہ پَہَر

دوپہرکے بعد اورشام سے پہلے کا وقت، تیسرا پہر

سِہ پَہَل

تین پہلو والا ، وہ شے جس کے تین رُخ ہوں.

سِہ پایَہ

tripod

سِہ پایا

تپائی.

سِہ پائی

تپائی ، تین پایوں والا اسٹول

سِہ پاری

(آہن گری) لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کا برمہ، بندوق کی نال میں اتار چڑھاؤ والا سوراخ بنانے کا برمہ، بندوق کی نال کی اندرونی سطح کو چھلے دار بنانے کا برمہ، بندوق وغیرہ کی نال میں چوڑیاں بنانے کا آلہ

سِہ پَہَری

رک : سہ پہر.

سِہ پائے

(حشریات) . تین پیروں والے.

سِہ پَہ٘لُو

تین طرف والا، تین جانب والا، تین رخ والا، تین زاویوں والا

سِہ پَرْدی

تین خانوں یا درجوں یا حصوں والا

سِہ پَن٘جی کَرنا

تین پان٘چ کرنا ، حِیل حُجِّت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساپ کے معانیدیکھیے

ساپ

saapसाप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ساپ کے اردو معانی

اسم

  • سان٘پ

Urdu meaning of saap

  • Roman
  • Urdu

  • saamp

English meaning of saap

Noun

  • snake

साप के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • साँप के दाँत, (संकेतात्मक) विषैले दंत, ज़हरीले दाँत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساپ

سان٘پ

ساپَن

ایک بیماری، جس میں بال آہستہ آہستہ جھڑ جاتے ہیں

سِہ پَٹ٘نی

(کاشت کاری) کسی اراضی یا کھیت کا وہ چھوٹا حصّہ جو مقررہ لگان پر دوپٹنی دار سے حاصل ہوا ہو یعنی زمیندار سے دوامی لگان پر مِلی ہوئی اراضی یا کھیت پٹنی ، اس کا کچھ حِصّہ درپٹنی اور درپٹنی کا کُچھ حِصّہ سہ پٹنی کہلاتا ہے.

سِہ پَر

جس میں تین پر لگے ہوں ؛ تیر کی تعریف.

سِہ پَہَر

دوپہرکے بعد اورشام سے پہلے کا وقت، تیسرا پہر

سِہ پَہَل

تین پہلو والا ، وہ شے جس کے تین رُخ ہوں.

سِہ پایَہ

tripod

سِہ پایا

تپائی.

سِہ پائی

تپائی ، تین پایوں والا اسٹول

سِہ پاری

(آہن گری) لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کا برمہ، بندوق کی نال میں اتار چڑھاؤ والا سوراخ بنانے کا برمہ، بندوق کی نال کی اندرونی سطح کو چھلے دار بنانے کا برمہ، بندوق وغیرہ کی نال میں چوڑیاں بنانے کا آلہ

سِہ پَہَری

رک : سہ پہر.

سِہ پائے

(حشریات) . تین پیروں والے.

سِہ پَہ٘لُو

تین طرف والا، تین جانب والا، تین رخ والا، تین زاویوں والا

سِہ پَرْدی

تین خانوں یا درجوں یا حصوں والا

سِہ پَن٘جی کَرنا

تین پان٘چ کرنا ، حِیل حُجِّت کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone