تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَرْوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَرْوَت کے معانیدیکھیے
ثَرْوَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مال و دولت کی کثرت، خوش حالی، مالی فراغت
- (مجازاً) بہتات (کسی بھی شے کی)
شعر
دشت چھوڑا تو کیا ملا ثروتؔ
گھر بدلنے کے بعد کیا ہوگا
موت کے درندے میں اک کشش تو ہے ثروتؔ
لوگ کچھ بھی کہتے ہوں خودکشی کے بارے میں
میں ایک فلم بناؤں گا اپنے ثروتؔ پر
اور اس میں ریل کی پٹری نہیں بناؤں گا
English meaning of sarvat
Noun, Feminine
- much or a great quantity (of property), wealth, affluence
- (Metaphorically) abundance
सरवत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धन-दौलत का प्राचुर्य, संपन्नता, धनाढ्यता
- (लाक्षणिक) बहुलता (किसी भी चीज़ की)
ثَرْوَت کے مترادفات
ثَرْوَت کے متضادات
ثَرْوَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَرْوَت)
ثَرْوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔