تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سامْنے ٹَھہَرنا" کے متعقلہ نتائج

سامْنے ٹَھہَرنا

مقابل ہونا ، مقابلے کی برداشت کرنا.

سامْنے ہونا

عورت کا کسی غیر مرد کے سامنے آنا، پردہ نہ کرنا

رَن٘گ ٹَھہَرنا

رن٘گ کا تغیّر پذیر نہ ہونا ، رن٘گ کا برقرار رہنا ، رن٘گ پکّا ہونا.

سان٘س ٹَھہَرنا

سانس قابو میں آنا ، سکون ملنا ، آرام آنا.

آن٘کھ سامْنے نَہ ہونا

شرم و حیا یا ندامت سے نظر نہ ملانا

سامْنے سے ہَٹنا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

تارے ٹَھہَرنا

۔نسبت یا بیاہ یا اور کسی کام کا دن مقرر ہونا۔

آن ٹَھہَرنا

آکر ٹھہرنا ، قرار پانا ، نتیجۃً نمودار ہونا.

چِہْرَہ ٹَھہَرنا

کمزوری رفع ہونا

ہیٹے ٹَھہَرنا

کم تر یا بے حث کرار پانا.

بُری ٹَھہَرنا

بگاڑ ہوجانا

جُھوٹا ٹَھہَرنا

دروغ گو ثابت ہونا .

آٹا ٹَھہَرنا

گوندھنے اور مکی دینے کے بعد آٹے کا تھوڑی دیر کھا ہنا تاکہ لوچ پیدا ہوجائے.

ہاتھ ٹَھہَرنا

کسی کام کی مشق ہونا

مُجرِم ٹَھہَرنا

مجرم ٹھہرانا (رک) کا لازم ، قصور وار یا گنہ گار ثابت ہونا ۔

حَمَل ٹَھہَرنا

حاملہ ہو جانا، نطغہ قرار پانا.

مُول ٹَھہَرنا

قیمت کا تعین کرنا ، قیمت لگانا ، دام طے کرنا ۔

جا ٹَھہَرنا

قیام کرتا رہنا ؛ مقابلہ کرنا

آگے ٹَھہَرنا

مقابلے میں جمنا، ور ہونا، غالب آنا.

مِہمان ٹَھہَرنا

کسی کے گھر بطور مہمان قیام پذیر ہونا ، عارضی طور پر رہنا ۔

آن٘کھ کے سامْنے

رک : آنکھ کے آگے

آن٘کھ سامْنے کَرنا

۱. نظر ملانا ، (بے شرمی سے) آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈالنا ، بیباکی سے دیکھنا .

صُلْح ٹَھہَرنا

تصفِیہ ہو جانا ، ملاپ ہونا ، لڑائی کے بعد میل ہونا ، سمجھواتا ہونا.

نِگَہ ٹَھہَرنا

نظر جمنا ، نظر قائم ہونا یا ٹھہرنا ۔

سُبُک ٹَھہَرنا

ذلیل و حقیر ہونا ، گھٹیا ثابت ہونا .

مَصْلَحَت ٹَھہَرنا

مصلحت ٹھہرانا کا لازم ، مصلحت ہونا ، مرضی ہونا ۔

صُورَت ٹَھہَرنا

تدبیر نکل آنا ، حالت پیش آنا.

دِل ٹَھہَرنا

تسکین ہونا ، تسلّی ہونا ، قرار آنا.

دَرِیا ٹَھہَرنا

دریا کی روانی میں کمی آجانا ؛ قرار آنا.

مَدار ٹَھہَرنا

منحصر ہونا ، بنیاد قائم ہونا ، انحصار ہونا

دَم ٹَھہَرنا

سان٘س کا قرار پکڑنا، سان٘س جمنا، سان٘س کا ٹِھکانے سے ہونا.

مَشْکُوک ٹَھہَرنا

مبہم یا مشکوک ہونا ۔

فَن ٹَھہَرنا

مشغلہ قار پانا ، طرَۂ امتیاز قرار دیا جانا ، ہنر مندی یا خوبی قرار پانا .

نُطْفَہ ٹَھہَرنا

حمل قرار پانا، پیٹ میں بچہ ہونا، حمل ہونا، حمل رہنا

سَودا ٹَھہَرنا

بھاؤ چُکنا ، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا۔

بازار ٹَھہَرنا

سودا پَٹْنا / معاملہ طے ہونا .

مَعْتُوب ٹَھہَرنا

معتوب ٹھہرانا (رک) کا لازم ؛ نامقبول ہونا ، غضب میں ہونا ۔

ہوش ٹَھہَرنا

ہوش قابو میں رہنا.

قَرابَت ٹَھہَرنا

رشتہ داری ہونا، نسبت قرار پانا

مُقابَلَہ ٹَھہَرنا

مقابلہ پڑنا ، مقابلہ طے ہو جانا ۔

مُجاز ٹَھہَرنا

بااختیار ہونا ، اختیار والا ہونا ۔

مَذمُوم ٹَھہَرنا

مذموم ٹھیرانا (رک) کا لازم ۔

شَرْط ٹَھہَرنا

قول و قرار ہونا ، بازی لگنا یا لگائی جانا .

طَبِیعَت ٹَھہَرنا

دل کو قرار آنا، بے چینی ختم ہونا، آرام آنا

نِگاہوں ٹَھہَرنا

۔نگاہ میں قرار لینا۔ نظر میں باوقعت ہونا۔؎

نَکُّو ٹَھہَرنا

بُرا بننا ، معیوب سمجھا جانا ، تماشا بننا ۔

تَنْخواہ ٹَھہَرنا

مشاہرہ مقرر ہونا ، تنخواہ طے پانا

نِکَمّا ٹَھہَرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

پاوں ٹَھہَرنا

ثابت قدم رہنا ، برقرار رہنا.

وَقت ٹَھہَرنا

وقت کا رک جانا ؛ وقت کی گردش کا تھم جانا نیز جمود طاری ہونا ۔

شادی ٹَھہَرنا

بیاہ کی بات پکی ہونا ، عقد کا معاملہ طے ہونا ، شادی ٹھہرانا (رک) کا لازم .

وَرَق ٹَھہَرنا

ورق کا اپنی جگہ قائم رہنا ۔

پاؤں ٹَھہَرنا

۔ چلنے سے باز رہنا۔ ؎

مَشْوَرَہ ٹَھہَرنا

صلاح ٹھہرنا ، منصوبہ بننا ۔

بِگاڑ ٹَھہَرنا

اس بات کا یقین ہونا کہ اب فساد ہوگا، جھگڑے کا یقینی ہونا

سامْنے سے ہَٹ جانا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

اَچّھا ٹَھہَرنا

دوسروں کی نظر میں معقول ثابت ہونا ؛ اپنے آپ کو برائی سے بچالینا

وَعدَہ ٹَھہَرنا

کسی کام کے کرنے کا اقرار ہونا، قول و قرار ہونا، عہد ہونا

آن٘کھ میں ٹَھہَرنا

طور جمع :

دَعْویٰ ٹَھہَرنا

دلیل میں اِستقرارِ حق ہونا ، حق کا ثابت ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سامْنے ٹَھہَرنا کے معانیدیکھیے

سامْنے ٹَھہَرنا

saamne Thaharnaaसामने ठहरना

محاورہ

سامْنے ٹَھہَرنا کے اردو معانی

  • مقابل ہونا ، مقابلے کی برداشت کرنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सामने ठहरना के हिंदी अर्थ

  • मुक़ाबिल होना, मुक़ाबले की बर्दाश्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سامْنے ٹَھہَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سامْنے ٹَھہَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words