تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہارا لینا" کے متعقلہ نتائج

سَہارا لینا

پناہ میں آنا، تقویت پانا، پناہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہارا لینا کے معانیدیکھیے

سَہارا لینا

sahaaraa lenaaसहारा लेना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سَہارا لینا کے اردو معانی

  • پناہ میں آنا، تقویت پانا، پناہ لینا
  • ٹیک لگانا
  • سنبھالا لینا، مریض کا دم آخر رو بصحت نظر آنا، مریض کا صحت یاب ہونا
  • مدد لینا، حمایت حاصل کرنا
  • ذریعہ اپنانا، وسیلہ اختیار کرنا
  • (کنایۃً) جواز بنانا، سبب ماننا

Urdu meaning of sahaaraa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • panaah me.n aanaa, taqaviyat paana, panaah lenaa
  • Tek lagaanaa
  • sa.nbhaalaa lenaa, mariiz ka dam aaKhir ro bashat nazar aanaa, mariiz ka sehat yaab honaa
  • madad lenaa, himaayat haasil karnaa
  • zariiyaa apnaanaa, vasiila iKhatiyaar karnaa
  • (kanaa.en) javaaz banaanaa, sabab maannaa

English meaning of sahaaraa lenaa

  • depend (on), seek the help (of), be helped by

सहारा लेना के हिंदी अर्थ

  • शरण में आना, शक्ति पाना, शरण लेना
  • टेक लगाना
  • संभाला लेना, रोगी का अंतिम समय में स्वस्थ नज़र आना, रोगी का स्वास्थ अच्छा होना
  • सहायता लेना, समर्थन प्राप्त करना
  • सहारा अपनाना, कोई साधन अपनाना
  • संकेतात्मक) माध्यम बनाना, साधन मानना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَہارا لینا

پناہ میں آنا، تقویت پانا، پناہ لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہارا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہارا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone