تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹالا بالا بَتانا" کے متعقلہ نتائج

ٹالا

لکڑیوں کا ڈھیر، ٹال .

تالا

کنجی سے کھلنے کا آلہ جو دروازے یا صندوق وغیرہ پر حفاظت کے لئے لگایا جاتا ہے، قفل

تالاں

تالاب (رک) کی جمع.

تالاؤ

رک : تالاب.

ٹالا دینا

ٹال دینا، حیلہ حوالہ کرنا، جھان٘سا دینا

تالا دینا

(دروازہ یا صندوق وغیرہ) تالے سے بند کرنا ، قفل لگانا.

تالا پَڑْنا

قفل لگنا ، (مجازاً) زبان بند ہونا ، بولنے پر پابندی ہونا.

تالا توڑْنا

قفل توڑنا

تالا جوڑْنا

قفل لگانا.

تالا جَڑْنا

قفل لگانا ، تالا دینا .

تالا بھیڑْنا

تالا بھڑنا (رک) کا تعدیہ.

تالا بِھڑنا

قفل لگ جانا ، دروازہ بند ہو جانا ، کوئی مالک مکان یا وارث نہ رہنا ، (ایک قسم کی بددعا) گھر اُجڑ جانا.

تالا چَڑْھنا

تالا چڑھانا (رک) کا لازم.

تالا چَڑھانا

قفل لگوانا (خصوصاً دوسرے کے مکان پر) ؛ دوسرے کے مکان پر قبضہ کرلینا.

تالا چَڑْھوانا

تالا چڑھانا کا تعدیہ، قفل لگوانا (خصوصاً دوسرے کے مکان پر)

تالا پَڑ جانا

قفل لگنا ، (مجازاً) زبان بند ہونا ، بولنے پر پابندی ہونا.

تالا بِھڑ جانا

۔(عم) ۱۔قفل لگ جانا۔ ۲۔(مجازاً) گھر اُجڑجانا۔

تالا لَگنا

۔لازم۔

تالا ٹھوکنا

ٹالا بالا دینا

۔ٹالنا۔ ٹالا بالا کی جگہ ’’ٹالے بالے‘‘ بھی مستعمل ہے۔ تم ٹالے بالے بتاتے رہے اور کام کا وقت نکل گیا۔

تالا کُھلنا

۔لازم۔ قفل کھُلنا۔

تالا لَگانا

۔قفل لگانا۔

ٹالا بالا

حیلہ حوالہ، بہانہ،

ٹالا ٹُولی

رک : ٹال ٹول .

تالا لَگ جانا

(کسی کام میں) رکاوٹ پڑجانا ؛ پابندی ہونا ، بند ہو جانا .

تالاب

قدرتی طور پر بنی ہوئی پانی کی بڑی ذخیرہ گاہ یا باقاعدہ بنوایا ہوا حوض، پوکھر، جوہڑ

تالا کُنْجی

قفل اور کنجی، تالا چابی، کواڑ اور صندوق وغیرہ بند کرنے کا طریقہ

ٹالا بالا بَتانا

ٹالنا، دھوکا دینا، فریب دینا ، حیلہ حوالہ کرنا، لیت و لعل کرنا .

تالا بِیلِیا

تڑپنے والا ، تکلیف میں مبتلا.

تالابندی

تالابی

تالاب (رک) سے منسوب .

تالاش

تلاش، کھوج

ٹالا بالا چَلْنا

حیلہ بہانا کارگر ہونا .

تالار

چار کھمبوں پر بنایا ہوا اونچا مقام جو کھیتوں کی نگرانی کے لیے ہوتا ہے، مچان، ٹانڑ

تالاں پَکَڑْنا

رک : تال دینا.

تالابیلی

بیچینی، تلابیلی، بے قراری، پریشانی، تڑپن، درد

تالاں پَھٹاک

تالی کی پھٹک .

تَلازُمی نَفسِیّات

(نفسیات) یہ ’تصوری نفسیات ، کی ایک شاخ ہے جس کی رو سے تمام تجزیہ ایک سلسلۂ ،تصورات، ہے اور یہ تصورات باہم مربوط یا متلازم ہوتے ہیں اور ان ہی روابط کی وجہ سے ایک ،نصور، دوسرے کو شعور میں کھینچ لاناہے انگ: Associational psycholoty.

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

تَلے

نیچے

طَلی

مالش ، مَلنا (دوا وغیرہ کا).

تَلاؤ

تالاب، تال، پوکھر، حوض

ٹلی

رتھ کی نشست کے نیچے بغلوں میں لگی ہوئی پیالی کی شکل کی چھوٹی چھوٹی پتلی گھنٹیاں جو رتھ کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے راہ گیر خبردار ہو کر راستے سے ایک طرف ہوجاتے ہیں، گھنٹی

tale

اَفْسانَہ

تَلائی

تلنے کا عمل

تَلَہ

رک : تلا.

طالَ

بڑھ گیا، لمبا ہوا، دراز، طوالت میں آیا (عربی تراکیب میں مستعمل)

تالی

تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .

تالو

من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ

ٹالی

مونث۔ اَٹھنّی

ٹالو

تالے

تالا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

ٹالے

ٹالا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

طَلْعَہ

(کاشت کار) بال یا گُلی میں دانوں کے ابتدائی اُبھار کو کہتے ہیں ، گُھنڈا.

تالَہ

رک : تالا .

طالِعَہ

طلوع کرنے والی

تِیلا

تین سے منسوب، تیسرا

تیلی

لوہے کا وہ پتلا تار جو چھتری میں لگا ہوتا ہے

ٹِیلی

ٹیلا (رک) کی تصغیر

ٹِیلا

تودہ ، ٹیبا ، زمین کا بلند پشتہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹالا بالا بَتانا کے معانیدیکھیے

ٹالا بالا بَتانا

Taalaa baalaa bataanaaटाला बाला बताना

محاورہ

ٹالا بالا بَتانا کے اردو معانی

  • ٹالنا، دھوکا دینا، فریب دینا ، حیلہ حوالہ کرنا، لیت و لعل کرنا .

English meaning of Taalaa baalaa bataanaa

  • make excuses, speak or act evasively

टाला बाला बताना के हिंदी अर्थ

  • टालना, धोका देना, फ़रेब देना, हीला हवाला करना, लेत-ओ-लाल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹالا بالا بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹالا بالا بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone