تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ستِھر" کے متعقلہ نتائج

ستِھر

استوار ، پائیدار ، مضبوط .

اردو، انگلش اور ہندی میں ستِھر کے معانیدیکھیے

ستِھر

sthirस्थिर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ستِھر کے اردو معانی

صفت

  • استوار ، پائیدار ، مضبوط .
  • پکا ، بے حرکت ، ساکن ، دائم ، ہمیشہ رہنے والا ، سخت دل ، سنگدل ، مستقل مزاج ، ثابت قدم ، خفیہ رکھا ہوا ، قابلِ اعتبار ؛ مستقل اِرادہ کیا ہوا ، فیصل شدہ ؛ مطمئن دلجمع ؛ چپ ، ساکت (ہونا کے ساتھ)؛ پہاڑ درخت بیل ، زحل ، مکئی .

Urdu meaning of sthir

  • Roman
  • Urdu

  • ustivaar, paaydaar, mazbuut
  • pakka, be harkat, saakan, daa.im, hamesha rahne vaala, saKht dil, sangdil, mustaqil mizaaj, saabit qadam, khufiiyaa rakhaa hu.a, kaabil-e-etbaar ; mustaqil iraada kyaa hu.a, faisal shuudaa ; mutamin dalajmaa ; chap, saakit (honaa ke saath); pahaa.D daraKht bail, zuhal, maki.i

स्थिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत दिनों तक या सदा ज्यों का त्यों बना रहनेवाला। स्थायी। (स्टैबल)
  • ] पृथ्वी
  • सदा एक ही दशा, रूप यां स्थिति में रहनेवाला। अचर। निश्चल। (कांस्टेन्ट)
  • दृढ़; पक्का
  • निश्चल; गतिहीन
  • अचल; अचर
  • स्थायी रूप से एक स्थान पर टिका रहने वाला
  • शांत
  • धीर
  • नियत।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ستِھر

استوار ، پائیدار ، مضبوط .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ستِھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ستِھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone