تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سامْنے کا" کے متعقلہ نتائج

سامْنے کا

مقابل کا، برابر کا

آمْنے سامْنے کا بَنَج یا رِشْتَہ

جس گھر کی بیٹی لینی اسی گھر میں اپنی بیٹی دینی، آنٹے مانٹے کا ناتا

بَھوں کا گِلہ آنکھ کے سامْنے کَرْنا

کسی کی شکایت اور شکوہ اس کے قریب ترین عزیز کے روبرو کرنا

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُونٹ کا چارَہ ہے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بھلے برے سب کو نوٹ کھائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سامْنے کا کے معانیدیکھیے

سامْنے کا

saamne kaaसामने का

  • Roman
  • Urdu

سامْنے کا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مقابل کا، برابر کا
  • زمانہ، قریب کا، سامنے کا پیدا
  • حریف دشمن
  • کھلا ہوا، ظاہر

Urdu meaning of saamne kaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqaabil ka, baraabar ka
  • zamaana, qariib ka, saamne ka paida
  • hariif dushman
  • khulaa hu.a, zaahir

English meaning of saamne kaa

Adverb

  • apparent, evident
  • by the side of
  • confronting, opposite
  • pertaining to one's presence or lifetime

सामने का के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मुक़ाबिल का, समानता का
  • विरोधी, शत्रु
  • खुला हुआ, स्पष्ट
  • युग, निकट का, सामने का जन्मा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سامْنے کا

مقابل کا، برابر کا

آمْنے سامْنے کا بَنَج یا رِشْتَہ

جس گھر کی بیٹی لینی اسی گھر میں اپنی بیٹی دینی، آنٹے مانٹے کا ناتا

بَھوں کا گِلہ آنکھ کے سامْنے کَرْنا

کسی کی شکایت اور شکوہ اس کے قریب ترین عزیز کے روبرو کرنا

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُونٹ کا چارَہ ہے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بھلے برے سب کو نوٹ کھائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سامْنے کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سامْنے کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone