تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا

تلوار چلانے سے پہلے تلوار کے قبضے کو احتراماً بوسہ دینا، تلوار سے وار کرنے کی تیاری کرنا، تلوار چلانے والے پہلے تلوار کا قبضہ چوٗمتے پھر تلوار چلاتے ہیں

قَبْضَہ چُومْنا

جنگ کے لیے تلوار کھین٘چنے کے بعد چُومنے کی رسم ادا کرنا یا فتح ہو جانے کے بعد تلوار کا دستہ چومنا.

تَلْوار کا قَبْضَہ

وہ دستہ جو تلوار پکڑنے کے لیے اس کے اوپر کے سرے پر لگاتے ہیں

تَلْوار کا ہاتھ

ضرب شمشیر، تلوار کا وار، تلوار کا دانْو

مُن٘ہ چُومْنا

چھونا ، مس کرنا ۔

تَلْوار کا سَبْزَہ

وہ سبزی جو تاؤ دیتے وقت یا تلوارعلم ہوتے وقت نظر آئے

تَلْوار کا مُنْہ

تلوار کی باڑھ .

تَلْوار کا دَنْدانَہ

تلوار کی دھار میں پڑا ہوا گڑھا یا دانْتا.

تَلْوار کا مینْہ بَرْسانا

کثرت سے تلواریں چلانا.

تَلْوار کا مِینْہ بَرَسْنا

تلوار کا مینْہ برسانا (رک) کا لازم

اَن٘گُوٹھے چُومْنا

حضرت پیغمبر اسلام کا اسم گرامی آنے تعظیماً اپنے انگوٹھے پر بوسہ دینا (آنکھوں سے لگانا)، احترام کرنا

ہونْٹ چُومْنا

لبوں کا بوسہ لینا ۔

کاٹے ہاتھ نام تَلْوار کا

رک : کاٹے باڑھ نام تلوار کا ، کام کوئی کرے نام کسی کا ہو

دَہْلِیز چُومْنا

قدم بوس ہونا

تَلْوار کا کھیت سَرسَبْز نَہ ہونا

بزور شمشیر قبضہ وغیرہ کی کوئی حیثیت نہ ہونا ، ظلم و تشدہ سے تسلط قایم نہ ہونا.

کاٹے تَلْوار نام ہو سِپاہی کا

رک : کاٹے باڑھ الخ .

ڈَن٘ڈ قَبْضَہ

جسمانی صحت ، زورِ بازو.

تَلْوار کا گھاؤ بَھْرتا ہے بات کا گھاؤ نَہِیں بَھْرتا

سخت طعنہ نا گوار گزرتا ہے

قَبْضَہ بِٹھانا

سِکَہ جمانا ، اختیارات کو وسیع کرنا.

قَبْضَہ اُٹھانا

دست کش ہونا، ہاتھ سے جانے دینا، دست بردار ہونا

قَبْضَہ جَمانا

قابض ہو جانا ، ملکیت حاصل کر لینا.

قَبْضَہ پانا

دخل پانا ، قابو پانا ، اختیار حاصل ہونا ، تصرف میں ہونا.

قَبْضَہ لینا

قَبْضَہ اُٹْھنا

دخل نہ رہنا ، اختیار میں نہ رہنا.

قَبْضَہ رَکھنا

قَبْضَہ کَرنا

قَبْضَہ چَلْنا

بس چلنا ، اختیار میں ہونا.

قَبْضَہ دِلانا

قَبْضَہ دینا

کھاتا قَبْضَہ

جائداد کا ایک ایسا حصّہ جس پر ایک مالکِ اراضی یا دو یا زیادہ مالکانِ اراضی مشترک قابض ہوں.

مُشْتَرَکَہ قَبْضَہ

(قانون) وہ قبضہ جس میں دو اشخاص ایک ہی وقت کسی شے یا جائداد کے مشترک قابض ہوں اورمشترکہ قبضہ کی نوعیت یہ ہے کہ ہر شریک کل جائداد کا قابض ہے لیکن وہ کسی جائداد کو اس طرح استعمال نہیں کر سکتا کہ دوسرے شرکاء اُس کے استعمال سے روکے جائیں

تَلْوار کا زَخْم بَھر جاتا ہے ، بات کا نَہِیں بَھرْتا

نا سزا بات دل میں کھٹکتی رہتی ہے اور زخم خشک ہو جاتا ہے

مارے سِپاہی نام تَلْوار کا، کاٹے تَلْوار نام باڑھ کا

کام کوئی کرے نام کسی ہو .

ڈَنْر قَبْضَہ

رک:ڈنڈ قبضہ

قَبْضَہ داری

قبضہ دار (رک) کا کام یا عہدہ ، قبضہ رکھنا ، قابض ہونا.

قَبْضَہ دار

ایک قسم کا موروثی کاشتکار.

تَلْوار ہِلانا

تلوار چلانا ، لڑنا ، مقابلہ کرنا.

غاصِبانَہ قَبْضَہ

مال یا جائداد ناجائز طور پر اپنی ملکیت یا تصرّف میں لانا

قَبْضَہ کر لینا

قَبْضَہ بَحال کَرنا

دَخْل و قَبْضَہ

قَبْضَہ حاصِل کَرنا

رِہْن بِلا قَبْضَہ

آڑ رہن، ایسا رہن جس پر قبضہ نہ ہو

کاٹے باڑھ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

کاٹے باڑ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

دَسْت بَہ قَبْضَہ

بنوٹ کا ایک ہاتھ .

اِسْتِحْقاقِ قَبْضَہ

قَبْضَہ دَبا ہونا

اختیارات محدود ہونا ، دائرہ کار کم ہونا ، کم سے کم حقدار ہونا.

تَلْوار کے ہاتْھ

تلوار چلانے کے طریقے، تلوار کے حملے، تلوار چلانے کا فن، تلوار کے داؤں

تَلْوار والا ہاتھ

(لفظاً) جس ہاتھ میں تلوار ہو ، (مجازاً) فن حرب جاننے والا.

چُھری تَلْوار ہونا

آپس میں جھگڑا ہونا ، گتّھم گتّھا ہونا ، فساد ہونا ، دشمنی ہونا.

تَلْوار عَلَم کَرْنا

تلوار نکالنا ، حملے کے لیے تیار ہونا ، ننْگی تلوار بلند کرنا.

تَلْوار کے ہاتْھ بَتانا

تلوار سے حلملے کرنا ، وار کرنا ، تلوار چلانے کے دانْو سکھانا.

چِہْرَہ پَر تَلْوار کھانا

بہادری سے مقابله کرنا ، تلوار کا سامنا کرنا، بہادری دکھانا.

تَلْوار پَر ہاتْھ رَکْھنا

تلوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا ؛ تلوار کی قسم کھانا

تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا

لڑنے سے باز رہنا.

تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا

۔۱۔لتوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا۔ ۲۔تلوار کی قسم کھانا۔ ؎

تَلْوار میں کاٹ ہونا

تلوار کا اس قدر تیز ہونا کہ جس چیز پر پڑے اس کو کاٹ دے

تَلْوار میں بال ہونا

رک : تلوار میں بال آجانا / آنا.

تَلْوار کے مُنْہ مَرنا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا کے معانیدیکھیے

تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا

talvaar kaa qabza chuumnaaतलवार का क़ब्ज़ा चूमना

اصل: ہندی

تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تلوار چلانے سے پہلے تلوار کے قبضے کو احتراماً بوسہ دینا، تلوار سے وار کرنے کی تیاری کرنا، تلوار چلانے والے پہلے تلوار کا قبضہ چوٗمتے پھر تلوار چلاتے ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of talvaar kaa qabza chuumnaa

Compound Verb

  • kissing the sword in honor, before wielding a sword, preparing to strike with the sword

तलवार का क़ब्ज़ा चूमना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • तलवार चलाने से पहले तलवार के हत्थे को सम्मान में चूमना, तलवार से वार करने की तैयारी करना, तलवार चलाने वाले पहले तलवार का क़बज़ा चूमते फिर तलवार चलाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words