تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dire" کے متعقلہ نتائج

dire

غَضَبْناک

ڈَری

خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

دَرا

بڑا راستہ، مرکبات میں بمعنی دروازہ جیسے سہ درا، کارواں گھنٹی، ہائی وے

dare

ہِمَّت

ڈرا

خوف زدہ، ڈرا ہوا

دَرِیں

اس میں، اس کے درمیان، اسی بیچ میں

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

ڈیرا

خمیہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ

دیرَہ

۲. شامیانہ ، تنْبُو ؛ چھت.

ڈِریڑی

(مجازاً) تیز دھار.

ڈارا

کپڑے سُکھانے کے لئے بندھی ہوئی رسّی یا بانْس ، ارگنی (الگنی)

ڈاری

ڈارھی

دیرا

کبوترکا ایک رنْگ

دیری

دیر

دارا

بادشاہ، سلطان، مالک، حاکم

داری

(دارِکا) وہ لونڈی جسے جنگ میں جیت کر لایا گیا ہو، لون٘ڈی، بان٘دی، داشتہ (عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں)

ڈِریما

ڈرامہ ، ناٹک . سکَلْپْچَر.

دِرا

جرس ، گھنٹی

دَیری

دَیر سے منسوب، بُتخانہ یا مندر کا

دَرّا

(چُونا و سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکبنی تہ چڑھانے کو سفیدی مینملا کرنہایت باریک تیّار کیا ہوا چونا صندل کی مانند باریک پسا ہوا چونا ، اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے . معض مقامات پر اس کو سرخی کہتے ہیں سندلا

دَرّے

(باغ بانی) کیاریوں کی مِٹّی کی پھٹن جو خُشکی سے پیدا ہو جائے

درو

directive

ہِدایَت

directly

بَراہِ راسْت

direct tax

براہ راست محصول

دَرَّہ

وہ راستہ، شِگاف یا فاصلہ جو کسی پہاڑ یا دو پہاڑیوں کے درمیان میں ہو، گھاٹی، شعب

دِرْعَہ

کیڑا یا زمین وغیرہ ناپنے کا گز جو چار پالشت یا دو ہاتھ کے برابر ہوتا ہے .

direct

بَہ راہِ راسْت

directress

خاتون ڈائریکٹر، خاتون سربراہ، ناظمہ.

direful

ادبی: خوفناک، وحشت خیز، ہولناک.

directoire

سوزن کاری و نقاشی: فرانس کے دور ڈائریکٹری کے زمانے کے مروّج انداز کا-.

direct current

راست رو

directorship

مختاری

director

مُنتَظِم

directorial

متعلق بہ نظامت

ڈائِرِیکٹ پریس

(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)

ڈائِرِکْٹ پریس

(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)

directionless

بے رُخ

direct object

مفعول ��وّل

direct action

راست اقدام

دِرْعی

درعہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

direction

ہِدایَت

directrix

اقلیدس: ایک معیّن، کھنچا ہوا خط جس کی مدد سے قوس یا قوسی سطح بنائی جاتی ہے.

directory

کتاب جس میں متعلقہ نام، ترتیب تہجّی یا عنوانات کے تحت درج ہوں (مثلاً ٹیلیفون رکھنے والوں کے نام) یا مختلف اداروں کی بابت تفصیلات.

ڈاڑا

(معماری) دیوار کی تیاری کے لیے اینْٹ یا گھڑے ہوئے پتّھر کی چُونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش ، چُنائی.

ڈائِرِکْٹ

براہِ راست ، سیدھا

ڈائِرِیکٹ

براہِ راست ، سیدھا

directional

ہدایت سے متعلق.

دَڑَہ

چھوٹی جھاڑی ، چھوٹا جھاڑ ؛ جھاڑ جھنکاڑ.

ڈائِرِکْٹ رَنْگ

(صباغی) اصلاً بنیادی رنْگ جن سے مِل کر دُوسرے رنْگ بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) آسانی سے چڑھنے والے رنْگ

ڈائِرِکْٹَری

(تاریخ فرانس) پانچ حاکموں کی اِنقلابی جماعت عاملہ پر جو ۱۸۹۵ء سے ۱۸۹۹ء تک حکومت کرتی رہی

ڈائِرِیکٹ رَنْگ

(صباغی) اصلاً بنیادی رنْگ جن سے مِل کر دُوسرے رنْگ بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) آسانی سے چڑھنے والے رنْگ

ڈائْرِکْٹَر

فلم یا ڈرامے کا ہدایت کار

ڈائرِکْٹَریٹ

ڈائریکٹر کا دفر یا محکمہ، کسی ڈائریکٹر کے تحت دفتر، نظامت، دفاتر نظامت.

ڈائِرکْشَن

حُکَم، ہدایت، نِگرانی.

ڈائرِکْٹوریٹ

ڈائریکٹر کا دفر یا محکمہ، کسی ڈائریکٹر کے تحت دفتر، نظامت، دفاتر نظامت.

ڈائِرِیکْٹ اَیکْشَن

عملی احتجاج

ڈائِرِکْٹ اَیکْشَن

عملی احتجاج

دیڑا

(عو) بڑا پیٹ ، حمل .

دَڑا

(قصّابی) دو سالہ یا اس سے کچھ زیادہ عمر کا بکرا بھیڑ وغیرہ

dire کے لیے اردو الفاظ

dire

daɪər

dire کے اردو معانی

  • غَضَبْناک
  • ہَیبَت ناک

dire के उर्दू अर्थ

  • ग़ज़बनाक
  • हैबतनाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dire)

نام

ای-میل

تبصرہ

dire

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone