تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرَشُّح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَشُّح کے معانیدیکھیے
تَرَشُّح کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- تھوڑی بارش، بوندا باندی،ننھی ننھی پھوار، پھوار، تقاطر، جیسے: ترشح ہورہا ہے تھوڑا اور ٹھہر جاؤ (لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث)
- ٹپکاؤ، قطرہ قطرہ ٹپکا ہوا، سیال مادہ
- ٹپکنا، جھلکنا، جیسے: ان کی باتوں سے خفگی ترشح ہوتی ہے
- (سائنس) ٹپکنے یا بوند بوند ہو کر گرنے یا بکھرنے کی حالت، چھڑکاؤ
- فعل امر (ہونا، کرنا) کے ساتھ
صفت
- ظاپر،عیاں، آشکار
English meaning of tarashshuh
तरश्शुह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
विशेषण
- प्रत्यक्ष, दृश्यमान
تَرَشُّح کے مترادفات
تَرَشُّح کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرَشُّح)
تَرَشُّح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔