تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وسیلہ بڑی چیز ہے" کے متعقلہ نتائج

وسیلہ بڑی چیز ہے

وسیلے سے ہر کام ہو جاتا ہے، وسیلہ بہت اہم ہے، پہنچ سے کام بن جاتا ہے

بَڑی چیز ہے

درکنار ہے ، ذکر ہی کیا ہے، امکان ہی نہیں

چھایا بڑی چیز ہے

سایہ بڑی اچھی چیز ہے یا اپنا گھر ہونا بہت اچھا ہے

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

لینے دینے کے مُنھ میں خاک مُحَبَّت بَڑی چِیز ہے

جب کوئی کچھ مانگے تو بخیل کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وسیلہ بڑی چیز ہے کے معانیدیکھیے

وسیلہ بڑی چیز ہے

vasiila ba.Dii chiiz haiवसीला बड़ी चीज़ है

ضرب المثل

وسیلہ بڑی چیز ہے کے اردو معانی

  • وسیلے سے ہر کام ہو جاتا ہے، وسیلہ بہت اہم ہے، پہنچ سے کام بن جاتا ہے
  • کسی کنجوس کا کہنا

English meaning of vasiila ba.Dii chiiz hai

  • mediation or favor of is a great thing

वसीला बड़ी चीज़ है के हिंदी अर्थ

  • साधन या माध्यम से हर काम हो जाता है, साधन या माध्यम बहुत महत्वपूर्ण है, पहुँच से काम बन जाता है
  • किसी कंजूस का कहना

    विशेष - वसीला= सहायता, ज़रिया, काम का रास्ता, हीला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وسیلہ بڑی چیز ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وسیلہ بڑی چیز ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words