تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیری" کے متعقلہ نتائج

دیری

دیر

دَیری

دَیر سے منسوب، بُتخانہ یا مندر کا

دیرِینَہ

جو پہلے سے اب تک برقرار ہو، بہت عرصے سے ہو، پُرانا

دیری کَرنا

be a long while, be late, dally

دیری لَگنا

be late, be long, be slow

دیرِینَہ سال

بڑی عُمر والا، بوڑھا، کہن سال، معمّر

دیرِینَہ کار

تجربہ کار ؛ سن رسیدہ .

دیرِینَہ روز

جس کو بہت زیادہ عرصہ گزر چکا ہو ، کہن سال ، عمر رسیدہ .

دیرِینَہ روزی

(ادبیات) پُرانا پن، جس کو بہت زیادہ عرصہ بیت چکا ہو، قدیمی

دیرِینَہ آرْزُو

پرانی خواہش، جس کے لیے مدّت سے چاہت ہو

دیرِینَہ رَفِیق

پُرانے ساتھی اور دوست .

دیرِینَہ مَراسِم

خاندانی تعلقات ؛ پُرانی شناسائی ، پرانے تعلقات .

دیرِینَہ رِفاقَت

پہلے کی جان پہچان ، پُرانی دوستی .

دیرِیا

وقت لگنے کا عمل ، اثر کرنے کی مدّت.

دیرِیں

کہن سال، پُرانا، اگلے وقتوں کا، قدیم، دیرینہ سال، معمّر

دیر یاز

प्राचीन काल, पुराना जमाना, पुरातत्त्व, पुरानापन।

اردو، انگلش اور ہندی میں دیری کے معانیدیکھیے

دیری

deriiदेरी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیر

شعر

Urdu meaning of derii

  • Roman
  • Urdu

  • der

English meaning of derii

Noun, Feminine

  • slowness, delay, lateness

देरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = देर
  • किसी कार्य में नियत समय से अधिक लगने वाला समय; विलंब; देर।

دیری سے متعلق دلچسپ معلومات

دیری یہ لفظ اردو میں نہیں ہے۔ جہاں جہاں’’دیری‘‘ بولا جائے، وہاں ہرجگہ ’’دیر‘‘ بول سکتے ہیں: غلط اور فضول: ان کے آنے میں ابھی دیری ہے۔ صحیح: ان کے آنے میں ابھی دیر ہے۔ غلط اور فضول: ان کی گاڑی دیری سے آئی۔ صحیح: ان کی گاڑی دیر سے آئی۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیری

دیر

دَیری

دَیر سے منسوب، بُتخانہ یا مندر کا

دیرِینَہ

جو پہلے سے اب تک برقرار ہو، بہت عرصے سے ہو، پُرانا

دیری کَرنا

be a long while, be late, dally

دیری لَگنا

be late, be long, be slow

دیرِینَہ سال

بڑی عُمر والا، بوڑھا، کہن سال، معمّر

دیرِینَہ کار

تجربہ کار ؛ سن رسیدہ .

دیرِینَہ روز

جس کو بہت زیادہ عرصہ گزر چکا ہو ، کہن سال ، عمر رسیدہ .

دیرِینَہ روزی

(ادبیات) پُرانا پن، جس کو بہت زیادہ عرصہ بیت چکا ہو، قدیمی

دیرِینَہ آرْزُو

پرانی خواہش، جس کے لیے مدّت سے چاہت ہو

دیرِینَہ رَفِیق

پُرانے ساتھی اور دوست .

دیرِینَہ مَراسِم

خاندانی تعلقات ؛ پُرانی شناسائی ، پرانے تعلقات .

دیرِینَہ رِفاقَت

پہلے کی جان پہچان ، پُرانی دوستی .

دیرِیا

وقت لگنے کا عمل ، اثر کرنے کی مدّت.

دیرِیں

کہن سال، پُرانا، اگلے وقتوں کا، قدیم، دیرینہ سال، معمّر

دیر یاز

प्राचीन काल, पुराना जमाना, पुरातत्त्व, पुरानापन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone