تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْقِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْقِید کے معانیدیکھیے
تَعْقِید کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. گرہ دینا، پوشیدہ بات کہنا.
- ۲. (علم معانی) لفظوں کا آگے پیچھے ہوجانا ، الفاظ کی نشست میں بے ترتیبی جس کی وجہ سے عبارت یا شعر سمجھنے میں دقت ہو.
- ۳. گرہ ، گانْٹھ ، بندش.
- ۴. جمائو ، بستگی ، بندھنا ، گرہ دار ہونا.
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
جو خود نہ سمجھ پائے وہ سمجھائے تو کیسے
افکار میں ابہام تو گفتار میں تعقید
کر تو عیوب نظم سے پرہیز اے فلاں
شاعر ہے تو تنافر و تعقید سے نکل
English meaning of taa'qiid
Noun, Feminine
- tying fast or strongly, knitting together
- excessive disorder of words in a verse
ता'क़ीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इस तरह पर्दे में बात करना कि समझ में न आये, बहुत सी गाँठे डाल देना, किसी वाक्य में शब्दों का ऐसा उलट-फेर कर देना कि अर्थ समझने में कठिनाई हो
- घुमावदार बात, उलझाने वाली बात, छिपी हुई बात, गाँठ देना, गाँठ मरना
تَعْقِید کے مرکب الفاظ
تَعْقِید سے متعلق دلچسپ معلومات
تعقید اضافت کی علامت میں دیکھئے، ’’اضافت کی علامت (کا، کی، کے)میں تعقید‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْقِید)
تَعْقِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔