تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا

۔۱۔لتوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا۔ ۲۔تلوار کی قسم کھانا۔ ؎

ہاتھ پَر دَھرْنا

(رک : ہاتھ پر رکھنا) ہتھیلی پر رکھنا ؛ دینا ۔

ہاتھ پَر قُرآن دَھرْنا

رک : ہاتھ پر قرآن رکھنا

کان پَر ہاتھ دَھرْنا

مطلق انکار کرنا، صاف انکار کرنا، لاعلمی ظاہر کرنا، عذر کرنا، کسی بات یا کام سے معذوری ظاہر کرنا

دِل پَر ہاتھ دَھرْنا

رک : دل پر ہاتھ رکھنا ، حوصلہ دلانا ، ڈھارس دِلانا.

قُرْآن پَر ہاتھ دَھرْنا

رک : قرآن پر ہاتھ رکھنا .

کانوں پَر ہاتھ دَھرْنا

انجان بننا ، نا واقفیت کا اظہار کرنا (خاندان مغلیہ کے شاہی دربار کا سلام جو کانوں پر ہاتھ رکھ کے کیا جاتا تھا).

قَدَم پَر ہاتھ دَھرْنا

پان٘و کو ہاتھ لگانا ، کسی کے پاؤں کی قسم کھانا ، پاؤں چھونا ، خوشامد کرنا .

قَبْضے پَر ہاتھ دَھرْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑنا ، لڑائی کے لیے تیار ہونا ، بہادری کے جوہر دکھانا.

قَدْموں پَر ہاتھ دَھرْنا

قدم کو ہاتھ لگانا بطور قسم کے

تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا

لڑنے سے باز رہنا.

تَلْوار کا ہاتھ

ضرب شمشیر، تلوار کا وار، تلوار کا دانْو

کاٹے ہاتھ نام تَلْوار کا

رک : کاٹے باڑھ نام تلوار کا ، کام کوئی کرے نام کسی کا ہو

تَلْوار والا ہاتھ

(لفظاً) جس ہاتھ میں تلوار ہو ، (مجازاً) فن حرب جاننے والا.

سَر ہَتیلی پَر دَھرْنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

سَر ہَتھیلی پَر دَھرْنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، مرنے کے لیے تیّار یونا ، قتل ہونے پر آمادہ ہونا .

چِہْرَہ پَر تَلْوار کھانا

بہادری سے مقابله کرنا ، تلوار کا سامنا کرنا، بہادری دکھانا.

تَلْوار پَر ہاتْھ رَکْھنا

تلوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا ؛ تلوار کی قسم کھانا

کانوں پَہ ہاتھ دَھرْنا

نماز کی تکبیر کے ساتھ کانوں پر ہاتھ رکھنا یا اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں دینا.

طاق پَر پَہ دَھرْنا

نظر انداز کرنا ، پسِ پشت ڈال دینا.

ہاتھ ہاتھ پَر مارْنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ مارنا ۔

زَمِین پَر پان٘و نَہ دَھرْنا

شان دکھانا ، مغرور ہونا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھنا

ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھنا ، ہاتھ سے ہاتھ کو مس کرنا

ہاتھ پَر ہاتھ مارنا

دو یا چند افراد کا دوستی یا ہم آہنگی یا تائید یا مسرت کا اظہار کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، ہتھیلی پر ہتھیلی مارنا

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر رَکھنا

ہتھیلی پر رکھنا ، حوالے کرنا ، دینا نیز کسی کو مدد کے طور پر نقدی کی صورت میں کچھ دینا ، کسی کی مدد پیسوں سے کرنا ۔

ہاتھ مُن٘ہ پَر رَکْھنا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

سَر پَر لَٹَکْتی ہُوئی تَلْوار

ایسا خطرہ جس کا ہر وقت سامنا رہے.

سَر پان٘و پَر دَھرْنا

پان٘و پر گِرنا ، عاجزی کرنا ، مِنَّت کرنا.

پان٘و پَر سیس دَھرْنا

رک : پان٘و پر سر دھرنا.

دان٘ت پَر تَلْوار لَگانا

تلوار کی تیزی کا دان٘توں پر رکھ کر یا چھوا کر امتحان کرنا

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

تَلْوار عَرْش پَر جُھولْنا

۔تیغ زنیکی شہرت ہونا۔ ایک قسم کی تعلّی سے مراد ہوتی ہے۔ ؎ ’’تلوار عرش سے جھوٗلنا‘‘ بھی مستعمل ہے۔ ؎

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھے رَہنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھ جانا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر

وسیلے سے ، ذریعے سے

ہاتھ پَر اِیمان لانا

کسی کے ذریعے ایمان لانا ، کسی کے زیر ہدایت اسلام قبول کرنا ۔

ہاتھ پَر توتا پالنا

ہاتھ پر زخم یا پھوڑے پھنسی کے سبب کام کاج چھوڑ دینا؛ زخم اچھا نہ ہونے دینا؛ اپنا ہاتھ زخمی کر لینا

ہاتھ پَر ناگ کِھلانا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا، جوکھوں کا کام کرنا

ہاتھ پَر طوطا پالْنا

زخم اچھا نہ ہونے دینا (رک : توتا پالنا) ۔

ہاتھ پَر چَڑھنا

ہاتھ میں آنا ، ہتّھے چڑھنا ، دستیاب ہونا ۔

ہاتھ پِیٹھ پَر رَکھنا

پیٹھ ٹھونکنا ، شاباشی دینا ؛ پشت پناہ ہونا

ہاتھ جِگر پَر رَکھنا

دردِ جگر سے بے قرار ہونا، جگر تھامنا

ہاتھ کَمَر پَر رَکْھنا

ناز و ادا سے کام لینا، نزاکت دکھانا، اظہارِ نزاکت کرنا

ہاتھ پَر لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا جنسی فعل کے لیے ہر وقت آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا۔

ہاتھ سَر پَر پھیرنا

پیار یا شفقت سے ہاتھ سر پر پھیرنا

ہاتھ پَر اِسلام لانا

کسی کے ذریعے ایمان لانا ، کسی کے زیر ہدایت اسلام قبول کرنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھ رَہنا

نا امید یا مایوس ہونا ؛ افسردہ ہو کے بیٹھ رہنا ۔

سَر ہاتھ پَر رَکْھنا

رک : سر ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

ہاتھ پَر سَر رَکھنا

جان دینے کے لیے تیار ہونا ، مرنے پر آمادہ ہونا ۔

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

(رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

ہاتھ سَر پَر رَکھنا

ہاتھ سر پر دھرنا نیز حمایت کرنا ؛ پشت پناہ ہونا ؛ سرپرستی کرنا

ہاتھ پَر دَھرا لینا

ہاتھ پر رکھوا لینا ؛ مراد : وعدے و عید نہ ماننا ، کسی کام کو فوراً کرا لینا ؛ اسی وقت لے لینا ۔

ہاتھ پَر حَلَف رَکھنا

حلف اٹھانے کے لیے ہاتھ پر(کوئی مقدس چیز مثلا ً) قرآن رکھنا ؛ قرآن پر قسم اٹھوانا ۔

باز ہاتھ پَر بَیٹھنا

(ہندو) دسہرے کی تقریب میں باز کو ہاتھ پر بٹھانے کی رسم ادا کرنا .

ہاتھ پَر قُرآن رَکھنا

۔ قرآن کی قسم کھانا حلف اٹھانا۔قرآن کی قسم لینا۔

ہاتھ پَر بَیعَت کَرنا

کسی بزرگ یا نیک ہستی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پابندی کا عہد کرنا ، اطاعت کا قول دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا کے معانیدیکھیے

تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا

talvaar par haath dharnaaतलवार पर हाथ धरना

تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔لتوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا۔ ۲۔تلوار کی قسم کھانا۔ ؎
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words