تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوا" کے متعقلہ نتائج

تَلْوا

ایڑی اور پنجہ کی بیچ کا حصّہ، پاؤں کے نیچے کا حصّہ، کفِ پا، پاؤں کے نیچے کا حصہ جو ایڑی سے پنجے تک ہوتا ہے

تَلْوار

کاٹنے اور مارنے کا ایک دھار دار آبنی پتھیار جس کی شکل عموماً ہلالی ہوتی ہے اور ایک سرے ہر قبضہ ہوتا ہے تلوار تقریباً گز سوا گز یا اس سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہے، تیغ، سیف، شمشیر، حسام، صمصام، کھانْڈا، کھڑک

تَلْواسَہ

اضطراب ، بے قراری ، اندوہ

تَلْوا نَہ ٹِکْنا

ایک جگہ نہ جمنا ، قرار نہ ہونا ، جی نہ لگنا.

تَلْواڑَہ

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں ۱۶ ماترے ہوئے ہیں.

تَلْوا زَمِین سے نَہ لَگْنا

رک : تلوا نہ لگنا.

تَلْوار ہِلانا

تلوار چلانا ، لڑنا ، مقابلہ کرنا.

تَلْوانا

تَلْنا کا تعدیہ

تَلْوان

تلی ہوئی کھانے کی چیزیں ، پکوان.

تَلْواس

بے چینی، اضطراب، بے قراری

تَلْواریا

تلوارچلانے والا، تلوار کا دھنی، ہتھیاربند

تَلْوار کے ہاتْھ

تلوار چلانے کے طریقے، تلوار کے حملے، تلوار چلانے کا فن، تلوار کے داؤں

تَلْوار کا ہاتھ

ضرب شمشیر، تلوار کا وار، تلوار کا دانْو

تَلْوائی

گھوڑے کی بیماری جس میں سم خشک ہو جانے کی وجہ سے گھوڑے کے لیے زمین پر سم رکھنا دشور ہو جاتا ہے.

تَلْواسْنا

تلووں کا پتھریلی زمین پر چلنے سے پھٹ جانا یا زخمی ہونا یا گھس جانا

تَلْوار کا سَبْزَہ

وہ سبزی جو تاؤ دیتے وقت یا تلوارعلم ہوتے وقت نظر آئے

تَلْوار کا مُنْہ

تلوار کی باڑھ .

تَلْوار والا ہاتھ

(لفظاً) جس ہاتھ میں تلوار ہو ، (مجازاً) فن حرب جاننے والا.

تَلْوار عَلَم کَرْنا

تلوار نکالنا ، حملے کے لیے تیار ہونا ، ننْگی تلوار بلند کرنا.

تَلْوار کے ہاتْھ بَتانا

تلوار سے حلملے کرنا ، وار کرنا ، تلوار چلانے کے دانْو سکھانا.

تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا

لڑنے سے باز رہنا.

تَلْوار پَر ہاتْھ رَکْھنا

تلوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا ؛ تلوار کی قسم کھانا

تَلْواروں کا سایَہ

پوری پوری حفاظت ، نہایت احتیاط ، زچہ خانے کی ایک رسم جس میں زچہ اور بچہ کی چھٹی نہلانے کے بعد رات کے وقت تارے دکھانے کے لیے زچہ خانے سے باہر صحن میں لاتے ہیں تو ٹوٹکے کے طور پر زچہ و بچہ دونوں کے اوپر ننگی تلواروں کا سایہ کیا جاتا ہے تاکہ وہ ہر قسم کے آسیب یا اثر وغیرہ سے محفوظ رہیں.

تَلْواروں

تلوار کی جمع مرکبات میں مستعمل، ایک قسم کا قوس نما آہنی ہتھیار، تلوار ایسا ہتھیار ہے جسکا بلیڈ خاصہ لمبا اور تیز دھار والے کنارے پر مستعمل ہوتا ہے، بعض تلواریں اس ڈیزائن کی ہوتی ہیں کہ ان کی نوک بھی انتہائی تیز اور دھار والی ہوتی ہے، تلوار عموما ہلالی شکل کی ہوتی ہے

تَلْوار کا دَنْدانَہ

تلوار کی دھار میں پڑا ہوا گڑھا یا دانْتا.

تَلْوار میں کَس ہونا

رک: تلوار میں کاٹ ہونا.

تَلْوار میں کاٹ ہونا

تلوار کا اس قدر تیز ہونا کہ جس چیز پر پڑے اس کو کاٹ دے

تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا

۔۱۔لتوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا۔ ۲۔تلوار کی قسم کھانا۔ ؎

تَلْوار میں بال ہونا

رک : تلوار میں بال آجانا / آنا.

تَلْوار کا قَبْضَہ

وہ دستہ جو تلوار پکڑنے کے لیے اس کے اوپر کے سرے پر لگاتے ہیں

تَلْوار کے مُنْہ مَرنا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

تَلْوار کا کھیت سَرسَبْز نَہ ہونا

بزور شمشیر قبضہ وغیرہ کی کوئی حیثیت نہ ہونا، ظلم و تشدہ سے تسلط قائم نہ ہونا

تَلْوا لَگانا

جمنا ، جی لگانا ، پانْو جمانا ، مستعد ہو کر کوئی کام کرنا.

تَلْوا چاٹنا

خوشامد کرنا، منت کرنا

تَلْوار کا گھاؤ بَھْرتا ہے بات کا گھاؤ نَہِیں بَھْرتا

سخت طعنہ نا گوار گزرتا ہے

تَلْوار کے مُنْہ مارا جانا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

تَلْوار کا مینْہ بَرْسانا

کثرت سے تلواریں چلانا.

تَلْوار کا مِینْہ بَرَسْنا

تلوار کا مینْہ برسانا (رک) کا لازم

تَلْوا دِکھانا

چھیڑنے کے لیے پاْنو کے تلوے دکھانا جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ تلوا یا تلوے گویا آئینہ ہیں پہلے اس میں اپنی صورت دیکھو کہ کس قابل ہو

تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا

تلوار چلانے سے پہلے تلوار کے قبضے کو احتراماً بوسہ دینا، تلوار سے وار کرنے کی تیاری کرنا، تلوار چلانے والے پہلے تلوار کا قبضہ چوٗمتے پھر تلوار چلاتے ہیں

تَلْوار کے قَبْضے پَرْ ہاتْھ ڈالْنا

تلوار نکالنے کے لیے اس کے دستے کو پکڑنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا

تَلْوار کی دھار بَنْد ہونا

شمشیر کی دھار خواب ہو جانا ، تلوار نہ چلنا.

تَلْوار عَرْش پَر جُھولْنا

۔تیغ زنیکی شہرت ہونا۔ ایک قسم کی تعلّی سے مراد ہوتی ہے۔ ؎ ’’تلوار عرش سے جھوٗلنا‘‘ بھی مستعمل ہے۔ ؎

تَلْوار تو پَٹ پَڑی نیمْچَہ کاٹ کَرْ گیا

یعنی وہ کام جو بڑے سے نہ ہو سکا چھوٹے نے کیا

تَلْوار کا زَخْم بَھر جاتا ہے ، بات کا نَہِیں بَھرْتا

نا سزا بات دل میں کھٹکتی رہتی ہے اور زخم خشک ہو جاتا ہے

تَلْوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا نَہِیں بَھرتا

طعن و تشنیع اور بد کلامی کا اثر تلوار کے زخم سے زیادہ گہرا اور دیرپا ہوتا ہے

تَلْواروں کی سایَہ میں

۔تلواروں کی حراست میں۔ کمال حفاظت میں۔ ؎

تَلْوانسا

تلوے کا چھالا، تلوے کا زخم

تَلْوار کَٹ

تلوار کی سی تراش، وہ جو تلوار کی مانند خمیدہ نوک دار اور سبک ہو

تَلْوار میں

حملے کی زد میں.

تَلْوار بَنْد

وہ شخص جو تلوار بانْدھے ہو، سپاہی

تَلْوار لینا

رک : تلوار کھینْچْنا.

تَلْوار کَرنا

تلوار چلانا ، تلوار سے لڑنا ، داد شجاعت دینا.

تَلْوار گِرنا

بہادری جاتی رہنا ، نا مرد ہو جانا ، ہار جانا

تَلْوار بَجْنا

تلواروں کے ٹکرانے کی آواز آنا ؛ شدید جنْگ ہونا

تَلْوار بازی

تلوار چلانا، تیغ زنی، شمشیر زنی

تَلْوار سُتْنا

تلوار سونْتنا (رک) کا لازم.

تَلْوان کَرنا

کھانے کی چیزیں تلنا ، تلوان یا پکوان تیار کرنا.

تَلْوار کی آب

تلوار کی آبداری یا چمک

تَلْوار چَلْنا

تیغ زنی ہونا، کشت و خون ہونا، جنگ ہونا، لڑائی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوا کے معانیدیکھیے

تَلْوا

talvaaतलवा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَلْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایڑی اور پنجہ کی بیچ کا حصّہ، پاؤں کے نیچے کا حصّہ، کفِ پا، پاؤں کے نیچے کا حصہ جو ایڑی سے پنجے تک ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of talvaa

  • Roman
  • Urdu

  • e.Dii aur panjaa kii biich ka hissaa, paanv ke niiche ka hissaa, kaph-e-pa, paanv ke niiche ka hissaa jo e.Dii se panje hotaa hay

English meaning of talvaa

Noun, Masculine

  • sole of foot or shoe, heel

तलवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैर के नीचे का हिस्सा जो एड़ी से पंजे तक होता है, अंश, पद-तल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلْوا

ایڑی اور پنجہ کی بیچ کا حصّہ، پاؤں کے نیچے کا حصّہ، کفِ پا، پاؤں کے نیچے کا حصہ جو ایڑی سے پنجے تک ہوتا ہے

تَلْوار

کاٹنے اور مارنے کا ایک دھار دار آبنی پتھیار جس کی شکل عموماً ہلالی ہوتی ہے اور ایک سرے ہر قبضہ ہوتا ہے تلوار تقریباً گز سوا گز یا اس سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہے، تیغ، سیف، شمشیر، حسام، صمصام، کھانْڈا، کھڑک

تَلْواسَہ

اضطراب ، بے قراری ، اندوہ

تَلْوا نَہ ٹِکْنا

ایک جگہ نہ جمنا ، قرار نہ ہونا ، جی نہ لگنا.

تَلْواڑَہ

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں ۱۶ ماترے ہوئے ہیں.

تَلْوا زَمِین سے نَہ لَگْنا

رک : تلوا نہ لگنا.

تَلْوار ہِلانا

تلوار چلانا ، لڑنا ، مقابلہ کرنا.

تَلْوانا

تَلْنا کا تعدیہ

تَلْوان

تلی ہوئی کھانے کی چیزیں ، پکوان.

تَلْواس

بے چینی، اضطراب، بے قراری

تَلْواریا

تلوارچلانے والا، تلوار کا دھنی، ہتھیاربند

تَلْوار کے ہاتْھ

تلوار چلانے کے طریقے، تلوار کے حملے، تلوار چلانے کا فن، تلوار کے داؤں

تَلْوار کا ہاتھ

ضرب شمشیر، تلوار کا وار، تلوار کا دانْو

تَلْوائی

گھوڑے کی بیماری جس میں سم خشک ہو جانے کی وجہ سے گھوڑے کے لیے زمین پر سم رکھنا دشور ہو جاتا ہے.

تَلْواسْنا

تلووں کا پتھریلی زمین پر چلنے سے پھٹ جانا یا زخمی ہونا یا گھس جانا

تَلْوار کا سَبْزَہ

وہ سبزی جو تاؤ دیتے وقت یا تلوارعلم ہوتے وقت نظر آئے

تَلْوار کا مُنْہ

تلوار کی باڑھ .

تَلْوار والا ہاتھ

(لفظاً) جس ہاتھ میں تلوار ہو ، (مجازاً) فن حرب جاننے والا.

تَلْوار عَلَم کَرْنا

تلوار نکالنا ، حملے کے لیے تیار ہونا ، ننْگی تلوار بلند کرنا.

تَلْوار کے ہاتْھ بَتانا

تلوار سے حلملے کرنا ، وار کرنا ، تلوار چلانے کے دانْو سکھانا.

تَلْوار ہاتھ سے رَکْھنا

لڑنے سے باز رہنا.

تَلْوار پَر ہاتْھ رَکْھنا

تلوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا ؛ تلوار کی قسم کھانا

تَلْواروں کا سایَہ

پوری پوری حفاظت ، نہایت احتیاط ، زچہ خانے کی ایک رسم جس میں زچہ اور بچہ کی چھٹی نہلانے کے بعد رات کے وقت تارے دکھانے کے لیے زچہ خانے سے باہر صحن میں لاتے ہیں تو ٹوٹکے کے طور پر زچہ و بچہ دونوں کے اوپر ننگی تلواروں کا سایہ کیا جاتا ہے تاکہ وہ ہر قسم کے آسیب یا اثر وغیرہ سے محفوظ رہیں.

تَلْواروں

تلوار کی جمع مرکبات میں مستعمل، ایک قسم کا قوس نما آہنی ہتھیار، تلوار ایسا ہتھیار ہے جسکا بلیڈ خاصہ لمبا اور تیز دھار والے کنارے پر مستعمل ہوتا ہے، بعض تلواریں اس ڈیزائن کی ہوتی ہیں کہ ان کی نوک بھی انتہائی تیز اور دھار والی ہوتی ہے، تلوار عموما ہلالی شکل کی ہوتی ہے

تَلْوار کا دَنْدانَہ

تلوار کی دھار میں پڑا ہوا گڑھا یا دانْتا.

تَلْوار میں کَس ہونا

رک: تلوار میں کاٹ ہونا.

تَلْوار میں کاٹ ہونا

تلوار کا اس قدر تیز ہونا کہ جس چیز پر پڑے اس کو کاٹ دے

تَلْوار پَر ہاتھ دَھرْنا

۔۱۔لتوار مارنے کے ارادے سے قبضے پر ہاتھ ڈالنا۔ ۲۔تلوار کی قسم کھانا۔ ؎

تَلْوار میں بال ہونا

رک : تلوار میں بال آجانا / آنا.

تَلْوار کا قَبْضَہ

وہ دستہ جو تلوار پکڑنے کے لیے اس کے اوپر کے سرے پر لگاتے ہیں

تَلْوار کے مُنْہ مَرنا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

تَلْوار کا کھیت سَرسَبْز نَہ ہونا

بزور شمشیر قبضہ وغیرہ کی کوئی حیثیت نہ ہونا، ظلم و تشدہ سے تسلط قائم نہ ہونا

تَلْوا لَگانا

جمنا ، جی لگانا ، پانْو جمانا ، مستعد ہو کر کوئی کام کرنا.

تَلْوا چاٹنا

خوشامد کرنا، منت کرنا

تَلْوار کا گھاؤ بَھْرتا ہے بات کا گھاؤ نَہِیں بَھْرتا

سخت طعنہ نا گوار گزرتا ہے

تَلْوار کے مُنْہ مارا جانا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

تَلْوار کا مینْہ بَرْسانا

کثرت سے تلواریں چلانا.

تَلْوار کا مِینْہ بَرَسْنا

تلوار کا مینْہ برسانا (رک) کا لازم

تَلْوا دِکھانا

چھیڑنے کے لیے پاْنو کے تلوے دکھانا جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ تلوا یا تلوے گویا آئینہ ہیں پہلے اس میں اپنی صورت دیکھو کہ کس قابل ہو

تَلْوار کا قَبْضَہ چُومْنا

تلوار چلانے سے پہلے تلوار کے قبضے کو احتراماً بوسہ دینا، تلوار سے وار کرنے کی تیاری کرنا، تلوار چلانے والے پہلے تلوار کا قبضہ چوٗمتے پھر تلوار چلاتے ہیں

تَلْوار کے قَبْضے پَرْ ہاتْھ ڈالْنا

تلوار نکالنے کے لیے اس کے دستے کو پکڑنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا

تَلْوار کی دھار بَنْد ہونا

شمشیر کی دھار خواب ہو جانا ، تلوار نہ چلنا.

تَلْوار عَرْش پَر جُھولْنا

۔تیغ زنیکی شہرت ہونا۔ ایک قسم کی تعلّی سے مراد ہوتی ہے۔ ؎ ’’تلوار عرش سے جھوٗلنا‘‘ بھی مستعمل ہے۔ ؎

تَلْوار تو پَٹ پَڑی نیمْچَہ کاٹ کَرْ گیا

یعنی وہ کام جو بڑے سے نہ ہو سکا چھوٹے نے کیا

تَلْوار کا زَخْم بَھر جاتا ہے ، بات کا نَہِیں بَھرْتا

نا سزا بات دل میں کھٹکتی رہتی ہے اور زخم خشک ہو جاتا ہے

تَلْوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا نَہِیں بَھرتا

طعن و تشنیع اور بد کلامی کا اثر تلوار کے زخم سے زیادہ گہرا اور دیرپا ہوتا ہے

تَلْواروں کی سایَہ میں

۔تلواروں کی حراست میں۔ کمال حفاظت میں۔ ؎

تَلْوانسا

تلوے کا چھالا، تلوے کا زخم

تَلْوار کَٹ

تلوار کی سی تراش، وہ جو تلوار کی مانند خمیدہ نوک دار اور سبک ہو

تَلْوار میں

حملے کی زد میں.

تَلْوار بَنْد

وہ شخص جو تلوار بانْدھے ہو، سپاہی

تَلْوار لینا

رک : تلوار کھینْچْنا.

تَلْوار کَرنا

تلوار چلانا ، تلوار سے لڑنا ، داد شجاعت دینا.

تَلْوار گِرنا

بہادری جاتی رہنا ، نا مرد ہو جانا ، ہار جانا

تَلْوار بَجْنا

تلواروں کے ٹکرانے کی آواز آنا ؛ شدید جنْگ ہونا

تَلْوار بازی

تلوار چلانا، تیغ زنی، شمشیر زنی

تَلْوار سُتْنا

تلوار سونْتنا (رک) کا لازم.

تَلْوان کَرنا

کھانے کی چیزیں تلنا ، تلوان یا پکوان تیار کرنا.

تَلْوار کی آب

تلوار کی آبداری یا چمک

تَلْوار چَلْنا

تیغ زنی ہونا، کشت و خون ہونا، جنگ ہونا، لڑائی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone