تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار والا ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار والا ہاتھ

(لفظاً) جس ہاتھ میں تلوار ہو ، (مجازاً) فن حرب جاننے والا.

تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا

لڑنے سے باز رہنا.

ہاتھ بِٹھانے والا

شخص جو ہاتھ کے جوڑ کو ٹھیک اپنی جگہ بٹھا دے ۔

ہاتھ تَکْنے والا

دوسروں کی مدد کا امیدوار ؛ کسی کا محتاج ؛ دست نگر ، دوسروں پر بھروسہ کرنے والا /والی ۔

تَلْوار کا ہاتھ

ضرب شمشیر، تلوار کا وار، تلوار کا دانْو

کاٹے ہاتھ نام تَلْوار کا

رک : کاٹے باڑھ نام تلوار کا ، کام کوئی کرے نام کسی کا ہو

ہاتھ پَکَڑنے والا

روکنے ٹوکنے والا ۔

تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا

۔۱۔لتوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا۔ ۲۔تلوار کی قسم کھانا۔ ؎

والا ہِمَم

بلند ارادوں والا ، بڑے مقاصد والا ؛ (مجازاً) عالی ہمت ، بہادر ۔

رَہنے والا

رہائش رکھنے والا، باشندہ، باسی، مکین

والا نامَہ

کسی بڑے آدمی کا خط، بزرگ کا خط، نوازش نامہ، گرامی نامہ

والا گُہَر

(ف)صفت۔ عالی خاندان

والا رُتبَہ

عالی رتبہ ، بلند مرتبے والا ، ذی عزت ، ذی وقار ۔ قاطع برہان کا مؤلف ایک شخص ہے ، معزز اور مکرم ، والا رتبہ ۔

والا گوہَر

عالی خاندان ؛ شریف النسل ؛ عالی نسب ۔

والا نَہمَت

بڑے مقصد والا ، بڑا نصب العین رکھنے والا ، اعلیٰ مطمحِنظر والا ۔

اَللہ والا

وہ شخص جو تعلقاتِ دنیا سے کنارہ کش ہوکر خدا کا ہورہے، تارک الدنیا، باخدا، خدا رسیدہ

والا ہِمَّت

بلند ہمت، بڑے ارادے والا، بلند حوصلہ، بہادر، جری

ہِمَّت والا

صفت۔ عالی ہمّت، عالی حوصلہ

تَلْوار ہِلانا

تلوار چلانا ، لڑنا ، مقابلہ کرنا.

بَعْد والا

پیچھے کا، آیندہ نسل کا.

گال والا جیتے، مال والا ہارے

آج کل کچہریوں میں وہی مقدمہ جیتتا ہے جس کا وکیل بہت بولنے والا ہو

شَہِ والا

عالی مرتبت بادشاہ (کنایۃً) آنحصرت صلی اللہ علیہ وسلم .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

بَہْن٘گی والا

بہن٘گی اٹھانے والا مزدور

تَلْوار کے ہاتْھ

تلوار چلانے کے طریقے، تلوار کے حملے، تلوار چلانے کا فن، تلوار کے داؤں

گال گالوں والا جِیتے ، مال والا ہارے

زبان دراز کے آگے بھلے آدمی کا خاموش رہنا بہتر ہے ، جھوٹا آدمی سچوں کو جھٹلا لیتا ہے.

ہاتِھیوں والا سال

سال جس میں ابرہہ کے لشکر نے خانہء کعبہ پر چڑھائی کی تھی (اسی سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم دنیا میں تشریف لائے تھے) ، عام الفیل ۔

ہَری ڈال والا مِیٹھا شَہتُوت

مراد : تازہ شہتوت ؛ شہتوت بیچنے والوں کی صدا

چُھری تَلْوار ہونا

آپس میں جھگڑا ہونا ، گتّھم گتّھا ہونا ، فساد ہونا ، دشمنی ہونا.

تَلْوار عَلَم کَرْنا

تلوار نکالنا ، حملے کے لیے تیار ہونا ، ننْگی تلوار بلند کرنا.

پُوتوں والا ہو کَر مَرنا

بہت عمر والا ہو کر مرنا ، صاحب نصیب یا بھاگوان ہو کر مرنا .

تَلْوار کا سَبْزَہ

وہ سبزی جو تاؤ دیتے وقت یا تلوارعلم ہوتے وقت نظر آئے

چاہْنے والا

محبت کرنے والا، عاشق، مداح

پَہْرے والا

رک : پہرے دار.

ہُنَر والا

رک : ہنر مند

مَرتَبَہ والا

بلند مقام یا رتبہ ، اعلیٰ مرتبہ ۔

نَہاری والا

نہاری بیچنے والا

ہوت والا

دولتمند، امیر، غنی، تونگر، مالدار، صاحب مقدور، صاحب ثروت

رُپْیَہ والا

امیر ، دولت مند .

ہوٹَل والا

ہوٹل کا مالک یا ملازم.

ہونے والا

شدنی، پیش آنے والا، وجود میں آنے والا

ہَکانے والا

ہنکانے والا ، دوڑانے والا ، بھگانے والا ؛ چرواہا ، چرانے والا ؛ گھڑسوار ؛ گاڑی بان ، ہانکنے والا ۔

کَہْنے والا

شعر کہنے والا ، قصہ گو ، راوی ، بیان کرنے والا.

رَون٘د والا

گشت لگا نے والا سِپاہی.

تَلْوار کے ہاتْھ بَتانا

تلوار سے حلملے کرنا ، وار کرنا ، تلوار چلانے کے دانْو سکھانا.

چِہْرَہ پَر تَلْوار کھانا

بہادری سے مقابله کرنا ، تلوار کا سامنا کرنا، بہادری دکھانا.

تَلْوار پَر ہاتْھ رَکْھنا

تلوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا ؛ تلوار کی قسم کھانا

تَلْوار کا مُنْہ

تلوار کی باڑھ .

تَلْوار کا دَنْدانَہ

تلوار کی دھار میں پڑا ہوا گڑھا یا دانْتا.

باہر والا

خاکروب، مہتر

سَن٘گ والا

ہمراہی، رفیق

دَہی والا

دہی بیچنے والا.

عِلْم والا

علم رکھنے والا ، عالم .

جَمَع والا

دولت مند، سرمایہ دار، دولت والا، پونجی والا

والا نِگاہ

بلند نظر رکھنے والا، عالی خیال، بلند خیال

گَھنْٹَہ والا

گھنٹہ بجانے والا ، گھنٹہ گھرکا نگراں .

ہُنڈی والا

ہانْکنے والا

(مجازاً) فرشتہ جو قیامت کے روز میدان حشر میں مردے کو دھکیلتا ہوا اللہ تعالی کے سامنے حاضر کرے گا ۔

کھان٘چی والا

مزدور ، بوجھ اُٹھانے والا ، حمّال ، بیگاری ، جھلی والا .

ہوش والا

سدھ والا، باخبر

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار والا ہاتھ کے معانیدیکھیے

تَلْوار والا ہاتھ

talvaar vaalaa haathतलवार वाला हाथ

تَلْوار والا ہاتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) جس ہاتھ میں تلوار ہو ، (مجازاً) فن حرب جاننے والا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

तलवार वाला हाथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) जिस हाथ में तलवार हो, (लाक्षणिक) युद्ध कला का जानकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار والا ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار والا ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words