تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈورے" کے متعقلہ نتائج

ڈورے

ڈورا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈورے پَڑْنا

آنکھیں سُرخ ہونا.

ڈورے ٹُوٹْنا

مہک پُھوٹنا، خوشبو پھلینا.

ڈورے ڈالْنا

رضائی یا لحاف وغیرہ میں روئی کو اپنی جگہ قائم رکھنے کے لیے دھاگوں سے لنگر ڈالنا، توشک

ڈورے چُھٹْنا

خواب سے بیدار ہو نے کے بعد یا خوب کی حالت میں آنکھوں کی رگوں کا گُلابی ہونا.

ڈورے چھوڑْنا

لحاف وغیرہ میں تاگے ڈالنا.

ڈورے اُتارْنا

ڈورے پیدا کرنا ، آنکھوں میں ڈورے ڈالنا.

ڈورے چُھوٹْنا

خواب سے بیدار ہو نے کے بعد یا خوب کی حالت میں آنکھوں کی رگوں کا گُلابی ہونا.

ڈورے کَتَرنا

چھالیوں کے سروتے سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا

ڈورے ڈَلْوانا

رک: ڈورے ڈالنا معنی نمبر ۲ جس کا یه تعدیه ہے .

ڈورے دار

ایسی ڈن٘ڈیاں جس میں باریک باریک شاخیں نِکل آہیں.

ڈورے کاٹنا

چھالیوں کے سروتے سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا

نَشَہ کے ڈورے

۔مذکر۔ سرخی جو شراب کے نشہ سے آنکھوں کی رگوں میں ظاہر ہوتی ہے۔؎

نَشَہ کے ڈورے چُھوٹنا

۔نشہ کے ڈورے نمایاں ہونا۔

نِیلے ڈورے

رک : نیلا ڈورا جس کی یہ جمع ہے نیز وہ ڈورے جو کان چھیدنے کے بعد ڈالتے ہیں تاکہ سوراخ بند نہ ہو جائے یا پانو خالی نہ رہنے کے واسطے بھی باندھتے ہیں۔

نِینْد کے ڈورے

وہ سرخی جو بے خوابی یا نیند نہ آنے کی وجہ سے آنکھوں میں نمایاں ہو جاتی ہے ۔

نِیلے ڈورے کی

وہ لڑکی جس میں بہت بچپنا ہو ، کمسن ، چھوٹی ، کم عمر ۔

نِیل کے ڈورے

نیلے رنگ کے ڈورے جو نظر اُتارنے کے لیے باندھے جاتے ہیں ۔

سُرْخ ڈورے پَڑْنا

خُوبصورت نظر آنا.

نَشے کے ڈورے چُھوٹْنا

نشے کے ڈورے نمایاں ہونا ، شراب وغیرہ کے نشے سے آنکھوں میں سرخی آنا

لال ڈورے

۔لال لال رگیں۔ وہ سُرخ رگیں جو آنکھوں میں دکھائی دیتی ہیں۔ ؎

نشے کے ڈورے

سرخ لکیریں جو خمار سے آنکھوں میں ظاہر ہوتی ہیں

آنکھ کے ڈورے

آنکھوں کے ڈھیلوں کی بارک باریک رگیں جو بیشتر نیند سے بے دار ہونے پر یا جوش وغیرہ میں نمایاں اور سرخ ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈورے کے معانیدیکھیے

ڈورے

Doreडोरे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈورے کے اردو معانی

  • ڈورا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)
  • آنکھوں میں سرور، خمار یا نیند کی وجه سے ظاہر ہونے والی سرخ لکیریں
  • تلوار کی دھار یا باڑھ
  • گردن کی نُمایاں رگیں جو خُبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہیں

شعر

Urdu meaning of Dore

  • Roman
  • Urdu

  • Dora kii jamaa ya muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal
  • aa.nkho.n me.n suruur, Khumaar ya niind kii vijay se zaahir hone vaalii surKh lakiire.n
  • talvaar kii dhaar ya baa.Dh
  • gardan kii numaayaa.n rage.n jo Khubsortii kii alaamat samjhii jaatii hai.n

English meaning of Dore

  • rope, thread, string

ڈورے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈورے

ڈورا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈورے پَڑْنا

آنکھیں سُرخ ہونا.

ڈورے ٹُوٹْنا

مہک پُھوٹنا، خوشبو پھلینا.

ڈورے ڈالْنا

رضائی یا لحاف وغیرہ میں روئی کو اپنی جگہ قائم رکھنے کے لیے دھاگوں سے لنگر ڈالنا، توشک

ڈورے چُھٹْنا

خواب سے بیدار ہو نے کے بعد یا خوب کی حالت میں آنکھوں کی رگوں کا گُلابی ہونا.

ڈورے چھوڑْنا

لحاف وغیرہ میں تاگے ڈالنا.

ڈورے اُتارْنا

ڈورے پیدا کرنا ، آنکھوں میں ڈورے ڈالنا.

ڈورے چُھوٹْنا

خواب سے بیدار ہو نے کے بعد یا خوب کی حالت میں آنکھوں کی رگوں کا گُلابی ہونا.

ڈورے کَتَرنا

چھالیوں کے سروتے سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا

ڈورے ڈَلْوانا

رک: ڈورے ڈالنا معنی نمبر ۲ جس کا یه تعدیه ہے .

ڈورے دار

ایسی ڈن٘ڈیاں جس میں باریک باریک شاخیں نِکل آہیں.

ڈورے کاٹنا

چھالیوں کے سروتے سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا

نَشَہ کے ڈورے

۔مذکر۔ سرخی جو شراب کے نشہ سے آنکھوں کی رگوں میں ظاہر ہوتی ہے۔؎

نَشَہ کے ڈورے چُھوٹنا

۔نشہ کے ڈورے نمایاں ہونا۔

نِیلے ڈورے

رک : نیلا ڈورا جس کی یہ جمع ہے نیز وہ ڈورے جو کان چھیدنے کے بعد ڈالتے ہیں تاکہ سوراخ بند نہ ہو جائے یا پانو خالی نہ رہنے کے واسطے بھی باندھتے ہیں۔

نِینْد کے ڈورے

وہ سرخی جو بے خوابی یا نیند نہ آنے کی وجہ سے آنکھوں میں نمایاں ہو جاتی ہے ۔

نِیلے ڈورے کی

وہ لڑکی جس میں بہت بچپنا ہو ، کمسن ، چھوٹی ، کم عمر ۔

نِیل کے ڈورے

نیلے رنگ کے ڈورے جو نظر اُتارنے کے لیے باندھے جاتے ہیں ۔

سُرْخ ڈورے پَڑْنا

خُوبصورت نظر آنا.

نَشے کے ڈورے چُھوٹْنا

نشے کے ڈورے نمایاں ہونا ، شراب وغیرہ کے نشے سے آنکھوں میں سرخی آنا

لال ڈورے

۔لال لال رگیں۔ وہ سُرخ رگیں جو آنکھوں میں دکھائی دیتی ہیں۔ ؎

نشے کے ڈورے

سرخ لکیریں جو خمار سے آنکھوں میں ظاہر ہوتی ہیں

آنکھ کے ڈورے

آنکھوں کے ڈھیلوں کی بارک باریک رگیں جو بیشتر نیند سے بے دار ہونے پر یا جوش وغیرہ میں نمایاں اور سرخ ہوتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈورے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈورے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone