تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب کور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب کور کے معانیدیکھیے
شَب کور کے اردو معانی
صفت
- وہ جسے رات میں دکھائی نہ دے، رتون٘دھیا
English meaning of shab-kor
Adjective
- night blind, one suffering from nyctalopia, cataract
शब-कोर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे रतौंधी आती हो, रतौंधी का रोगी, निशांध, रात्र्यन्ध, मोतियाबिंध
شَب کور سے متعلق دلچسپ معلومات
شب کور وہ گھوڑا جسے رات کو نہ دکھائی دے۔ دیکھئے، ’’گھوڑے کے پانچ عیب‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب کور)
شَب کور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔