تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا

لڑنے سے باز رہنا.

تَلْوار پَر ہاتْھ رَکْھنا

تلوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا ؛ تلوار کی قسم کھانا

ہاتھ ہاتھ پَہ رَکْھنا

رک : ہاتھ پہ ہاتھ رکھنا ۔

تَلْوار کا ہاتھ

ضرب شمشیر، تلوار کا وار، تلوار کا دانْو

کاٹے ہاتھ نام تَلْوار کا

رک : کاٹے باڑھ نام تلوار کا ، کام کوئی کرے نام کسی کا ہو

ہاتھ مُن٘ہ پَر رَکْھنا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

تَلْوار والا ہاتھ

(لفظاً) جس ہاتھ میں تلوار ہو ، (مجازاً) فن حرب جاننے والا.

ہاتھ کَمَر پَر رَکْھنا

ناز و ادا سے کام لینا، نزاکت دکھانا، اظہارِ نزاکت کرنا

سَر ہاتھ پَر رَکْھنا

رک : سر ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

ہاتھ قُرآن پَر رَکْھنا

قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہنا ، قرآن کی قسم کھانا ، قرآن پر حلف اٹھانا ، قرآن اٹھانا ، قرآن پر قسم لینا ۔

تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا

۔۱۔لتوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا۔ ۲۔تلوار کی قسم کھانا۔ ؎

ہاتھ سے ہاتھ مِلانا

باہم ہاتھ میں ہاتھ پکڑ کر تپاک ظاہر کرنا، مصافحہ کرنا، ہاتھ ملانا

ہاتھ سے ہاتھ مِلنا

مصافحہ ہونا

ہاتھ سے ہاتھ مَلنا

بے حد پچھتانا، افسوس کرنا

گَن٘گا پَر ہاتھ رَکْھنا

گنگا کی قسم کھانا ، گنگا کی قسم کھا کر کہنا .

ہَلْکا ہاتھ رَکْھنا

تکلیف نہ دینا ، نرمی برتنا ؛ سختی سے نہ پیش آنا(عموماً جانچ پڑتال وغیرہ میں) ۔

پان٘و پَرْ ہاتھ رَکْھنا

رک : پان٘و چھونا.

ہاتھ میں دِل رَکْھنا

۔ کسی کی ہر طرح دلجوئی کرنا۔؎

دِل ہاتھ میں رَکْھنا

کسی کو خوش رکھنا ، راضی رکھنا ، تسلّی دیتے رہنا ، قابو میں رکھنا ، دل ہاتھ میں لینا .

ہاتھ سے نِکلا جانا

جانے والا ہونا ؛ کھو جانے کے قریب ہونا، ضائع ہونے کو تیار ہونا ، قابو سے باہر ہونے والا ہونا

ہاتھ سے چَلا جانا

قبضے میں نہ رہنا ، جاتے رہنا ۔

ہاتھ سے کام نکلنا

کوئی کام ہاتھوں سے انجام پانا؛ کوئی کام کر کے دیکھنا؛ کسی کام کا تجربہ ہونا، کسی امر سے واقفیت ہونا

ہاتھ سے بھاگا پِھرنا

کسی کے ڈر کے مارے کہیں چلا جانا ، کسی کی گرفت سے بچتے پھرنا

ہاتھ سے کام نِکالنا

عملی تجربہ حاصل کرنا، کام کرانا

ہاتھ سے نَہ جانا

اختیار میں رہنا ، قبضے میں رہنا ۔

ہاتھ سے کھیل جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، ہاتھ سے جاتے رہنا ؛ مر جانا ۔

ہاتھ سے بات جانا

معاملہ قابو سے باہر ہو جانا (رک : بات ہاتھ سے جانا)

ہاتھ سے نِکَل جانا

قابو سے باہر ہونا ۔

ہاتھ سے جانے لَگنا

مرنے کے قریب ہونا ؛ حالتِ نزع میں ہونا ۔

ہاتھ سے جاتا رَہنا

قابو سے نکل جانا، اختیار سے جانا، بس میں نہ رہنا، قبضے سے باہر ہو جانا

ہاتھ سے کھو بَیٹْھنا

رک : ہاتھ سے کھونا ، جانے دینا ۔

ہاتھ سے بے ہاتھ ہو جانا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

ہاتھ سے نہ دینا

ہاتھ سے نہ چھوڑنا، ہاتھ سے نہ کھونا، قابو سے نہ نکلنے دینا

ہاتھ سے جانے دینا

چھوڑ دینا، ترک کرنا، آزاد کرنا، تعلق نہ رکھنا

ہاتھ سے چُھوٹ جانا

ہاتھ سے گر جانا ، ہاتھ سے نکل کر گر پڑنا ، ہاتھ سے پھسل جانا

ہاتھ سے کھو دینا

رائیگاں جانے دینا، ضائع کرنا، گنوا دینا

ہاتھ سے تال دینا

ایک ہاتھ سے تالی بجانا.

ہاتھ سے دے بَیٹھنا

کھو بیٹھنا، گنوا دینا، ضائع کرنا

ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

ہاتھ سے سَلام لینا

سلام کا جواب ہاتھ کے اشارے سے دینا

رُومال سے ہاتھ بان٘دْھنا

(کنایۃً) ہتھیار ڈالنا ، اِطاعت قبول کرنا ؛ مُجرم کی طرح ہاتھ جوڑنا .

خُون سے ہاتھ رَن٘گْنا

قتل کرنا ، جان سے مار دینا ۔

کان پَر ہاتھ رَکْھنا

صاف صاف انکار کرنا، توبہ کرنا، عار سمجھنا، لاعلمی ظاہر کرنا، انجان بن جانا

پِیٹھ پَرْ ہاتھ رَکْھنا

سرپرستی کرنا ، تسلی دینا.

کَلیجے پَر ہاتھ رَکْھنا

کسی کے دل کا حال معلوم کرنا ، کسی کے احساسات کا لحاظ کرنا .

ہاتھ سے دل پِھسلنا

مراد : عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

دُنْیا سے ہاتھ کھین٘چْنا

دنیا سے بے تعلق ہو جانا ، عیش و آرام کی خواہش نہ کرنا.

سِینے پَر ہاتھ رَکْھنا

اِضطرابِ خاطر کو روکنا ؛ دل کو تسلّی دینا .

کِسی پَر ہاتھ رَکْھنا

کسی کا حامی ومددگار ہونا، دلاسا دینا، تسلی بخشنا

سِینے پَہ ہاتھ رَکْھنا

اِضطرابِ خاطر کو روکنا ؛ دل کو تسلّی دینا .

چھاتی پَر ہاتھ رَکْھنا

دل جوئی کرنا، تشفّی دینا، تعظیم کرنا، محبت کا اظہار کرنا

پُٹّھے پَر ہاتھ رَکْھنا

نرمی اور خوشامد سے پیش آنا ، تسلی دینا ؛ اپنا نے کی کوشش کرنا.

دِل پَر ہاتھ رَکْھنا

تسکین دینا ، تسلّی دینا.

ہَتھیلی سے ہاتھ کو ہَٹنا

۔(عو)تعجب حیرت اور حسرت ظاہر کرنے کے لئے ۔؎

جان سے عَزِیز رَکْھنا

بہت زیادہ محبوب ہونا یا سمجھنا.

ہاتھ سے طوطے اُوڑْنا

بدحواس ہونا ، گھبرا جانا (رک : ہاتھوں کے توتے اڑ جانا) ۔

ہاتھ سے توتے اُڑنا

بد حواس ہونا، بے خود ہونا

ہاتھ سے تَنگ ہونا

کسی کی وجہ سے تکلیف میں ہونا ، کسی کی حرکتوں سے پریشان ہونا ۔

ہاتھ سے تَنْگ آنا

کسی کی حرکتوں سے تکلیف میں مبتلا ہونا ، کسی کی وجہ سے پریشان ہونا ۔

دِل ہاتھ سے جاتا رَہْنا

صدقے قربان ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا کے معانیدیکھیے

تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا

talvaar haath se rakhnaaतलवार हाथ से रखना

محاورہ

تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا کے اردو معانی

  • لڑنے سے باز رہنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

तलवार हाथ से रखना के हिंदी अर्थ

  • लड़ने से बाज़ रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words