تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیر کو سَوا سیر" کے متعقلہ نتائج

سیر کو سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

سیر کو سَوا سیر سے پالا پَڑْنا

زیادہ طاقتور کا سامنا ہونا

سیر سے سَوا سیر ہونا

(کسی عمل میں) پہلے سے زیادہ ہوجانا حد سے آگے بڑھتے جانا اعتدال سے تجادز کرنے جانا .

جَہاں سیر وَہاں سَوا سیر

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پروا نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

وہ سیر تو ہَم سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

سیر کے واسْطے سَوا سیر مَوجُود ہے

سب برابر ہوتے .

سیر کی ہانْڈی میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

سیر کی ہَنْڈیا میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

کَوڑی پاس نَہِیں اَور چَلے باغ کی سَیر کو

غریبی پر امیروں والی عادت

سیر دُودھ اَدھونْکھ کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

سیر دُودھ اَدھوان کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سیر کو سَوا سیر کے معانیدیکھیے

سیر کو سَوا سیر

ser ko savaa serसेर को सवा सेर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سیر کو سَوا سیر کے اردو معانی

  • زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

    مثال بچاری نے اپنی عقل تو پُوری صرف کردی مگر سیر کو سوا سیر والا معاملہ ہوا مسڑ مجید کی تجریہ کاری نے ہی شمیہ کی ہوشیاری کی دھجّیاں اُڑا دیں۔

Urdu meaning of ser ko savaa ser

  • Roman
  • Urdu

  • zabardast ke li.e is se zyaadaa zabardast maujuud hai, ek se ba.Dh kar ek, har phiraavne ra muusaa

English meaning of ser ko savaa ser

  • stronger than a strong one, strong than stronger

सेर को सवा सेर के हिंदी अर्थ

  • बलशाली के लिए उससे अधिक बलशाली उपस्थित है, एक से बढ़ कर एक, हर फ़िरऔन-ए- रा मूसा

    उदाहरण बेचारी ने अपनी अक़ल तो पूरी सिर्फ कर दी मगर सैर को सवा सैर वाला मुआमला हुआ मिस्टर मजीद की तजरिबाकारी ने ही शमीआ की होशियारी की धज्जियाँ उड़ा दीं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیر کو سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

سیر کو سَوا سیر سے پالا پَڑْنا

زیادہ طاقتور کا سامنا ہونا

سیر سے سَوا سیر ہونا

(کسی عمل میں) پہلے سے زیادہ ہوجانا حد سے آگے بڑھتے جانا اعتدال سے تجادز کرنے جانا .

جَہاں سیر وَہاں سَوا سیر

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پروا نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

وہ سیر تو ہَم سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

سیر کے واسْطے سَوا سیر مَوجُود ہے

سب برابر ہوتے .

سیر کی ہانْڈی میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

سیر کی ہَنْڈیا میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

کَوڑی پاس نَہِیں اَور چَلے باغ کی سَیر کو

غریبی پر امیروں والی عادت

سیر دُودھ اَدھونْکھ کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

سیر دُودھ اَدھوان کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیر کو سَوا سیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیر کو سَوا سیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone