تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنگ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنگ دِل کے معانیدیکھیے
تَنگ دِل کے اردو معانی
صفت
- ملول، رنجیدہ، افسردہ
- کم ظرف، اوچھا، کمینہ خصلت
- کنجوس، بخیل، تھڑدلا
شعر
تنگ دل یار پہ مضطرؔ نہ بھروسہ کرنا
وقت کے ساتھ یہ وعدوں سے مکر سکتا ہے
اگرچہ یہ زمانہ تنگ دل ہے
ہمیشہ ذہن و دل آزاد رکھنا
نہ تنگ دل ہیں نہ کم حوصلہ نہ تنگ نظر
دل و نگاہ ہمیشہ کشادہ رکھتے ہیں
English meaning of tang-dil
Adjective
- sick at heart, dejected, sad, sorrowful
- narrow-hearted, illiberal, mean
- a miser, a niggard, close-fisted
तंग-दिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- थुड़दिला, कृपण, कंजूस, अनुदार, जो खुले दिमाग को न हो, ओछा, कमीना, तुच्छ, जिसमें मजहबी तंग खयाली हो, कूप-मंडूक
- संकीर्ण हृदय या मानसिकता वाला; अनुदार; संकुचित मनोवृत्ति वाला; छोटे दिल का
- कंजूस
- ओछा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنگ دِل)
تَنگ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔