تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلْوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار کے معانیدیکھیے
تَلْوار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کاٹنے اور مارنے کا ایک دھار دار آبنی پتھیار جس کی شکل عموماً ہلالی ہوتی ہے اور ایک سرے ہر قبضہ ہوتا ہے تلوار تقریباً گز سوا گز یا اس سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہے، تیغ، سیف، شمشیر، حسام، صمصام، کھانْڈا، کھڑک
شعر
کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو
جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
بات کا زخم ہے تلوار کے زخموں سے سوا
کیجیے قتل مگر منہ سے کچھ ارشاد نہ ہو
English meaning of talvaar
Noun, Feminine
- sword
- sword, sabre, scimitar
तलवार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लोहे का एक लंबा धारदार हथियार जिसके आघात से प्राणियों के अंग तथा वस्तुएँ कट जाती हैं, खड्ग, असि, कृपाण, शमशीर
تَلْوار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلْوار)
تَلْوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔