تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَدی" کے متعقلہ نتائج

عَدَدی

عدد سے منسوب، گننے کے، شمار کے

عَدَدی کَثْرَت

تعداد کی زیادتی .

عَدَدی طاقَت

تعداد کا زور.

عَدَدی قِیمَت

وہ عدد جو اسکیلر کو ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جائے

عَدَدی بَرْتَری

گنتی کی فوقیت، دوسروں کے مقابلے میں تعداد زیادہ ہونا

عَدَدی فَوقِیَت

گنتی کی فوقیت، دوسروں کے مقابلے میں تعداد زیادہ ہونا، عددی برتری

مُرَکَّب عَدَدی

(قواعد) وہ مرکب لفظ یا ترکیب جس میں کوئی عدد شامل ہو جیسے سال اول، شش جہات وغیرہ

صِفَتِ عَدَدی

(قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم کی تعداد معین یا غیر معین ظاہر کرے ، مثلاً پانچ آدمی ، چند لوگ.

تَرْسِیمِ عَدَدی

عددی گراف، وہ نقشہ یا خاکہ جس میں عددوں سے کام لیا گیا ہو.

خَطِّ عَدَدی

ایسی تحریر جس میں حُروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو عدد کی شکل دے دی جاتی ہے. اس میں صرف نہ کے عدد تک سے کام لیا گا ہے مثلاً اصل حرف ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی

تَرَفُّعِ عَدَدی

(علم جفر) حروف مطلوب کو عدد ایجد کے اعتبار سے بلند کرنا یعنی ہر اس حرف کو جو احادمیں ہو عشرات میں لے جانا اور عشرات کو مآت میں اور مآت کو الوف میں

وُقُوفِ عَدَدی

اعداد و شمار کا ادراک ؛ (تصوف) ذکر قلبی میں بھی اعداد و شمار کا خیال رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَدی کے معانیدیکھیے

عَدَدی

'adadii'अददी

اصل: عربی

وزن : 112

دیکھیے: عَدَد

  • Roman
  • Urdu

عَدَدی کے اردو معانی

صفت

  • عدد سے منسوب، گننے کے، شمار کے
  • رک: عدد

Urdu meaning of 'adadii

  • Roman
  • Urdu

  • adad se mansuub, ginne ke, shumaar ke
  • rukah adad

English meaning of 'adadii

Adjective

  • numeral, numerical, related to numbers

عَدَدی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَدی

عدد سے منسوب، گننے کے، شمار کے

عَدَدی کَثْرَت

تعداد کی زیادتی .

عَدَدی طاقَت

تعداد کا زور.

عَدَدی قِیمَت

وہ عدد جو اسکیلر کو ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جائے

عَدَدی بَرْتَری

گنتی کی فوقیت، دوسروں کے مقابلے میں تعداد زیادہ ہونا

عَدَدی فَوقِیَت

گنتی کی فوقیت، دوسروں کے مقابلے میں تعداد زیادہ ہونا، عددی برتری

مُرَکَّب عَدَدی

(قواعد) وہ مرکب لفظ یا ترکیب جس میں کوئی عدد شامل ہو جیسے سال اول، شش جہات وغیرہ

صِفَتِ عَدَدی

(قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم کی تعداد معین یا غیر معین ظاہر کرے ، مثلاً پانچ آدمی ، چند لوگ.

تَرْسِیمِ عَدَدی

عددی گراف، وہ نقشہ یا خاکہ جس میں عددوں سے کام لیا گیا ہو.

خَطِّ عَدَدی

ایسی تحریر جس میں حُروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو عدد کی شکل دے دی جاتی ہے. اس میں صرف نہ کے عدد تک سے کام لیا گا ہے مثلاً اصل حرف ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی

تَرَفُّعِ عَدَدی

(علم جفر) حروف مطلوب کو عدد ایجد کے اعتبار سے بلند کرنا یعنی ہر اس حرف کو جو احادمیں ہو عشرات میں لے جانا اور عشرات کو مآت میں اور مآت کو الوف میں

وُقُوفِ عَدَدی

اعداد و شمار کا ادراک ؛ (تصوف) ذکر قلبی میں بھی اعداد و شمار کا خیال رکھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone