تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سامْنے ہونا" کے متعقلہ نتائج

سامنے

مقابل، روبرو

سامْنے کی

مقابل کا، برابر کا

سامْنے کا

مقابل کا، برابر کا

سامنے پانِی بَھرا کَلسا آجائے تو اَچھا شُگُون ہوتا ہے

کسی کام کو جاتے ہوئے کوئی پانی لاتا ملے تو اچھا شگون سمجھا جاتا ہے

سامنے سے پَیدا ہونا

سامنے سے آتا ہوا نظر آنا

سامْنے ہونا

عورت کا کسی غیر مرد کے سامنے آنا، پردہ نہ کرنا

سامنے دَھرْنا

آگے رکھ لینا

سامْنے سے

آگے سے .

سامنے مات ہونا

مقابلے میں رہ جانا

سامْنے ٹَھہَرنا

مقابل ہونا ، مقابلے کی برداشت کرنا.

سامْنے سے ہَٹنا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

سامنے سے سَرکانا

آگے سے ہٹانا

سامْنے سے ہَٹ جانا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

سامْنے وار

رُوبرو، مُقابل، آمنے سامنے

سامْنے آنا

پیش آنا ، کیے کا عوض ملنا ، بدلہ مِلنا.

سامْنے کَرنا

پردہ اُٹھا دینا ، پردہ دار کا کسی کے سامنے پہلی مرتبہ آنا.

سامْنے آمنے

رک : آمنے سامنے.

سامْنے جانا

روبرو جانا.

سامْنے پَڑْنا

آگے آنا ، مقابل ہونا ، روبروہونا ، روکنے کھڑا ہونا.

سامْنے نِکلنا

مقابلے میں آنا

سامْنے کی بات

دیکھی ہوئی بات ، کل کی بات ، قریب زمانے کی بات .

سامْنے کی چوٹ

صاف چوٹ ، کُھلی ہوئی چوٹ.

سامْنے سے ٹَلْنا

روبرو نہ رہنا ، آگے سے ہٹنا ، نظر سے دُور ہوجانا .

سامْنے سے گُزَرْنا

سامنے سے جانا.

سامْنے سے سَرَکْنا

آگے سے ہٹ جانا.

سامْنے دَھر لینا

پکڑ لینا ، گرفتار کرلینا ، تھام لینا ، لے چلنا.

سامْنے سے اُٹھ جانا

روبرو نہ رہنا ، کسی کی زندگی میں مر جانا .

سامْنے سے ٹَلْ جانا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

سامْنے کی آنکھیں پُھوٹیں

دُعائے بد یعنی آنکھیں جو سامنے اور مقابل ہیں بے نُور ہوجائیں

سامْنےلانا

روبرو لانا ، آنکھوں کے سامنے لانا.

مُقَدَّر سامنے ہونا

اقبال یاور ہونا ، کلفت یا برائی کے دن دور ہونا ، اچھے دن آنا ، تقدیر موافق ہونا ، کام حسب ِمراد ہونا ۔

شَمَع سامنے آنا

(in a poetical symposium) be one's turn to recite

نَظِیریں سامنے رَہنا

مثالیں سامنے ہونا، نمونے موجود ہونا

مُقَدَّر سامنے آنا

اقبال یاور ہونا ، کلفت یا برائی کے دن دور ہونا ، اچھے دن آنا ، تقدیر موافق ہونا ، کام حسب ِمراد ہونا ۔

نَیا پَہلُو سامنے آنا

نئی چیز کا اظہار ہونا ؛ جدت پیدا ہونا ۔

ہَوا کے سامنے ٹَھہَرنا

ہوا کا مقابلہ کرنا ، ہوا کا زور توڑنا ۔

نَظَر کے سامنے رَہنا

روبرو رہنا ، نگاہ میں رہنا ؛ ہر وقت تصور میں رہنا ؛ بہت یاد آنا ۔

نَظَر کے سامنے ہونا

روبرو ہونا ، آنکھوں کے سامنے ہونا ، دکھائی دینا ، پیش ِنظر ہونا

نِگاہ کے سامنے پِھرنا

پرانی یادیں آنکھوں کے سامنے آجانا ۔

مُنہ سامنے نَہ کَرنا

روبرو نہ آنا ، بہت شرمندہ ہونا ۔

میرے سامنے آ سَکتے ہیں

۔مجھ سے آنکھ ملا سکتے ہیں۔ کیا طاقت ہے کیا مجال ہے جو میرے مقابل ہو۔

میرے سامنے آ سَکتے ہَیں

مجھ سے آنکھ ملا سکتے ہیں ، کیا طاقت ہے ، کیا مجال ہے جو میرے مقابل ہوں ۔

ہَوا کے سامنے چَراغ جَلنا

ہوا کے مقابل ٹھہرنا ، ہوا سے لڑنا ۔

ہاتھوں کا کِیا سامنے آنا

رک : اپنا کِیا آگے آنا ؛ اپنے کرتوتوں کی سزا پانا ۔

مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا

اصلاً متوجہ نہ ہونا ؛ شکل نہ دکھانا

مُنہ بھی سامنے نَہ کِیا

شرما گیا نیز اصلاً متوجہ نہ ہوا

نَقْشَہ آنْکھوں کے سامنے ہونا

۔کسی چیز کا ڈول عالم تصور میں پیش نظر ہونا۔؎

سَر سامنے کَرنا

پیار یا انعام کی کوئی چیز گلے میں ڈلوانے کے لئے سر آگے کرنا

مُقَدَّر سامْنے آنا

۔تقدیر موافق ہونا۔ اقبال یاور ہونا۔اقبالکا آڑے آنا۔؎

نَظَر کے سامنے آنا

اس طرح کا بیان ہونا کہ تمام تفصیلات واضح ہو جائیں ، نقشہ کھنچ جانا ، ہوبہو پیش ہوجانا

نَظَر کے سامنے رَکھنا

۔اپنے روبرو رکھنا۔ سامنے سے نہ ہٹنے دینا۔؎

نَظَر کے سامنے پَڑْنا

آمنا سامنا ہونا ، اچانک ملاقات ہونا ۔

نَئِی دُنیا سامنے آنا

ذہن روشن ہو جانا، نئے نئے خیالات ذہن میں آنا، انوکھی کیفیت سامنے آنا، جدت پیدا ہونا

بَھوں کا گِلہ آن٘کھ کے سامْنے

کسی کی شکایت اور شکوہ اس کے قریب ترین عزیز کے روبرو کرنا

میرے سامنے

میرے مقابل ، میرے ہوتے ہوئے ، کیا مجال ہے ، حوصلہ نہیں ۔

منہ سامنے نہ ہونا

حجاب یا شرم سے سامنے نہ آسکنا

خَم ٹھونک کَر سامنے آنا

challenge, be ready to give a fight

آمْنے سامْنے

ایک دوسرے کے سامنے

آنکھ سامْنے نَہ ہونا

شرم و حیا یا ندامت سے نظر نہ ملانا

راگْنی سامْنے کَھڑی ہونا

جب کسی بہترین گانے یا ماہر گلوکار کی تعریف مقصود ہو تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سامْنے ہونا کے معانیدیکھیے

سامْنے ہونا

saamne honaaसामने होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سامْنے ہونا کے اردو معانی

  • عورت کا کسی غیر مرد کے سامنے آنا، پردہ نہ کرنا
  • گستاخی سے پیش آنا، لڑنے کھڑے ہوجانا، لڑنا
  • دعوت جنگ دینا، لڑنے کو تیار ہونا
  • موجود ہونا، حمایت ہونا

Urdu meaning of saamne honaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurat ka kisii Gair mard ke saamne aanaa, parda na karnaa
  • gustaaKhii se pesh aanaa, la.Dne kha.De hojaana, la.Dnaa
  • daavat-e-jang denaa, la.Dne ko taiyyaar honaa
  • maujuud honaa, himaayat honaa

English meaning of saamne honaa

  • be located in front of or opposite side, be situated on the other side
  • come in front of
  • face, challenge

सामने होना के हिंदी अर्थ

  • स्त्री का किसी दूसरे पुरूष के सामने आना, पर्दा न करना
  • धृष्टता से के साथ सामने आना, लड़ने खड़े हो जाना, लड़ना
  • युद्ध के लिए बुलावा भेजना, लड़ने को तय्यार होना
  • उपस्थित होना, समर्थन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سامنے

مقابل، روبرو

سامْنے کی

مقابل کا، برابر کا

سامْنے کا

مقابل کا، برابر کا

سامنے پانِی بَھرا کَلسا آجائے تو اَچھا شُگُون ہوتا ہے

کسی کام کو جاتے ہوئے کوئی پانی لاتا ملے تو اچھا شگون سمجھا جاتا ہے

سامنے سے پَیدا ہونا

سامنے سے آتا ہوا نظر آنا

سامْنے ہونا

عورت کا کسی غیر مرد کے سامنے آنا، پردہ نہ کرنا

سامنے دَھرْنا

آگے رکھ لینا

سامْنے سے

آگے سے .

سامنے مات ہونا

مقابلے میں رہ جانا

سامْنے ٹَھہَرنا

مقابل ہونا ، مقابلے کی برداشت کرنا.

سامْنے سے ہَٹنا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

سامنے سے سَرکانا

آگے سے ہٹانا

سامْنے سے ہَٹ جانا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

سامْنے وار

رُوبرو، مُقابل، آمنے سامنے

سامْنے آنا

پیش آنا ، کیے کا عوض ملنا ، بدلہ مِلنا.

سامْنے کَرنا

پردہ اُٹھا دینا ، پردہ دار کا کسی کے سامنے پہلی مرتبہ آنا.

سامْنے آمنے

رک : آمنے سامنے.

سامْنے جانا

روبرو جانا.

سامْنے پَڑْنا

آگے آنا ، مقابل ہونا ، روبروہونا ، روکنے کھڑا ہونا.

سامْنے نِکلنا

مقابلے میں آنا

سامْنے کی بات

دیکھی ہوئی بات ، کل کی بات ، قریب زمانے کی بات .

سامْنے کی چوٹ

صاف چوٹ ، کُھلی ہوئی چوٹ.

سامْنے سے ٹَلْنا

روبرو نہ رہنا ، آگے سے ہٹنا ، نظر سے دُور ہوجانا .

سامْنے سے گُزَرْنا

سامنے سے جانا.

سامْنے سے سَرَکْنا

آگے سے ہٹ جانا.

سامْنے دَھر لینا

پکڑ لینا ، گرفتار کرلینا ، تھام لینا ، لے چلنا.

سامْنے سے اُٹھ جانا

روبرو نہ رہنا ، کسی کی زندگی میں مر جانا .

سامْنے سے ٹَلْ جانا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

سامْنے کی آنکھیں پُھوٹیں

دُعائے بد یعنی آنکھیں جو سامنے اور مقابل ہیں بے نُور ہوجائیں

سامْنےلانا

روبرو لانا ، آنکھوں کے سامنے لانا.

مُقَدَّر سامنے ہونا

اقبال یاور ہونا ، کلفت یا برائی کے دن دور ہونا ، اچھے دن آنا ، تقدیر موافق ہونا ، کام حسب ِمراد ہونا ۔

شَمَع سامنے آنا

(in a poetical symposium) be one's turn to recite

نَظِیریں سامنے رَہنا

مثالیں سامنے ہونا، نمونے موجود ہونا

مُقَدَّر سامنے آنا

اقبال یاور ہونا ، کلفت یا برائی کے دن دور ہونا ، اچھے دن آنا ، تقدیر موافق ہونا ، کام حسب ِمراد ہونا ۔

نَیا پَہلُو سامنے آنا

نئی چیز کا اظہار ہونا ؛ جدت پیدا ہونا ۔

ہَوا کے سامنے ٹَھہَرنا

ہوا کا مقابلہ کرنا ، ہوا کا زور توڑنا ۔

نَظَر کے سامنے رَہنا

روبرو رہنا ، نگاہ میں رہنا ؛ ہر وقت تصور میں رہنا ؛ بہت یاد آنا ۔

نَظَر کے سامنے ہونا

روبرو ہونا ، آنکھوں کے سامنے ہونا ، دکھائی دینا ، پیش ِنظر ہونا

نِگاہ کے سامنے پِھرنا

پرانی یادیں آنکھوں کے سامنے آجانا ۔

مُنہ سامنے نَہ کَرنا

روبرو نہ آنا ، بہت شرمندہ ہونا ۔

میرے سامنے آ سَکتے ہیں

۔مجھ سے آنکھ ملا سکتے ہیں۔ کیا طاقت ہے کیا مجال ہے جو میرے مقابل ہو۔

میرے سامنے آ سَکتے ہَیں

مجھ سے آنکھ ملا سکتے ہیں ، کیا طاقت ہے ، کیا مجال ہے جو میرے مقابل ہوں ۔

ہَوا کے سامنے چَراغ جَلنا

ہوا کے مقابل ٹھہرنا ، ہوا سے لڑنا ۔

ہاتھوں کا کِیا سامنے آنا

رک : اپنا کِیا آگے آنا ؛ اپنے کرتوتوں کی سزا پانا ۔

مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا

اصلاً متوجہ نہ ہونا ؛ شکل نہ دکھانا

مُنہ بھی سامنے نَہ کِیا

شرما گیا نیز اصلاً متوجہ نہ ہوا

نَقْشَہ آنْکھوں کے سامنے ہونا

۔کسی چیز کا ڈول عالم تصور میں پیش نظر ہونا۔؎

سَر سامنے کَرنا

پیار یا انعام کی کوئی چیز گلے میں ڈلوانے کے لئے سر آگے کرنا

مُقَدَّر سامْنے آنا

۔تقدیر موافق ہونا۔ اقبال یاور ہونا۔اقبالکا آڑے آنا۔؎

نَظَر کے سامنے آنا

اس طرح کا بیان ہونا کہ تمام تفصیلات واضح ہو جائیں ، نقشہ کھنچ جانا ، ہوبہو پیش ہوجانا

نَظَر کے سامنے رَکھنا

۔اپنے روبرو رکھنا۔ سامنے سے نہ ہٹنے دینا۔؎

نَظَر کے سامنے پَڑْنا

آمنا سامنا ہونا ، اچانک ملاقات ہونا ۔

نَئِی دُنیا سامنے آنا

ذہن روشن ہو جانا، نئے نئے خیالات ذہن میں آنا، انوکھی کیفیت سامنے آنا، جدت پیدا ہونا

بَھوں کا گِلہ آن٘کھ کے سامْنے

کسی کی شکایت اور شکوہ اس کے قریب ترین عزیز کے روبرو کرنا

میرے سامنے

میرے مقابل ، میرے ہوتے ہوئے ، کیا مجال ہے ، حوصلہ نہیں ۔

منہ سامنے نہ ہونا

حجاب یا شرم سے سامنے نہ آسکنا

خَم ٹھونک کَر سامنے آنا

challenge, be ready to give a fight

آمْنے سامْنے

ایک دوسرے کے سامنے

آنکھ سامْنے نَہ ہونا

شرم و حیا یا ندامت سے نظر نہ ملانا

راگْنی سامْنے کَھڑی ہونا

جب کسی بہترین گانے یا ماہر گلوکار کی تعریف مقصود ہو تو کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سامْنے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سامْنے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone