تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْواروں" کے متعقلہ نتائج

تَلْواروں

تلوار کی جمع مرکبات میں مستعمل، ایک قسم کا قوس نما آہنی ہتھیار، تلوار ایسا ہتھیار ہے جسکا بلیڈ خاصہ لمبا اور تیز دھار والے کنارے پر مستعمل ہوتا ہے، بعض تلواریں اس ڈیزائن کی ہوتی ہیں کہ ان کی نوک بھی انتہائی تیز اور دھار والی ہوتی ہے، تلوار عموما ہلالی شکل کی ہوتی ہے

تَلْواروں کا سایَہ

پوری پوری حفاظت ، نہایت احتیاط ، زچہ خانے کی ایک رسم جس میں زچہ اور بچہ کی چھٹی نہلانے کے بعد رات کے وقت تارے دکھانے کے لیے زچہ خانے سے باہر صحن میں لاتے ہیں تو ٹوٹکے کے طور پر زچہ و بچہ دونوں کے اوپر ننگی تلواروں کا سایہ کیا جاتا ہے تاکہ وہ ہر قسم کے آسیب یا اثر وغیرہ سے محفوظ رہیں.

تَلْواروں کی سایَہ میں

۔تلواروں کی حراست میں۔ کمال حفاظت میں۔ ؎

تَلْواروں میں چھوڑْنا

دشمنوں کے نرغے میں چھوڑ دینا ، خطرے میں چھوڑ آنا.

تَلْواروں سے کھیلْنا

بچپن ہی سے فن حرب کے حصول میں رہنا ؛ بہادروں پرورش پانا.

تَلْواروں کی چھانْو میں

پوری حفاظت میں ، نہایت احتیاط و حفاظت کے ساتھ ، پناہ میں.

تَلْواروں پَرْ رَکْھ لینا

تلواروں سے حملہ کرنا

تَلْواروں کے نِیچے دَھرنا

زیر کرنا ، مطیع بنا لینا ، قتل کر ڈالنا.

تَلْواروں کے نِیچے رَکْھنا

زیر کرنا ، مطیع بنا لینا ، قتل کر ڈالنا.

چالِیس تَلْواروں کی بادْشاہَت

تھوڑی ثروت میں اترا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْواروں کے معانیدیکھیے

تَلْواروں

talvaaro.nतलवारों

اصل: ہندی

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تَلْواروں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • تلوار کی جمع مرکبات میں مستعمل، ایک قسم کا قوس نما آہنی ہتھیار، تلوار ایسا ہتھیار ہے جسکا بلیڈ خاصہ لمبا اور تیز دھار والے کنارے پر مستعمل ہوتا ہے، بعض تلواریں اس ڈیزائن کی ہوتی ہیں کہ ان کی نوک بھی انتہائی تیز اور دھار والی ہوتی ہے، تلوار عموما ہلالی شکل کی ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of talvaaro.n

Roman

  • talvaar kii jamaa murakkabaat me.n mustaamal, ek kism ka qausanumaa aahanii hathiyaar, talvaar a.isaa hathiyaar hai jiskaa bleD Khaassaa lambaa aur tez dhaar vaale kinaare par mustaamal hotaa hai, baaaz talvaare.n is Dizaa.in kii hotii hai.n ki in kii nok bhii intihaa.ii tez aur dhaar vaalii hotii hai, talvaar amomaa hilaalii shakl kii hotii hai

English meaning of talvaaro.n

Noun, Feminine, Plural

  • swords, saber, sabre, scimitar

तलवारों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • तलवार, कृपाण, खड्ग

تَلْواروں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلْواروں

تلوار کی جمع مرکبات میں مستعمل، ایک قسم کا قوس نما آہنی ہتھیار، تلوار ایسا ہتھیار ہے جسکا بلیڈ خاصہ لمبا اور تیز دھار والے کنارے پر مستعمل ہوتا ہے، بعض تلواریں اس ڈیزائن کی ہوتی ہیں کہ ان کی نوک بھی انتہائی تیز اور دھار والی ہوتی ہے، تلوار عموما ہلالی شکل کی ہوتی ہے

تَلْواروں کا سایَہ

پوری پوری حفاظت ، نہایت احتیاط ، زچہ خانے کی ایک رسم جس میں زچہ اور بچہ کی چھٹی نہلانے کے بعد رات کے وقت تارے دکھانے کے لیے زچہ خانے سے باہر صحن میں لاتے ہیں تو ٹوٹکے کے طور پر زچہ و بچہ دونوں کے اوپر ننگی تلواروں کا سایہ کیا جاتا ہے تاکہ وہ ہر قسم کے آسیب یا اثر وغیرہ سے محفوظ رہیں.

تَلْواروں کی سایَہ میں

۔تلواروں کی حراست میں۔ کمال حفاظت میں۔ ؎

تَلْواروں میں چھوڑْنا

دشمنوں کے نرغے میں چھوڑ دینا ، خطرے میں چھوڑ آنا.

تَلْواروں سے کھیلْنا

بچپن ہی سے فن حرب کے حصول میں رہنا ؛ بہادروں پرورش پانا.

تَلْواروں کی چھانْو میں

پوری حفاظت میں ، نہایت احتیاط و حفاظت کے ساتھ ، پناہ میں.

تَلْواروں پَرْ رَکْھ لینا

تلواروں سے حملہ کرنا

تَلْواروں کے نِیچے دَھرنا

زیر کرنا ، مطیع بنا لینا ، قتل کر ڈالنا.

تَلْواروں کے نِیچے رَکْھنا

زیر کرنا ، مطیع بنا لینا ، قتل کر ڈالنا.

چالِیس تَلْواروں کی بادْشاہَت

تھوڑی ثروت میں اترا جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْواروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْواروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone