تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتھ میں" کے متعقلہ نتائج

ساتھ میں

ہمراہی میں ، ساتھ ساتھ.

مُصِیبَت میں ساتھ دینا

دِقت، مشکل یا پریشانی میں کام آنا

مُشکِل میں ساتھ چھوڑ جانا

leave in the lurch

قَبْر میں ساتھ لے جانا

مرتے دم تک یاد رکھنا ، زندگی بھر نہ بُھولنا ؛ کوئی کام کرنے کی حسرت رہنا ؛ کسی چیز کا بھلائے نہ بھولنا.

ٹِھیکْرے میں دِیا ساتھ کھانے لَگا

کمینہ تھوڑی سی رعایت سے سر پر چڑھ جاتا ہے

دِیا ٹِھیکْرے میں ، لَگے ساتھ کھانے

غصّے یا حقارت کے موقع پر مستعمل ہے جب کوئی ادنیٰ آدمی اپنے کو بڑوں کے برابر کا سمجھنے لگے یا اپنے کو ان کا ہم پلّہ شمار کرنے لگے ، بڑوں سے برابری کا دعویٰ کرنے لگے اس وقت کہتے ہیں.

نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا

مفلسی میں ساز و سامان کی نمائش

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

(عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا جَیسا بالُو میں مُوتْنا

جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا

خُدا جس کا مددگار ہو اُس کے کام پَل میں بن جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتھ میں کے معانیدیکھیے

ساتھ میں

saath me.nसाथ में

  • Roman
  • Urdu

ساتھ میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہمراہی میں ، ساتھ ساتھ.

Urdu meaning of saath me.n

  • Roman
  • Urdu

  • hamraahii me.n, saath saath

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساتھ میں

ہمراہی میں ، ساتھ ساتھ.

مُصِیبَت میں ساتھ دینا

دِقت، مشکل یا پریشانی میں کام آنا

مُشکِل میں ساتھ چھوڑ جانا

leave in the lurch

قَبْر میں ساتھ لے جانا

مرتے دم تک یاد رکھنا ، زندگی بھر نہ بُھولنا ؛ کوئی کام کرنے کی حسرت رہنا ؛ کسی چیز کا بھلائے نہ بھولنا.

ٹِھیکْرے میں دِیا ساتھ کھانے لَگا

کمینہ تھوڑی سی رعایت سے سر پر چڑھ جاتا ہے

دِیا ٹِھیکْرے میں ، لَگے ساتھ کھانے

غصّے یا حقارت کے موقع پر مستعمل ہے جب کوئی ادنیٰ آدمی اپنے کو بڑوں کے برابر کا سمجھنے لگے یا اپنے کو ان کا ہم پلّہ شمار کرنے لگے ، بڑوں سے برابری کا دعویٰ کرنے لگے اس وقت کہتے ہیں.

نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا

مفلسی میں ساز و سامان کی نمائش

چَنبیلی چاؤ میں آئی لَڑکے بالے ساتھ لائی

(عو) کمینے کو من٘ھ لگاؤ تو سر پر چڑھتا ہے.

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا جَیسا بالُو میں مُوتْنا

جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا

خُدا جس کا مددگار ہو اُس کے کام پَل میں بن جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتھ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتھ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone