تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ سِیاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ سِیاہ کے معانیدیکھیے
شَبِ سِیاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ان٘دھیری رات، سانولی رات، محبوب سے جدائی کی رات
شعر
یہیں کہیں پہ کبھی شعلہ کار میں بھی تھا
شب سیاہ میں اک چشم مار میں بھی تھا
شب سیاہ پہ وا روشنی کا باب تو ہو
مگر یہ شرط ہے کوئی ستارہ یاب تو ہو
وہ میرے ساتھ غریبی میں بھی بہت خوش ہے
شب سیاہ جب آئی ستارہ کیا ہوگا
English meaning of shab-e-siyaah
Noun, Feminine
- dark night, dark and dusky night, night of separation from beloved
शब-ए-सियाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अंधेरी रात, अंधेरी और सांवली रात, प्यारे, माशूक़ से जुदाई की रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ سِیاہ)
شَبِ سِیاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔