تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَری" کے متعقلہ نتائج

ڈَری

خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

ڈَریرا

زور کا حملہ ؛ تیز بارش ؛ تیز بہاؤ ؛ (مجازاً) خُون کے چھین٘ٹے.

ڈَریڑا

ڈَریے تیرے دِیدے سے

(شوخی یا گُستاخی سے) خوف کھانا چاہیے ، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی برائی کو اچھائی ثابت کرنا چاہتا ہو.

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

ڈَریں لومْڑی سے نام شیر خاں

ڈِریسِن٘گ

زخم کی مرہم پٹّی کرنا

ڈِریس ہونا

(گُھڑ سواری) تیّار کھڑا ہونا ، مُستعد ہونا.

ڈِریسِن٘گ کیس

سِنگھاردان ، سنگھار کا سامان رکھنے کا ڈبہ ، چھوٹا اٹیچی کیس.

ڈِریسِن٘گ رُوم

کپڑے تبدیل کرنے اور سنگھار و آرائش کا کمرہ.

ڈِریسِن٘گ ٹیبِل

سِنگھار میز.

ڈِریس ریہَرْسَل

کسی پروگرام کی ریکارڈنگ شروع ہونے سے قبل آخری ریہرسل ، یہ اداکاروں اور فن کاروں کے لیے آخری مشق ہوتی ہے ، اس میں اداکارہ وہ لِباس پہنتے ہیں جو اصلی پروگرام کے دوران پہنتے ہیں.

ڈریم

स्वप्न; सपना

ڈِرین

نکاس کی نلکی یا نالی.

ڈِرینِج

نکاسی آب ، نالی یا موری جس سے گندے پانی کی نکاسی ہوتی ہے.

ڈِرَیم

رک : ڈرام (۱).

ڈِریپَری

جھالر جو پٹ پردوں اور دُوسرے کپڑوں پر لگائی جاتی ہے.

ڈِریس سُوٹ

انگریزی کپڑے جو عموماً سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں اور شام کو پہنے جاتے ہیں.

ڈِریس رُوم

ڈریسنگ رُوم ، تھیڑ میں تیّاری کا کمرہ ، غسل خانے سے مُلحق لِباس پہننے کی جگہ.

ڈِریما

ڈرامہ ، ناٹک . سکَلْپْچَر.

ڈِرَیکولا

انگریزی ادب کا ایک تخیّلاتی، درندہ صفت، وحشی، ڈراؤنا شخص

ڈِرین کَرْنا

نکالنا ، نکاسی کرنا.

ڈِریس کَرْنا

زخم کی مرہم پٹّی کرنا ، ڈریسنگ کرنا.

ڈِریس پَریڈ

(عسکری) سپاہیوں کی قواعد جو پُوری وردی میں ہو.

ڈِریس سَرْکِل

سینما اور تھیٹر میں نِشستوں کا سب سے اُون٘چا درجہ.

ڈُرِیانا

lead about with a rope or string (of a horse, etc.), lead in hand

ڈِریڈْناٹ

جنگی جہاز کا نام ؛ (مجازاً) مہیب ، ہیبت ناک.

ڈُریا لے جانا

زبردستی لے جانا.

ڈِریس یُونِیفارْم

وہ وردی جو دربار وغیرہ کے موقع پر پہنی جائے.

ڈِریڑی

(مجازاً) تیز دھار.

ڈریے، رنڈی، تیرے دیدے سے

کسی عورت کی بے حیائی کے متعلق کہتے ہیں

کَیا ڈَری ہے

(عور) کیا خوف ہے ، کون سا اندیشہ ہے ، کیا ڈر ہے ، کچھ پروا نہیں.

کَڑْکی تو ڈَری پَڑی تو سَہْنی

جب تک مصبیت پڑتی نہیں اس کے خیال سے آدمی بہت ڈرتا ہے اور جب پڑ جاتی ہے تو سہتا ہے.

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُنْویں سے ڈَری نِیز صُبْح کُنْواں دیکھ ڈَری

خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُوئیں سے ڈَری نِیز صُبْح کُواں دیکھ ڈَری

سارا دیس پِھری نَر بَدا دیکھ ڈَری

اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو دِکھانے کے لیے ڈرے مگر حقیقتاً نڈر ہو

گَرْجی تو ڈََری پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

رات نربدا اتری، صبح کنواں دیکھ ڈری

خواہ مخواہ نخرے بگھارتی ہے، دکھانے کو ڈرتی ہے

رات نربدا اتری، صبح اٹھ کنواں دیکھ ڈری

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَری کے معانیدیکھیے

ڈَری

Dariiडरी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ڈَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

شعر

Urdu meaning of Darii

  • Roman
  • Urdu

  • Khauf, dahasht, Dar, andesha, Khauf vaKhtar

English meaning of Darii

Noun, Feminine

  • frightened, terrified

डरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ौफ़, दहश्त, डर, अंदेशा, भय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَری

خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

ڈَریرا

زور کا حملہ ؛ تیز بارش ؛ تیز بہاؤ ؛ (مجازاً) خُون کے چھین٘ٹے.

ڈَریڑا

زور کا حملہ ؛ تیز بارش ؛ تیز بہاؤ ؛ (مجازاً) خُون کے چھین٘ٹے.

ڈَریے تیرے دِیدے سے

(شوخی یا گُستاخی سے) خوف کھانا چاہیے ، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی برائی کو اچھائی ثابت کرنا چاہتا ہو.

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

ڈَریں لومْڑی سے نام شیر خاں

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

ڈِریسِن٘گ

زخم کی مرہم پٹّی کرنا

ڈِریس ہونا

(گُھڑ سواری) تیّار کھڑا ہونا ، مُستعد ہونا.

ڈِریسِن٘گ کیس

سِنگھاردان ، سنگھار کا سامان رکھنے کا ڈبہ ، چھوٹا اٹیچی کیس.

ڈِریسِن٘گ رُوم

کپڑے تبدیل کرنے اور سنگھار و آرائش کا کمرہ.

ڈِریسِن٘گ ٹیبِل

سِنگھار میز.

ڈِریس ریہَرْسَل

کسی پروگرام کی ریکارڈنگ شروع ہونے سے قبل آخری ریہرسل ، یہ اداکاروں اور فن کاروں کے لیے آخری مشق ہوتی ہے ، اس میں اداکارہ وہ لِباس پہنتے ہیں جو اصلی پروگرام کے دوران پہنتے ہیں.

ڈریم

स्वप्न; सपना

ڈِرین

نکاس کی نلکی یا نالی.

ڈِرینِج

نکاسی آب ، نالی یا موری جس سے گندے پانی کی نکاسی ہوتی ہے.

ڈِرَیم

رک : ڈرام (۱).

ڈِریپَری

جھالر جو پٹ پردوں اور دُوسرے کپڑوں پر لگائی جاتی ہے.

ڈِریس سُوٹ

انگریزی کپڑے جو عموماً سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں اور شام کو پہنے جاتے ہیں.

ڈِریس رُوم

ڈریسنگ رُوم ، تھیڑ میں تیّاری کا کمرہ ، غسل خانے سے مُلحق لِباس پہننے کی جگہ.

ڈِریما

ڈرامہ ، ناٹک . سکَلْپْچَر.

ڈِرَیکولا

انگریزی ادب کا ایک تخیّلاتی، درندہ صفت، وحشی، ڈراؤنا شخص

ڈِرین کَرْنا

نکالنا ، نکاسی کرنا.

ڈِریس کَرْنا

زخم کی مرہم پٹّی کرنا ، ڈریسنگ کرنا.

ڈِریس پَریڈ

(عسکری) سپاہیوں کی قواعد جو پُوری وردی میں ہو.

ڈِریس سَرْکِل

سینما اور تھیٹر میں نِشستوں کا سب سے اُون٘چا درجہ.

ڈُرِیانا

lead about with a rope or string (of a horse, etc.), lead in hand

ڈِریڈْناٹ

جنگی جہاز کا نام ؛ (مجازاً) مہیب ، ہیبت ناک.

ڈُریا لے جانا

زبردستی لے جانا.

ڈِریس یُونِیفارْم

وہ وردی جو دربار وغیرہ کے موقع پر پہنی جائے.

ڈِریڑی

(مجازاً) تیز دھار.

ڈریے، رنڈی، تیرے دیدے سے

کسی عورت کی بے حیائی کے متعلق کہتے ہیں

کَیا ڈَری ہے

(عور) کیا خوف ہے ، کون سا اندیشہ ہے ، کیا ڈر ہے ، کچھ پروا نہیں.

کَڑْکی تو ڈَری پَڑی تو سَہْنی

جب تک مصبیت پڑتی نہیں اس کے خیال سے آدمی بہت ڈرتا ہے اور جب پڑ جاتی ہے تو سہتا ہے.

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُنْویں سے ڈَری نِیز صُبْح کُنْواں دیکھ ڈَری

خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُوئیں سے ڈَری نِیز صُبْح کُواں دیکھ ڈَری

خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

سارا دیس پِھری نَر بَدا دیکھ ڈَری

اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو دِکھانے کے لیے ڈرے مگر حقیقتاً نڈر ہو

گَرْجی تو ڈََری پَڑی تو سَہی

مصیبت کی دہشت ، مصیبت برداشت کرنے سے سخت تر ہوتی ہے ، جب تک کوئی مصیبت نہ آئے اس کا ڈر ہوتا ہے ، جب آ جائے تو انسان برداشت کر لیتا ہے

رات نربدا اتری، صبح کنواں دیکھ ڈری

خواہ مخواہ نخرے بگھارتی ہے، دکھانے کو ڈرتی ہے

رات نربدا اتری، صبح اٹھ کنواں دیکھ ڈری

خواہ مخواہ نخرے بگھارتی ہے، دکھانے کو ڈرتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone