تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار کا مُنْہ" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار کا مُنْہ

تلوار کی باڑھ .

تَلْوار کے مُنْہ مَرنا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

تَلْوار کے مُنْہ مارا جانا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

تَلْوار کا ہاتھ

ضرب شمشیر، تلوار کا وار، تلوار کا دانْو

تَلْوار کا سَبْزَہ

وہ سبزی جو تاؤ دیتے وقت یا تلوارعلم ہوتے وقت نظر آئے

تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا

تلوار چلانے سے پہلے تلوار کے قبضے کو احتراماً بوسہ دینا، تلوار سے وار کرنے کی تیاری کرنا، تلوار چلانے والے پہلے تلوار کا قبضہ چوٗمتے پھر تلوار چلاتے ہیں

تَلْوار کا دَنْدانَہ

تلوار کی دھار میں پڑا ہوا گڑھا یا دانْتا.

تَلْوار کا قَبْضَہ

وہ دستہ جو تلوار پکڑنے کے لیے اس کے اوپر کے سرے پر لگاتے ہیں

آپ کا مُنْہ ہے

تَلْوار کا مینْہ بَرْسانا

کثرت سے تلواریں چلانا.

تَلْوار کا مِینْہ بَرَسْنا

تلوار کا مینْہ برسانا (رک) کا لازم

کاٹے ہاتھ نام تَلْوار کا

رک : کاٹے باڑھ نام تلوار کا ، کام کوئی کرے نام کسی کا ہو

ناکامی کا مُنْہ دیکھنا

ناکام ہونا ، نامراد ہونا ، ناکامیاب نیز مایوس ہونا ۔

تَلْوار کا کھیت سَرسَبْز نَہ ہونا

بزور شمشیر قبضہ وغیرہ کی کوئی حیثیت نہ ہونا ، ظلم و تشدہ سے تسلط قایم نہ ہونا.

کاٹے تَلْوار نام ہو سِپاہی کا

رک : کاٹے باڑھ الخ .

تَلْوار کا گھاؤ بَھْرتا ہے بات کا گھاؤ نَہِیں بَھْرتا

سخت طعنہ نا گوار گزرتا ہے

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر آنا

عیب ظاہر ہوکر رہنا، کیے کی سزا پانا

گور کا مُنْہ جھانْک آنا

۔ گور کا مُنھ جھان کر پھرنا۔ (کنایۃً) کسی مُہلک بیماری سے نجات پانا۔ از سر نو زندگی پانا۔ سخت بیمار ہو کر اچھّا ہوجانا۔

تَقْدِیر کا مُنْہ پھیر لینا

قسمت خراب ہونا، بخت پھرنا، تقدیر الٹنا

پھوڑے کا مُنْہ

۔ پھنسی میں وہ جگہ جہاں سے وہ پھوٹتی ہے۔ ؎

تَلْوار کا زَخْم بَھر جاتا ہے ، بات کا نَہِیں بَھرْتا

نا سزا بات دل میں کھٹکتی رہتی ہے اور زخم خشک ہو جاتا ہے

مارے سِپاہی نام تَلْوار کا، کاٹے تَلْوار نام باڑھ کا

کام کوئی کرے نام کسی ہو .

تُمھارے مُنْہ کا اُگال ، ہَمارے پیٹ کا اَدھار

۔مثل۔ تمھاری خفیف امداد ہمارے لیے بہت ہے۔ یہ فقرہ اکثر گداگروں کے استعمال میں ہے۔

تَلْوار ہِلانا

تلوار چلانا ، لڑنا ، مقابلہ کرنا.

مُنْہ

ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت

کاٹے باڑھ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

کاٹے باڑ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

تَلْوار کے ہاتْھ

تلوار چلانے کے طریقے، تلوار کے حملے، تلوار چلانے کا فن، تلوار کے داؤں

کِسی کا ہاتھ چَلے کِسی کی مُنْہ چَلے

زبردست مارتا ہے ، کمزور گالیاں دیتا ہے.

مُنْہ اُٹھے

صبح سویرے ، تڑکے ، علی الصباح ، دن نکلے

پَھٹے مُنْہ

۔(عو(کلمۂ تحقیر۔ لَعنت خدا کی تُف ہے۔ زوف ہے؎ انھیں معنوں میں اےے پھٹے سے مُنہ بھی کہتی ہیں۔ (بنات النّعش) چھوٹی آپا نے مجھ کو چھیڑا بھی کہ اترتے کے ساتھتیر کی طرح گئی تو تھیں اے پھٹے سے مُنہ اس نے بات بھی نہ پوچھی۔ ؎

تَلْوار والا ہاتھ

(لفظاً) جس ہاتھ میں تلوار ہو ، (مجازاً) فن حرب جاننے والا.

چاند کا تُھوکا مُنْہ پَر آتا ہے

نیک آدمی پر تہمت لگانے والا خود ذلیل ہوتا ہے

چُھری تَلْوار ہونا

آپس میں جھگڑا ہونا ، گتّھم گتّھا ہونا ، فساد ہونا ، دشمنی ہونا.

تَلْوار عَلَم کَرْنا

تلوار نکالنا ، حملے کے لیے تیار ہونا ، ننْگی تلوار بلند کرنا.

کِھیل بَتاشوں کا مُنْہ

۔ کہتے ہیں چیخ چِلسی ایک مرتبہ کچھ مال کسی کا چورا کر لایا اس کی مان کو یہ اندیشہ ہوا کہ وہ اپنی حماقت کی وجہ سے چوری کا حال چھپا نہیں سکے گا۔ لہٰذا اُس نے مال چھپادیا اور کھیلیں بتا سے اِس طرح گرائے کو شیخ چلی نے سمجاھا کہ آسمان سے گری ہیں۔ مال کی تحقیقات ہونے پر شیخ چلی نے چوری سے اقبال کیا۔ لیکن چوری کا دن اس طرح بتایا کہ جس روز کھیل بتاسوں کا مِنھ برسا اس روز چوری کی تھی) مثل۔ اس جگہ مستعمل ہے جب کوئی غیر مُعَیَّن زمانہ بتائے۔

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر نَہِیں آتا ہے

۔ (مثل) آسمان کا تھوکا مُنہ پر آتا ہے۔ کئے کا پھل ملتا ہے۔ عیب بغیر ظاہر ہوئے نہیں رہتا۔ ؎

تَلْوار کے ہاتْھ بَتانا

تلوار سے حلملے کرنا ، وار کرنا ، تلوار چلانے کے دانْو سکھانا.

چِہْرَہ پَر تَلْوار کھانا

بہادری سے مقابله کرنا ، تلوار کا سامنا کرنا، بہادری دکھانا.

تَلْوار پَر ہاتْھ رَکْھنا

تلوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا ؛ تلوار کی قسم کھانا

مُنْہ کا رَنْگ پِھیکا پَڑ جانا

۔چپ کردینا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔ (مراۃ العروس) لیکن محمد کامل نے مُنھ پر تو مہر لگائی اور دل میں دفتر شکایت لکھ چلا۔

کیا مُنْہ

کیا حقیقت و حیثیت ہے ، کیا مقدور ہے ، کیا مجال ہے (مقابلے یا مسابقت کے اظہار کے لیے).

تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا

لڑنے سے باز رہنا.

مُن٘ہ دَر مُنْہ

روبرو، سامنے، منھ پر

مُنْہ اُٹھتے

۔ (دہلی۔ عو) سویرے۔ تڑکے۔ دن نکلے۔

نِرنے مُنْہ

نہار منہ

تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا

۔۱۔لتوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا۔ ۲۔تلوار کی قسم کھانا۔ ؎

صَنْدَل کا چھاپا مُنْہ کو لَگْنا

رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

مُنْہ بَخْشْنا

طاقت دینا، کسی قسم کی بات کرنے کی قوت دینا

تَلْوار میں کاٹ ہونا

تلوار کا اس قدر تیز ہونا کہ جس چیز پر پڑے اس کو کاٹ دے

تَلْوار میں بال ہونا

رک : تلوار میں بال آجانا / آنا.

مُنْہ چُھوانا

اوپری دل سے کہنا، رسمی طور پر پوچھنا، جھوٹی خاطر کرنا

مُنْہ آ جانا

زبان اور منھ کے اندر آبلے پڑجانا ، منھ میں زخم ہونا

پَھٹے سے مُنْہ

رک : پھٹے من٘ھ .

مُنْہ بانْدھنا

جادو ٹونے سے بولنے کی طاقت معطل کر دینا، ایسا منتر کرنا جس سے زبان نہ چلے یا بولنے کو جی نہ چاہے، منھ پر مہر لگانا

سَر پَر لَٹَکْتی ہُوئی تَلْوار

ایسا خطرہ جس کا ہر وقت سامنا رہے.

مُنْہ اُجیالا ہونا

رک : منھ اُجالا ہونا ، سرخ روئی ہونا

مِیٹھا مُنْہ کَرانا

شکرانہ دینا

مُنْہ اُتَر آنا

مُنْہ لَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار کا مُنْہ کے معانیدیکھیے

تَلْوار کا مُنْہ

talvaar kaa mu.nhतलवार का मुँह

تَلْوار کا مُنْہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تلوار کی باڑھ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار کا مُنْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار کا مُنْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words