تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَٹھ" کے متعقلہ نتائج

سَٹھ

ساٹھ کا مُخَفّف ؛ جاہل ، احمق ، بیوقوف .

سَٹھا

جُوا ، سٹا .

سَٹھورا

وہ مِیٹھا جو زچّہ کے واسطے سون٘ٹھ اور میوہ وغیرہ ڈال کر بنایا جاتا ہے

سَٹھیانا

ساٹھ سال سے زیادہ عمر ہونے پر یادداشت کا کمزور ہو جانا یا ذہنی طاقت میں کمی آجانا، ساٹھ سال یا اس سے زیادہ کا ہو جانا، کہن سالی کے باعث حواس باختہ ہوجانا، سٹھیا جانا

سَٹھیاپَن

رک : سٹھیانا .

سَٹھ جانا

کہن سالی کے باعث عقل میں فتور پیدا ہوجانا ، بیوقوف ہوجانا ، ساٹھ سال کا ہوجانا ، سٹھیا جانا .

دَب سَٹھ میں آ جانا

مرعوب ہونا، دھمکی سے ڈرجانا

سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَٹھ کے معانیدیکھیے

سَٹھ

saThसठ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

سَٹھ کے اردو معانی

صفت

  • ساٹھ کا مُخَفّف ؛ جاہل ، احمق ، بیوقوف .

सठ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गवाँर, जाहिल, मूर्ख, बेवक़ूफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone