تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر کے سامنے رَہنا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر کے سامنے رَہنا

روبرو رہنا ، نگاہ میں رہنا ؛ ہر وقت تصور میں رہنا ؛ بہت یاد آنا ۔

نَظَر کے سامنے ہونا

روبرو ہونا ، آنکھوں کے سامنے ہونا ، دکھائی دینا ، پیش ِنظر ہونا

نَظَر کے سامنے آنا

اس طرح کا بیان ہونا کہ تمام تفصیلات واضح ہو جائیں ، نقشہ کھنچ جانا ، ہوبہو پیش ہوجانا

نَظَر کے سامنے رَکھنا

۔اپنے روبرو رکھنا۔ سامنے سے نہ ہٹنے دینا۔؎

نَظَر کے سامنے پَڑْنا

آمنا سامنا ہونا ، اچانک ملاقات ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر کے سامنے رَہنا کے معانیدیکھیے

نَظَر کے سامنے رَہنا

nazar ke saamne rahnaaनज़र के सामने रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَظَر کے سامنے رَہنا کے اردو معانی

  • روبرو رہنا ، نگاہ میں رہنا ؛ ہر وقت تصور میں رہنا ؛ بہت یاد آنا ۔

Urdu meaning of nazar ke saamne rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruubaruu rahnaa, nigaah me.n rahnaa ; haravqat tasavvur me.n rahnaa ; bahut yaad aanaa

नज़र के सामने रहना के हिंदी अर्थ

  • सामना करना, नज़र में रहना; हर समय कल्पना में रहना; बहुत याद आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَر کے سامنے رَہنا

روبرو رہنا ، نگاہ میں رہنا ؛ ہر وقت تصور میں رہنا ؛ بہت یاد آنا ۔

نَظَر کے سامنے ہونا

روبرو ہونا ، آنکھوں کے سامنے ہونا ، دکھائی دینا ، پیش ِنظر ہونا

نَظَر کے سامنے آنا

اس طرح کا بیان ہونا کہ تمام تفصیلات واضح ہو جائیں ، نقشہ کھنچ جانا ، ہوبہو پیش ہوجانا

نَظَر کے سامنے رَکھنا

۔اپنے روبرو رکھنا۔ سامنے سے نہ ہٹنے دینا۔؎

نَظَر کے سامنے پَڑْنا

آمنا سامنا ہونا ، اچانک ملاقات ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر کے سامنے رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر کے سامنے رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone