تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں سے" کے متعقلہ نتائج

جَہاں سے

جَہاں سے جانا

دنیا سے گزر جانا ، مر جانا .

جَہاں سے چَلْنا

مرنا.

جَہاں سے اُٹھنا

دنیا سے اٹھنا دنیا سے گزر جانا ، مر جانا.

جَہاں سے پِھرنا

دنیا سے چلا جانا ، مرجانا .

جَہاں سے گُزَرنا

دنیا سے چلا جانا ، مر جانا.

جَہاں سے پاک کَرنا

کسی ناگوار چیز کو دنیا سے معدوم کرنا ، برے آدمیوں کو قتل کرنا.

جَہاں سے سِدھارنا

دنیا سے چلا جانا ، مرجانا.

جَہاں سے ہاتھ اُٹھانا

۔دنیا کو ترک کرنا۔ ؎

جَہاں سے اُٹھنا ، جَہاں سے جانا ، جہاں سے گُزَرنا

۔مرجانا۔ ؎ ؎

دو جَہاں سے جانا

دین و دُنیا دونوں برباد ہوجانا ، نه دین کا رہنا نه دُنیا کا

دونوں جَہاں سے جانا

ہمت ہار جانا ؛ کہیں کا نہ رہنا ، شدید مصائب میں مبتلا ہونا

دونوں جَہاں سے کھونا

بہت زیادہ ذلیل کرنا ؛ شدید مصائب میں ہونا

دو جَہاں سے کھو دینا

یکسر برباد کردینا ، کسی کام کا نه رکھنا ، ہر طرح تباہ کرنا .

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

اِس سے کیا حاصِل کہ شاہ جَہاں کی داڑھی بَڑی تھی یا عالَم گِیر کی

بے جا بحث بے سود ہوتی ہے، غیر ضروری بحث مباحثے سے کیا فائدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں سے کے معانیدیکھیے

جَہاں سے

jahaa.n seजहाँ से

English meaning of jahaa.n se

  • from which place, whence

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words