تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر کے سامنے ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر کے سامنے ہونا

روبرو ہونا ، آنکھوں کے سامنے ہونا ، دکھائی دینا ، پیش ِنظر ہونا

نَظَر کے سامنے رَہنا

روبرو رہنا ، نگاہ میں رہنا ؛ ہر وقت تصور میں رہنا ؛ بہت یاد آنا ۔

نَقْشَہ آنْکھوں کے سامنے ہونا

۔کسی چیز کا ڈول عالم تصور میں پیش نظر ہونا۔؎

نَظَر کے سامنے آنا

اس طرح کا بیان ہونا کہ تمام تفصیلات واضح ہو جائیں ، نقشہ کھنچ جانا ، ہوبہو پیش ہوجانا

نَظَر کے سامنے رَکھنا

۔اپنے روبرو رکھنا۔ سامنے سے نہ ہٹنے دینا۔؎

نَظَر کے سامنے پَڑْنا

آمنا سامنا ہونا ، اچانک ملاقات ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر کے سامنے ہونا کے معانیدیکھیے

نَظَر کے سامنے ہونا

nazar ke saamne honaaनज़र के सामने होना

محاورہ

نَظَر کے سامنے ہونا کے اردو معانی

  • روبرو ہونا ، آنکھوں کے سامنے ہونا ، دکھائی دینا ، پیش ِنظر ہونا

नज़र के सामने होना के हिंदी अर्थ

  • रूबरू होना, आँखों के सामने होना, दिखाई देना, पेशनज़र होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر کے سامنے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر کے سامنے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words