تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالے" کے متعقلہ نتائج

تالے

تالا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تالے لَگْنا

تالا لگنا کا بطور جمع

تالے پَڑْنا

بند ہوجانا، مقفل ہوجانا

تالے توڑْنا

تالا توڑنا (رک) بطور جمع .

تالے لاما

بدھوں کے ایک فرقہ کا بڑا قاضی.

ہونٹوں پَر تالے لَگانا

کسی اہم مسلئے پر خاموشی اختیار کرنا ، حق بات کہنے سے گریز کرنا۔

مُنہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

پَنْج تالے سُر

راگوں کے گانے کو دو طرزوں میں سے ایک طرز ,مارگ، کی قسموں میں سے ایک قسم ، غالباً جس کے ہر سُر میں پان٘چ تالیں لگتی ہیں یا جس کا ہر سُر پان٘چ تال کا ہوتا ہے

سات تالے ڈالْنا

حفاظت کا غیر معملولی اِہتمام کرنا ، کڑی نگرانی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تالے کے معانیدیکھیے

تالے

taaleताले

وزن : 22

تالے کے اردو معانی

  • تالا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طالِع

طلوع ہونے والا، نکلنے والا (سورج کی طرح) اٹھنے یا ابھرنے والا

شعر

English meaning of taale

  • destiny
  • postponed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone