تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارا دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

تارا دِکھانا

مسلمان عورتوں میں رسم ہے کہ زچہ کو چھٹی کے دن نیلا دھلا کو دلھن بناتے ہیں اورگود بھر کر چھلنی میں روشنی دیکھاتے ہیں ، اس موقع پر قرآن مجید اس کے سر پر رکھا جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تارا دِکھانا کے معانیدیکھیے

تارا دِکھانا

taaraa dikhaanaaतारा दिखाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تارا دِکھانا کے اردو معانی

  • مسلمان عورتوں میں رسم ہے کہ زچہ کو چھٹی کے دن نیلا دھلا کو دلھن بناتے ہیں اورگود بھر کر چھلنی میں روشنی دیکھاتے ہیں ، اس موقع پر قرآن مجید اس کے سر پر رکھا جاتا ہے .
  • کبوتر بازوں کی رسم ہے کہ وہ رات بھر اڑنے والے بلند پرواز کبوتر کو تاروں میں اڑنے سے مانوس کرنے کے لئے اس کے من٘ھ پر چھلنی رکھ کر تارے یا چراغ دیکھاتے ہیں .
  • ، بد حواس کر دینا ، پریشان کرنا

Urdu meaning of taaraa dikhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaan aurto.n me.n rasm hai ki zachcha ko chhuTTii ke din niila dhulaa ko dulhan banaate hai.n aur god bhar kar chhalnii me.n roshnii dekhaa tay hai.n, is mauqaa par quraan majiid is ke sar par rakhaa jaataa hai
  • kabuutar baazo.n kii rasm hai ki vo raat bhar u.Dne vaale baland parvaaz kabuutar ko taaro.n me.n u.Dne se maanuus karne ke li.e is ke munh par chhalnii rakh kar taare ya chiraaG dekhaa tay hai.n
  • ، badahvaas kar denaa, pareshaan karnaa

तारा दिखाना के हिंदी अर्थ

  • कबूतर बाज़ों की रस्म है कि वो रात भर उड़ने वाले बलंद परवाज़ कबूतर को तारों में उड़ने से मानूस करने के लिए इस के मुंह पर छलनी रख कर तारे या चिराग़ देखा तय हैं
  • ، बदहवास कर देना, परेशान करना
  • मुस्लमान औरतों में रस्म है कि ज़च्चा को छुट्टी के दिन नीला धुला को दुल्हन बनाते हैं और गोद भर कर छलनी में रोशनी देखा तय हैं, इस मौक़ा पर क़ुरआन मजीद इस के सर पर रखा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تارا دِکھانا

مسلمان عورتوں میں رسم ہے کہ زچہ کو چھٹی کے دن نیلا دھلا کو دلھن بناتے ہیں اورگود بھر کر چھلنی میں روشنی دیکھاتے ہیں ، اس موقع پر قرآن مجید اس کے سر پر رکھا جاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارا دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارا دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone