تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہارا دینا" کے متعقلہ نتائج

سَہارا دینا

آس دلانا، امیدوار کرنا، امید بندھانا، تقویت دینا، تھامنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہارا دینا کے معانیدیکھیے

سَہارا دینا

sahaaraa denaaसहारा देना

محاورہ

مادہ: سَہارا

موضوعات: کنایۃً

سَہارا دینا کے اردو معانی

  • آس دلانا، امیدوار کرنا، امید بندھانا، تقویت دینا، تھامنا
  • امداد کرنا، مدد پہنچانا، حوصلہ بڑھانا
  • سنبھالنا، مدد کرنا
  • (کنایۃً) پشت پناہی کرنا، حمایت کرنا
  • آرام پہنچانا، ٹیک لگانا

English meaning of sahaaraa denaa

  • underpin, shore up
  • to make someone hope, to give expectation, to boost and raise someone's expectations
  • to give support, to help, to support, to encourage

सहारा देना के हिंदी अर्थ

  • आस दिलाना, उम्मीद दिलाना, उम्मीद बढ़ाना, शक्ति देना, थामना
  • सहायता करना, मदद पहुँचाना, साहस बढ़ाना
  • संभालना, सहायता करना
  • (संकेतात्मक) समर्थन करना
  • आराम पहुँचाना, टेक लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہارا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہارا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words