تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرّا" کے متعقلہ نتائج

دَرّا

(چُونا و سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکبنی تہ چڑھانے کو سفیدی مینملا کرنہایت باریک تیّار کیا ہوا چونا صندل کی مانند باریک پسا ہوا چونا ، اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے . معض مقامات پر اس کو سرخی کہتے ہیں سندلا

دَرّانَہ

بے خوف و خطر، تیزی سے، بے دھڑک

دَرّاہی

درّانا سے اسم کیفیت، جراؑت مندانہ اقدام، بے خوف ہو کر کہیں گُھس جانا یا پہنچانا

دَرّانا

بے خوف ہو کر تیزی کے ساتھ چلنا ؛ بے پروا ہو کر گُھسے چلے جانا .

دَرّاج

چغلخور، کانا پُھوسی کونے والا

دَرّا کی

(عقل ، طبیعت یا قہم وغیرہ کی) تیزی ، طرّاری ، زُود رسی .

دَرّاں

پھاڑنے والا، چیرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرّا کے معانیدیکھیے

دَرّا

darraaदर्रा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَرّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (چُونا و سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکبنی تہ چڑھانے کو سفیدی مینملا کرنہایت باریک تیّار کیا ہوا چونا صندل کی مانند باریک پسا ہوا چونا ، اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے . معض مقامات پر اس کو سرخی کہتے ہیں سندلا

Urdu meaning of darraa

  • Roman
  • Urdu

  • (chuu.onaa-o-siimenT saazii) astarkaarii ke u.upar patlii aur chakabnii taa cha.Dhaane ko saphedii menmilaa kar nihaayat baariik tiiXyaar kyaa hu.a chuunaa sandal kii maanind baariik pisaa hu.a chuunaa, is se munabbatkaarii ka kaam bhii banaayaa jaataa hai . maaz muqaamaat par is ko surKhii kahte hai.n sandlaa

دَرّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرّا

(چُونا و سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکبنی تہ چڑھانے کو سفیدی مینملا کرنہایت باریک تیّار کیا ہوا چونا صندل کی مانند باریک پسا ہوا چونا ، اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے . معض مقامات پر اس کو سرخی کہتے ہیں سندلا

دَرّانَہ

بے خوف و خطر، تیزی سے، بے دھڑک

دَرّاہی

درّانا سے اسم کیفیت، جراؑت مندانہ اقدام، بے خوف ہو کر کہیں گُھس جانا یا پہنچانا

دَرّانا

بے خوف ہو کر تیزی کے ساتھ چلنا ؛ بے پروا ہو کر گُھسے چلے جانا .

دَرّاج

چغلخور، کانا پُھوسی کونے والا

دَرّا کی

(عقل ، طبیعت یا قہم وغیرہ کی) تیزی ، طرّاری ، زُود رسی .

دَرّاں

پھاڑنے والا، چیرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone