تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَاب کے معانیدیکھیے
وزن : 21
اشتقاق: تابَ
Roman
تَاب کے اردو معانی
فارسی - اسم، مؤنث، سابقہ
- (تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب
- مجال، قدرت، مقدور
- آرام، سکون
- (از تابیدن) چمک، روشنی، نور، فروغ، آب
- (رسی، کمند اور زلف وغیرہ کے) پیچ، بل
- رنج، غم
- بھینگاپن
- الجھن
- پیچش، مروڑ (مرکبات میں)
- مڑنا، بل کھانا، پیچ کھانا (تپش یا گرمی سے)
- غصہ، خشم، قہر
- بے ترتیبی، پراگندگی، بد نظمی
-
صبر وتحمل، برداشت، جیسے: تاب نہ رہنا (افعال: کھانا، دینا کے ساتھ)
مثال • جب انسان میں دکھ سہنے کی تاب نہیں رہتی تو زندگی کا انت سمجھا جاتا ہے
- (نفسیات) بعض نفسیات دانوں کا خیال ہے کہ رنگوں میں شدت کی صفت بھی ہوتی ہے جسے وہ تاب کہتے ہیں
سنسکرت - اسم، مؤنث
- حرارت، تپش، گرمی آگ (پہلوی یعنی قدیم فارسی اور سنسکرت 'تاپ')
فارسی - صفت، لاحقہ
- (مرکبات میں بطور جزو دوم) بعمنی روشن کرنے والا، چمکانے والا (اس معنی میں تنہا مستعمل نہیں، دوسرے اسما سے مل کر فاعلیت کے معنی پیدا کرتا ہے، جیسے: جہاں تاب، عالم تاب، ماہ تاب) (افعال: اٹھانا، آنا، رکھنا، رہنا، لانا کے ساتھ)
- (افعال) تراکیب میں بل دینے والا یعنی بٹنے والا کی معنی میں مستعمل جیسے: رسن تاب، عنان تاب
- مروڑا ہوا، بل دیا ہوا، جیسے: زلف پر تاب
- گرمی پہنچایا ہوا، گرم کیا ہوا، (تنہا مستعمل نہیں دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر آتا ہے، جیسے: آب آہن تاب، وہ پانی جس میں تپتا ہوا لوہا بجھایا گیا ہو)
فارسی - اسم، مذکر
- تابہ، توا (روٹی پکانے کا)
وضاحتی ویڈیو
شعر
عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں
اس سے آنکھیں لڑیں تو خواب کہاں
ساقیا تشنگی کی تاب نہیں
زہر دے دے اگر شراب نہیں
نگاہ برق نہیں چہرہ آفتاب نہیں
وہ آدمی ہے مگر دیکھنے کی تاب نہیں
Urdu meaning of taab
Roman
- (taaKhtan ka haasil-e-masdar) taaqat, tavaanaa.ii, jaiseh kiya taab
- majaal, qudrat, maqduur
- aaraam, sukuun
- (az taabiidan) chamak, roshnii, nuur, faroG, aab
- (rassii, kamand aur zulf vaGaira ke) pech, bil
- ranj, Gam
- bhengaapan
- uljhan
- pechish, maro.D (murakkabaat me.n
- mu.Dnaa, bil khaanaa, pech khaanaa (tapish ya garmii se
- Gussaa, Khisham, qahr
- betartiibii, paraagandgii, badnazmii
- sabr vatahmal, bardaasht, jaiseh taab na rahnaa (afaalah khaanaa, denaa ke saath
- (nafasiyaat) baaaz nafasiyaat daano.n ka Khyaal hai ki rango.n me.n shiddat kii sifat bhii hotii hai jise vo taab kahte hai.n
- haraarat, tapish, garmii aag (pahlavii yaanii qadiim faarsii aur sanskrit 'taap'
- (murakkabaat me.n bataur juzu dom) baamNii roshan karne vaala, chamkaane vaala (is maanii me.n tanhaa mustaamal nahiin, duusre asmaa se mil kar faa.iliiyat ke maanii paida kartaa hai, jaiseh jahaa.n taab, aalam-e-taab, maahtaab) (afaalah uThaanaa, aanaa, rakhnaa, rahnaa, laanaa ke saath
- (afaal) taraakiib me.n bil dene vaala yaanii baTne vaala kii maanii me.n mustaamal jaiseh rasan taab, annaan taab
- maro.Daa hu.a, bil diyaa hu.a, jaiseh zulf par taab
- garmii pahunchaayaa hu.a, garm kyaa hu.a, (tanhaa mustaamal nahii.n duusre alfaaz ke saath mil kar aataa hai, jaiseh aab-e-aahan taab, vo paanii jis me.n tapta hu.a lohaa bujhaayaa gayaa ho
- taaba, tivaa (roTii pakaane ka
English meaning of taab
Persian - Noun, Feminine, Prefix
- endurance, power, strength
- ability, capability
- repose, rest
- lustre, refulgence, shine, brightness, light, radiance, splendour
- contortion, twist, convulsion, bend, contortion
- a curling lock, waving ringlet, curl of hair, curling
- twisting
- bending, waving, bending, intertwining (by heat)
- anger, indignation, wrath, rage
- restlessness, perturbation, pain, affliction, grief
- quaintness
- disorderliness
-
endurance, tolerance
Example • Jab insan mein dukh sahne ki taab rahti to zindagi ka ant samjha jata hai
- (Psychology) in psychologist's opinion the characterized intensify colours are called
Persian - Adjective, Suffix
Persian - Noun, Masculine
- griddle iron plate (for backing brade)
ताब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, उपसर्ग
- शक्ति, ज़ोर, ताक़त, बल
- सामना, विरोध आदि करने की शक्ति, मजाल या हिम्मत, सामर्थ्य, मक़्दूर
- आराम, चैन
- ज्योति, आभा, चमक, दीप्ति, जैसे: मोती या हीरे की ताब
- ( रस्सी, कमंद तथा केश आदि के) पेच, लपेट, घुमाव, बल ख़म
- उलझन
- पेचिश, मरोड़ (समास में )
- मुड़ना, पेच खाना (गर्मी से )
- क्रोध, रोष, ग़ुस्सा
-
सहन-शक्ति, सहनशीलता, धैर्य, धृति, सब्र, बरदाश्त
उदाहरण • जब इंसान में दु:ख सहने की ताब नहीं रहती तो ज़िंदगी का अंत समझा जाता है
- (मनोविज्ञान) कुछ मनोचिकित्सक का विचार है कि रंगों में तीव्रता की विशेषता भी होती है जिसे वह 'ताब' कहते हैं
- व्यकुलता, बेचैनी, परेशानी, दुख, पीड़ा
- भैंगापन
- अस्त-व्यस्तता, अव्यवस्थता, क्रमहीनता
फ़ारसी - विशेषण, प्रत्यय
- गर्म किया हुआ, (अकेले प्रयोग नहीं होता दोसरे शब्दों के साथ मिल कर आता है, जैसे: आब-ए-आहन-ताब
- मरोड़ा हुआ, बल दिया हुआ, जैसे: ज़ुल्फ़-ए-पुर-ताब
- ( कर्तावाचक) समासिक शब्दों में 'मरोड़ने वाला, बटने वाला' के अर्थ में प्रयुक्त होता है, जैसे: रसन-ताब, इनान-ताब
- (प्रत्यय) रौशन करने वाला, चमकाने वाला, (इस अर्थ में अकेला प्रयोग नहीं होता, दोसरी संज्ञाओं से मिलकर कर्ता के अर्थ पैदा करता है जैसे: जहाँ-ताब, आलम-ताब अर्थात संसार को चमकाने वाला
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ताबा, तवा (रोटी पकाने का )
تَاب سے متعلق محاورے
تَاب سے متعلق کہاوتیں
تَاب کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَدَد
(ریاضی) عدد وہ چیز ہے جو اپنے مجموعۂ حاشین کا نصف ہو جیسے کہ پانچ، اس کا حاشیہ اول اور حاشیہ دوم ۲ ہے ان کا مجموعہ ۱۰ اور جس کا نصف ۵ ہے، اکائی یا اکائیوں کا مجموعہ، ہندسہ، رقم، گنتی، شمار، تعداد
عَددِ ذاتی
(ریاضی) عدد وصفی مثلاً: ایک، دو، تین وغیرہ بہ امتیاز عددِ ترتیبی جیسے پہلا، دوسرا یا تیسرا وغیرہ، وہ ہندسہ جو ایک مجموعے میں اکائیوں کی عدد ظاہر کرتا ہے لیکن ہر اکائی کا وہ ترتیبی مقام نہیں بناتا جو اسے ترتیب سے رکھی گئی اکائیوں کے مجموعے میں حاصل ہے
عَددِ مَکسُور
ایسی عدد جس میں کسر پائی جائے نیز وہ عدد جو ایک سے کم ہو، اکائی کا ایک جز، کسر، جیسے: ۳/۴، ۹/۵، ۳/۸ وغیرہ
عَدَدِ مَقْرُون
(ریاضی) وہ عدد جس کے آگے اس کا معدود مذکور ہو مثلاً پانچ گھنٹے ، چھ گز ، سات گھوڑے وغیرہ .
مَرَضِ عَدَد
(طب) وہ بیماری جس میں کسی عضو کی تعداد صحت کی حالت کے مقابلے میں کم یا زیادہ ہو جاتی ہے یعنی اصلی اور طبعی تعداد سے یا تو کم ہو جاتی ہے یا زیادہ جیسے ہاتھ یا پانو میں ایک انگلی کا کم یا زیادہ ہو جانا
مُکَمَّل عَدَد
(ریاضی) ایسا عدد جس کے تمام اجزائے ضربی کا مجموعہ کسی عدد کے برابر ہو ، مکمل عدد کہلاتا ہے .
مُرَکَّب عَدَد
وہ عدد، جو دو عددوں سے مل کر بنے یا جس کو تقسیم کرنے والے اعداد کی تعداد دو سے زیادہ ہو (جیسے ۴، ۶، ۸، ۹، ۱۰، اور ۱۲ وغیرہ)
مِعْیارِی عَدَد
(ریاضی) وہ عدد جس میں کسر نہ ہو یعنی سالم ہو، جیسے: پانچ، چھ، عدد صحیح، کسی ریاضی مسئلے میں مقرر کیا گیا عدد جسے معیار بنایا گیا ہو
طِلائی عَدَد
(ہیئت) ایسٹر کا جشن ، جو ہر سال ۲۱ مارچ کے بعد کے پہلے پورے چاند کے متعاقب اتوار کو منایا جاتا ہے یہ معلوم کرنے کے لیے کہ کسی خاص سال میں کس تاریخ کو واقع ہوتا ہے ، ۱ سے ۱۹ تک کے ۱۹ عددوں کو طلائی اعداد کہتے ہیں ، کسی خاص سال کے طلائی عدد سے مراد وہ فاضل عدد ہے جو سنہ کے عدد میں ایک اضافہ کر کے اس کو ۱۹ پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے. مثلاً ۱۹۰۱ ء کے لیے طلائی عدد ۲ ہے کیونکہ ۱۹۰۲ ء کو ۱۹ پر تقسیم کرنے سے ۲ باقی بچتا ہے ، اگر باقی کچھ نہ بچے تو ۱۹ ہی کو طلائی عدد سمجھا جاتا ہے.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maaman
मामन
.مامَن
place of safety and security, safe place
[ Iqbal Sabz-Gunbad ki maujudgi ki wajah se Madine ko maaman samajhte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masruufiyat
मसरूफ़ियत
.مَصْرُوفِیَت
engagement, preoccupation
[ Apni khas masrufiyat ki wajah se darkhwast aapko dikha nahi saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
agyaarii
अग्यारी
.اَگْیاری
kindling fire at the time of devotions by the Hindus
[ Tantrikon ne agyari ki thi goga aur loban sulgaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saakin
साकिन
.ساکِن
not moving, inhabitant, dweller
[ Saakin pani mein bahut saari bimariyon ke jarasim milte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shariifa
शरीफ़ा
.شَرِیفَہ
custard apple, holy, honored, eminent, (Generally for Quranic Couplets etc.) holy woman
[ Rangtare, sharifa, amarud, seb jo chahe kharid lijiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'bad
मा'बद
.مَعْبَد
house of worship
[ Jahaz mein ek maabad banaya gaya tha aur usi mein taboot ko rakh kar momi shamen raushan kar di gayin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jauf
जौफ़
.جَوف
interior space, hollow, cavity
[ Kaghaz ke tukde takht ke jauf mein khons diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasir
क़ासिर
.قاصِر
unable, deficient, failing
[ Qasir hone ki vajah se hi Anwar ne research ka kaam chod diyaa ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ravaa.n
रवाँ
.رَواں
flowing, current, issue
[ Ravan pani mein bimariyon ke jarasim nahin paye jate ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaahiyyat
सलाहिय्यत
.صَلاحِیَّت
ability, capability
[ Salahiyat ki buniyad par dafatir mein ohdon ki taqsim honi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَاب)
تَاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔