تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ ماہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ ماہ کے معانیدیکھیے
شَبِ ماہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چان٘دنی رات
شعر
شب ماہ میں جب بھی یہ درد اٹھا کبھی بیت کہے لکھی چاند نگر
کبھی کوہ سے جا سر پھوڑ مرے کبھی قیس کو جا استاد کیا
پہنا ہے جب سے تو نے شب ماہ میں اسے
کیا کیا شگوفے پھولتے ہیں ہار کے لیے
ہجر میں ملنے شب ماہ کے غم آئے ہیں
چارہ سازوں کو بھی بلواؤ کہ کچھ رات کٹے
English meaning of shab-e-maah
Noun, Feminine
- moonlit night
शब-ए-माह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चाँदनी रात, राका, ज्योत्स्ना, सज्योत्स्ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ ماہ)
شَبِ ماہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔