تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saith" کے متعقلہ نتائج
saith کے لیے اردو الفاظ
saith کے اردو معانی
اسم
- گفتگو
- بول چال
- مقولہ
- کہاوت
فعل
- بولنا کہنا
- ة
- بولنا
- کہنا
- فرمانا
- بتیانا
- بات کرنا (بتانا
- بیان کرنا
- اظہارکرنا)
- دُہرانا
- پڑھنا
- رائے ظاہر کرنا
- رائے دینا
- سے
- کہنا يا بولنا
- الفاظ ميں بَيان کَرنا
- اِظہار کَرنا
- سے
- کہنا يا بولنا
- الفاظ ميں بَيان کَرنا
- اِظہار کَرنا
- کہنا يا بولنا
- الفاظ ميں بَيان کَرنا
- اِظہار کَرنا
saith के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गुफ़्तगु
- बोल चाल
- मक़ूला
- कहावत
क्रिया
- बोलना कहना
- ऩ्
- बोलना
- कहना
- फ़रमाना
- बतियाना
- बात करना (बताना
- बयान करना
- इज़हार करना
- दुहराना
- पढ़ना
- राय ज़ाहिर करना
- राय देना
- से
- कहना या बोलना
- अलफ़ाज़ में बयान करना
- इज़हार करना
- से
- कहना या बोलना
- अलफ़ाज़ में बयान करना
- इज़हार करना
- कहना या बोलना
- अलफ़ाज़ में बयान करना
- इज़हार करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ساٹھ
تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی
saithe
کوڈ کی طرح کی ایک خوردنی مچھلی جس کی کھال سے ہاتھ گیلے کوئلے کی طرح کالے ہوجاتے ہیں اسی لیے اس کو کوئلہ مچھلی بھی کہتے ہیں Pollachius virens ۔.
شَطْح
ایسا کلمہ جو ذوق اور جوش مستی میں کسی واصل کی زبان سے نکل جائے جو بظاہر خلاف شرع ہو جیسے منصور حلاج نے اناالحق کہا تھا
سَطْح بَنْدی
(معماری) بالائی حِصّے کو ہموار کرنے کا عمل ، پچ بنانا ، سطح بندی جیسی بھی تخصیص کی گئی ہو کنکر کے کُندے ، پتھر یا کنکریٹ کی ہو گی .
ساٹھ ساسیں نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہَوا نَہ اَنْسوں ہو
چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.
ساتھ دینا
ہم سفر ہونا، رفاقت کرنا (کسی کام یا معاملے میں) امداد کرنا، حمایت کرنا، ہمدردی کرنا، دل سوزی کرنا، شریک رنج و راحت ہونا
ساتھ سو کَر مُنھ چُھپانا
بے تکلّفی کے باوجود شرم کرنا ، بے تکلُّفی میں تکلُّف کرنا ، اِقرار میں اِنکار کرنا یا اِنکار میں اِقرار کرنا.
ساٹھ ساس نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہور نَہ اَنْسوں ہو
چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.
ساٹھ ساس نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہور نَہ اَنْسوں ہو
چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.
سَٹھ جانا
کہن سالی کے باعث عقل میں فتور پیدا ہوجانا ، بیوقوف ہوجانا ، ساٹھ سال کا ہوجانا ، سٹھیا جانا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (saith)
saith
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔