تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاشا" کے متعقلہ نتائج

ڈھولَک

چھوٹا ڈھول، جنوب ایشیائی ایک ساز، ایک دوپہلو دستی ڈھول، جسے سوت کی رسیوں اور دھاتی بک سؤوں کے ساتھ کس کر باہم باندھا گیا ہوتا ہے

ڈھولْکی

چھوٹا ڈھول

ڈھولَکیا

ڈھولک بجانے والا، طبل نواز

ڈھولَک پِیٹْنا

ڈھولک بجانا.

ڈھولَک کا پُڑا

ڈھول یا طبلے کا خُشک چمڑا.

ڈھولَک کا گِیت

وہ گِیت جو عورتیں شادی بیاہ کے موقع پر ڈھولک پر گاتی ہیں.

ڈھولَک کی تال

ڈھولک سے نکلنے والی لَے کی پابند آواز.

ڈھولَک کی تھاپ

ڈھولک پر دائیں ہاتھ سے ماری جانے والی ضرب.

ڈھولَک رَکھی جانا

pre-marriage festivities, especially singing

ڈھولْکی کا

ایک قسم کی گالی ، چڑانے کے طور پر کہتے ہیں

ڈھولْکی پِیٹْنا

ڈھول ، ڈھولک بجانا.

ڈھولْکی والا

ایک قسم کی گالی.

ڈھولَک رَکھنا

pre-marriage festivities, especially singing

ڈھولَک دَھمَکْنا

رک : ڈھولک بجنا.

ڈھولَک پَر چھاپا مارْںا

رک : ڈھول چھاپنا.

بن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی

بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں طاشا کے معانیدیکھیے

طاشا

taashaaताशा

وزن : 22

Roman

طاشا کے اردو معانی

  • تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

Urdu meaning of taashaa

Roman

  • taGaarii ya tasle kii shakl ka khaal manDhaa hu.a chhoTaa baajaa jo gale me.n Daal kar do patlii lakk.Diiyo.n se bajaayaa jaataa hai uskii aavaaz Dhol se zyaadaa tez magar kam guunjdaar hotii hai

ताशा के हिंदी अर्थ

  • छोटा कोंडा या तसले की आकार का खाल मँढ़ा हुआ छोटा बाजा जो गले में डाल कर दो पतली लकड़ियों से बजाया जाता है उसकी आवाज़ ढोल से अधिक तेज़ मगर उससे कम गूँजदार होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھولَک

چھوٹا ڈھول، جنوب ایشیائی ایک ساز، ایک دوپہلو دستی ڈھول، جسے سوت کی رسیوں اور دھاتی بک سؤوں کے ساتھ کس کر باہم باندھا گیا ہوتا ہے

ڈھولْکی

چھوٹا ڈھول

ڈھولَکیا

ڈھولک بجانے والا، طبل نواز

ڈھولَک پِیٹْنا

ڈھولک بجانا.

ڈھولَک کا پُڑا

ڈھول یا طبلے کا خُشک چمڑا.

ڈھولَک کا گِیت

وہ گِیت جو عورتیں شادی بیاہ کے موقع پر ڈھولک پر گاتی ہیں.

ڈھولَک کی تال

ڈھولک سے نکلنے والی لَے کی پابند آواز.

ڈھولَک کی تھاپ

ڈھولک پر دائیں ہاتھ سے ماری جانے والی ضرب.

ڈھولَک رَکھی جانا

pre-marriage festivities, especially singing

ڈھولْکی کا

ایک قسم کی گالی ، چڑانے کے طور پر کہتے ہیں

ڈھولْکی پِیٹْنا

ڈھول ، ڈھولک بجانا.

ڈھولْکی والا

ایک قسم کی گالی.

ڈھولَک رَکھنا

pre-marriage festivities, especially singing

ڈھولَک دَھمَکْنا

رک : ڈھولک بجنا.

ڈھولَک پَر چھاپا مارْںا

رک : ڈھول چھاپنا.

بن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی

بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone