تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرْم و حِجاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْم و حِجاب کے معانیدیکھیے
شَرْم و حِجاب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حیا، لاج، پردہ
شعر
پردہ ڈالو مری آنکھوں پہ نہ اے شرم و حجاب
یار بے پردہ ہے مجھ کو نگراں ہونے دو
ہم سے تو اب تلک وہی شرم و حجاب ہے
گر ہر کسی کے سامنے آتے ہو ہم کو کیا
چھوٹا ہے سن تمہارا مکھڑا ہے پیارا پیارا
پھر ہو بھلا گوارا شرم و حجاب کیوں کر
English meaning of sharm-o-hijaab
Noun, Feminine
- bashfulness and coyness
शर्म-ओ-हिजाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हया, लाज, पर्दा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرْم و حِجاب)
شَرْم و حِجاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔