تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتھ کو" کے متعقلہ نتائج

ساتھ کو

توشۂ راہ ، زادِ راہ ، سفر میں ساتھ لے جانے والا کھانا وغیرہ.

ساتھ کوئی آیا نَہ کوئی جائے

نہ پیدائش کے وقت کوئی ساتھ ہوتا ہے نہ موت کے وقت.

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے

مرنے کے وقت کوئی رفاقت نہیں کرنا

سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا

خُدا جس کا مددگار ہو اُس کے کام پَل میں بن جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتھ کو کے معانیدیکھیے

ساتھ کو

saath koसाथ को

  • Roman
  • Urdu

ساتھ کو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • توشۂ راہ ، زادِ راہ ، سفر میں ساتھ لے جانے والا کھانا وغیرہ.
  • روٹی کے ساتھ کھانے والی چیز ، سالن دال اور ترکاری وغیرہ.
  • ہمراہ چلنے کو.

Urdu meaning of saath ko

  • Roman
  • Urdu

  • tosha-e-raah, zaad-e-raah, safar me.n saath le jaane vaala khaanaa vaGaira
  • roTii ke saath khaane vaalii chiiz, saalan daal aur tarkaarii vaGaira
  • hamraah chalne ko

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساتھ کو

توشۂ راہ ، زادِ راہ ، سفر میں ساتھ لے جانے والا کھانا وغیرہ.

ساتھ کوئی آیا نَہ کوئی جائے

نہ پیدائش کے وقت کوئی ساتھ ہوتا ہے نہ موت کے وقت.

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے

مرنے کے وقت کوئی رفاقت نہیں کرنا

سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا

خُدا جس کا مددگار ہو اُس کے کام پَل میں بن جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتھ کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتھ کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone