تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُغْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُغْل کے معانیدیکھیے
شُغْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت
- تفریح یا دل بہلانے کا مشغلہ، کوئی کام جو دلچسپی، وقت گزاری یا مصروف رہنے کے لیے کیا جائے، شوق، تفریح، دل بہلاوا، وقت گزاری
- (تصوّف) ذات و صفات کا تصور، مراقبہ، ذکر و فکر، تصور
- شراب نوشی، شراب پینے کا مشغلہ
شعر
اب شغل ہے یہی دل ایذا پسند کا
جو زخم بھر گیا ہے نشاں اس کا دیکھنا
English meaning of shuGl
Noun, Masculine
- employment, business, occupation, work, vocation
- hobby, amusement
- the state of being busy or occupied
- prayers or Qur'anic verses recited regularly, the practice of reciting prayers (as a routine)
- drinking (wine)
शुग़्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
شُغْل کے مترادفات
شُغْل سے متعلق محاورے
شُغْل کے مرکب الفاظ
شُغْل سے متعلق دلچسپ معلومات
شغل عربی میں اول مضموم، اور بعض صورتوں میں اول مفتوح ہے، لیکن اردو میں اول مفتوح رائج ہے اور اردو کے لئے یہی صحیح ہے۔ ’’اردولغت، تاریخی اصول پر‘‘ نے اول مفتوح اور مضموم دونوں کا التزام کیا ہے، لیکن اس کی ضرورت نہیں معلوم ہوتی۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُغْل)
شُغْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔