تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُر" کے متعقلہ نتائج

وَسِیلَہ

ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب

وَسِیلَہ دار

با وسیلہ ، با اثر ؛ جسے مدد یا اعانت حاصل ہو

وَسِیلَہ گاہ

وسیلے کی جگہ ؛ وسیلہ ، ذریعہ ؛ مراد : کسی بزرگ کی درگاہ ؛ وہ جگہ جو کسی فعل کی تکمیل کا ذریعہ بنے ۔

وَسِیلَہ کَرنا

رک : وسیلہ بنانا ۔

وَسِیلَہ ہونا

ذریعہ ہونا ، راہ یا واسطہ ہونا تخت کے قائم رکھنے کا آپ لوگ قدرتی وسیلہ ہیں

وَسِیلَہ بَننا

وسیلہ بنانا (رک) کا لازم ؛ ذریعہ ہونا ، سبب بننا ۔

وَسِیلَہ داری

وسیلہ بنانے کی کیفیت یا حالت

وَسِیلَہ رَکھنا

آسرا یا ذریعہ رکھنا، مربی یا سرپرست رکھنا

وَسِیلَہ بَنانا

ذریعہ بنانا، اہم بات یہ ہے کہ متعدد گمنام شعرا کے ساتھ ساتھ شمالی ہند کے معروف شعرا نے بھی مثنوی کو اظہار کا وسیلہ بنایا

وَسِیلَہ یافتَہ

جس کو ذریعہ حاصل ہو ؛ ذریعہ استعمال کرنے والا ؛ سفارش یافتہ ، با ُرسوخ ، باوسیلہ

وَسِیلَہ پَکَڑنا

مدد چاہنا ، سفارش چاہنا ، سہارا لینا ؛ ذریعہ بنانا ، وسیلہ بنانا ۔

وَسِیلَۂ ظَفر

کامیابی کا ذریعہ ؛ مراد : ترقی کا زینہ ۔

وَسِیلَۂ نَجات

راہِ نجات ؛ بخشش یا مغفرت کا ذریعہ ۔

وَسِیلَۂ کاشت

سائنسی مطالعے کے لیے جراثیم کی افزائش ، جراثیم کی نشوو نما ، فصل جراثیم کی تہ (انگ :Culture Media)۔

وَسِیلَۂ فاسِد

ناجائز ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

وَسِیلَہ ہاتھ آنا

رابطے کا ذریعہ ہونا، تعلق پیدا ہو جانا

وَسِیلَہ پَیدا ہونا

وسیلہ پیدا کرنا کا لازم، اعانت یا مدد حاصل ہونا

وَسِیلَہ پَیدا کَرنا

کسی کام کے لیے اعانت یا مدد حاصل کرنا ، کسی کو حمایتی یا مددگار بنانا ، ذریعہ نکالنا

وَسِیلَۂ سِفارش

مراد : سفارش

وَسِیلَۂ مَغفِرَت

آخرت میں نجات کا ذریعہ ؛ بخشش کا سہارا ۔

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

وَسِیلَۂ ناجائِز

وسیلہء فاسد ؛ بُرا ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

وَسِیلہ کَرنا

سہارا بنانا

وسیلہ بڑی چیز ہے

وسیلے سے ہر کام ہو جاتا ہے، وسیلہ بہت اہم ہے، پہنچ سے کام بن جاتا ہے

مَغْفِرَت کا وَسِیلَہ

(وہ شخص یا چیز) جس کے ذریعے معافی یا مغفرت ہو

بے وَسِیلہ

بے ذریعہ، بے سبب، بیواسطے

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر ہے

Travelling is a victory

اردو، انگلش اور ہندی میں سُر کے معانیدیکھیے

سُر

surसुर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

سُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) منھ یا ساز کی اونچی نِیچی آواز کے سات درجوں میں سے ہر ایک (جس سے روح کو حرکت ہوتی ہے)

    مثال وہ سات درجے حسب ذیل ہیں، (۱) مور کے مانند آواز جو ناف سے نکلتی ہے (۲) پپیہے کی مانند آواز جو شِکم سے نِکلتی ہے (۳) بھیڑ کی مانند آواز جو سِینے سے نِکلتی ہے (۴) مُرغ کی مانند آواز جو معدے سے نِکلتی ہے (۵) کوئل کی مانند آواز جو قلب سے نِکلتی ہے (۶) مین٘ڈک کی مانند آواز جو گلے سے نِکلتی ہے (۷) ہاتھی کے مانند آواز جو دماغ سے نِکلتی ہے، ان میں پانچ ہزار فی سیکنڈ ہوا کے تموّج سے اونچا سُر اور دو ہزار پانسو فی سیکنڈ تموّج سے نیچا سُر پیدا ہوتا ہے، آہنگ، درجه، آواز کی بلندی و پستی

  • ناک سے سانس نِکلنے کی آواز، ناک کے دونوں شِگاف

    مثال نزله بگڑ گیا، دونوں سر بند ہو گئے۔

  • ایک عِلم جو ناک سے سانس لینے کے مختلف ذریعے سے حوادثاتِ زمانه سے مُطّلع کرتا ہے
  • (مجازاً) کہنے کا ڈھنگ یا اسلوب، گفتگو کا لہجہ اور انداز

    مثال گو سب کچھ ہے مگر سُر وہی ہے اور لَے میں فرق نہیں آیا ہے۔

  • نغمه، گانا، گِیت
  • راگ، راگنی، دھن، سنگیت میں کرناٹکی طرز کی ایک راگنی
  • رگڑ کی آواز

    مثال پنسل تراش کا مدّھم سُر سب سے الگ ہے۔

  • (گنجفه) بازی آغاز کرنے کا عمل
  • حرف عِلّت جو سنسکرت یا ہندی آتے ہیں
  • بڑی نر مکھی
  • دیوتا، فرشتہ
  • سورج

شعر

Urdu meaning of sur

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) munah ya saaz kii u.uonchii niichii aavaaz ke saat darjo.n me.n se har ek (jis se ruu.oh ko harkat hotii hai) vo saat darje mundarjaa zail hai.n
  • naak se saans nikalne kii aavaaz, naak ke dono.n shigaaf
  • ek ilm jo naak se saans lene ke muKhtlif zariiye se havaadsaat zamaane se muttala kartaa hai
  • (majaazan) kahne ka Dhang ya usluub, guftagu ka lahja aur andaaz
  • naGme, gaanaa, giit
  • raag, raaginii, dhan, naGme, giit, sangiit me.n karnaaTakii tarz kii ek raaginii
  • raga.D kii aavaaz
  • (ganjafe) baazii aaGaaz karne ka amal
  • harf illat jo sanskrit ya hindii aate hai.n
  • ba.Dii nar makkhii

English meaning of sur

Noun, Masculine

  • (Music) note (of the musical scale), the gamut
  • air breathed through the nostrils, nasal sound or twang
  • a bass, drone, or accompaniment to the shāhnāī
  • accent, tone
  • sound, voice, tone, tune
  • music, melody, air, song
  • rubbing sound, scratching
  • snoring
  • a vowel
  • harmony
  • god, deity
  • Sun

सुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत शास्त्र) मुँह या बाजे की ऊँची-नीची ध्वनि के सात सुरों में से प्रति एक (जिससे आत्मा को गति मिलती है

    विशेष वह सात सुर इस प्रकार हैं (1) मोर के जैसी ध्वनि जो ढोड़ी से निकलती है (2) पपीहे के जैसी ध्वनि जो पेट से निकलती है (3) भेड़ के जैसी ध्वनि जो सीने से निकलती है (4) मुर्ग़ के जैसी ध्वनि जो पेट की ओझड़ी से निकलती है (5) कोयल के जैसी ध्वनि जो हृदय से निकलती है (6) मेंढक के जैसी ध्वनि जो कंठ से निकलती है (7) हाथी के जैसी ध्वनि जो दिमाग़ से निकलती है, इनमें पाँच हज़ार प्रति सेकेण्ड हवा के झोंके से ऊँचा सुर और दो हज़ार पाँच सौ प्रति सेकेण्ड के झोंकों से नीचा सुर उत्पन्न होता हैः संगीत रचना, स्तर, ध्वनि का उतार-चढ़ाव

  • नाक से साँस निकलने की ध्वनि, नाक के दोनों छेद
  • एक ऐसा विज्ञान जो नाक से सांस लेने के विभिन्न माध्यमों से समय-समय पर होने वाली घटनाओं को बताता है

    उदाहरण नज़्ला बिगड़ गया, दोनो सुर बंद हो गए

  • (लाक्षणिक) कहने का ढंग या शैली, बात-चीत का स्वर और अंदाज़

    उदाहरण गो सब कुछ है मगर सुर वही है और लै में फ़र्क़ नही आया है

  • नग़्मा, गाना, संगीत
  • राग, रागनी, धुन, संगीत में, कर्नाटकी पद्धति की एक रागिनी
  • रगड़ की आवाज़

    उदाहरण पेंसिल तराश का मद्धम सुर सब से अलग है

  • (ताश) खेल प्रारंभ करने का क्रिया
  • स्वर जो संस्कृत या हिन्दी आते हैं
  • बड़ी नर मक्खी
  • देवता, फ़रिश्ता
  • सूर्य, सूरज

سُر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَسِیلَہ

ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب

وَسِیلَہ دار

با وسیلہ ، با اثر ؛ جسے مدد یا اعانت حاصل ہو

وَسِیلَہ گاہ

وسیلے کی جگہ ؛ وسیلہ ، ذریعہ ؛ مراد : کسی بزرگ کی درگاہ ؛ وہ جگہ جو کسی فعل کی تکمیل کا ذریعہ بنے ۔

وَسِیلَہ کَرنا

رک : وسیلہ بنانا ۔

وَسِیلَہ ہونا

ذریعہ ہونا ، راہ یا واسطہ ہونا تخت کے قائم رکھنے کا آپ لوگ قدرتی وسیلہ ہیں

وَسِیلَہ بَننا

وسیلہ بنانا (رک) کا لازم ؛ ذریعہ ہونا ، سبب بننا ۔

وَسِیلَہ داری

وسیلہ بنانے کی کیفیت یا حالت

وَسِیلَہ رَکھنا

آسرا یا ذریعہ رکھنا، مربی یا سرپرست رکھنا

وَسِیلَہ بَنانا

ذریعہ بنانا، اہم بات یہ ہے کہ متعدد گمنام شعرا کے ساتھ ساتھ شمالی ہند کے معروف شعرا نے بھی مثنوی کو اظہار کا وسیلہ بنایا

وَسِیلَہ یافتَہ

جس کو ذریعہ حاصل ہو ؛ ذریعہ استعمال کرنے والا ؛ سفارش یافتہ ، با ُرسوخ ، باوسیلہ

وَسِیلَہ پَکَڑنا

مدد چاہنا ، سفارش چاہنا ، سہارا لینا ؛ ذریعہ بنانا ، وسیلہ بنانا ۔

وَسِیلَۂ ظَفر

کامیابی کا ذریعہ ؛ مراد : ترقی کا زینہ ۔

وَسِیلَۂ نَجات

راہِ نجات ؛ بخشش یا مغفرت کا ذریعہ ۔

وَسِیلَۂ کاشت

سائنسی مطالعے کے لیے جراثیم کی افزائش ، جراثیم کی نشوو نما ، فصل جراثیم کی تہ (انگ :Culture Media)۔

وَسِیلَۂ فاسِد

ناجائز ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

وَسِیلَہ ہاتھ آنا

رابطے کا ذریعہ ہونا، تعلق پیدا ہو جانا

وَسِیلَہ پَیدا ہونا

وسیلہ پیدا کرنا کا لازم، اعانت یا مدد حاصل ہونا

وَسِیلَہ پَیدا کَرنا

کسی کام کے لیے اعانت یا مدد حاصل کرنا ، کسی کو حمایتی یا مددگار بنانا ، ذریعہ نکالنا

وَسِیلَۂ سِفارش

مراد : سفارش

وَسِیلَۂ مَغفِرَت

آخرت میں نجات کا ذریعہ ؛ بخشش کا سہارا ۔

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

وَسِیلَۂ ناجائِز

وسیلہء فاسد ؛ بُرا ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

وَسِیلہ کَرنا

سہارا بنانا

وسیلہ بڑی چیز ہے

وسیلے سے ہر کام ہو جاتا ہے، وسیلہ بہت اہم ہے، پہنچ سے کام بن جاتا ہے

مَغْفِرَت کا وَسِیلَہ

(وہ شخص یا چیز) جس کے ذریعے معافی یا مغفرت ہو

بے وَسِیلہ

بے ذریعہ، بے سبب، بیواسطے

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر ہے

Travelling is a victory

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone