تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تار نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تار نِکالْنا کے معانیدیکھیے
تار نِکالْنا کے اردو معانی
- کشیدہ کا ری کے لیے کپڑے میں سے تاگے نکالنا
- کھوج نکالنا، سراغ نکالنا، پتا لگانا
- سویاں تیار کرتے وقت انہیں بڑھا بڑھا کر لمبا اور باریک بنانا، سویاں بٹنا
तार निकालना के हिंदी अर्थ
- कपड़ा कढ़ाई के कार्य के लिए कपड़े में से तागे निकालना
- खोज निकालना, सुराग़ निकालना, पता लगाना
- सिवय्याँ तैय्यार करते समय उन्हें बढ़ा बढ़ा कर लंबा और महीन बनाना, सिवय्याँ बटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تار نِکالْنا)
تار نِکالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔