تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کے سامنے چَراغ جَلنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کے سامنے چَراغ جَلنا

ہوا کے مقابل ٹھہرنا ، ہوا سے لڑنا ۔

ہَوا کے سامنے ٹَھہَرنا

ہوا کا مقابلہ کرنا ، ہوا کا زور توڑنا ۔

کِسی کے سامن٘ے چَراغ نَہ جَلْنا

اہمیت نہ ہونا ، کسی کے آگے پیش نہ چلنا ، اعلیٰ کے آگے ادنیٰ کو فروغ نہ ہونا

شَمْع کے سامْنے چَراغ کی کیا ضَرُورَت

اچھی چیز کی موجودگی میں معمولی چیز کی ضرورت نہیں رہتی

گھی کے چَراغ جَلنا

گھی کے چراغ جلانا (رک) کا لازم ، خوشی ہونا ، جشن منایا جانا ، خوشی کی تقریب کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کے سامنے چَراغ جَلنا کے معانیدیکھیے

ہَوا کے سامنے چَراغ جَلنا

havaa ke saamne charaaG jalnaaहवा के सामने चराग़ जलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا کے سامنے چَراغ جَلنا کے اردو معانی

  • ہوا کے مقابل ٹھہرنا ، ہوا سے لڑنا ۔

Urdu meaning of havaa ke saamne charaaG jalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a ke muqaabil Thaharnaa, hu.a se la.Dnaa

हवा के सामने चराग़ जलना के हिंदी अर्थ

  • हवा के ख़िलाफ़ खड़ा होना, हवा से लड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا کے سامنے چَراغ جَلنا

ہوا کے مقابل ٹھہرنا ، ہوا سے لڑنا ۔

ہَوا کے سامنے ٹَھہَرنا

ہوا کا مقابلہ کرنا ، ہوا کا زور توڑنا ۔

کِسی کے سامن٘ے چَراغ نَہ جَلْنا

اہمیت نہ ہونا ، کسی کے آگے پیش نہ چلنا ، اعلیٰ کے آگے ادنیٰ کو فروغ نہ ہونا

شَمْع کے سامْنے چَراغ کی کیا ضَرُورَت

اچھی چیز کی موجودگی میں معمولی چیز کی ضرورت نہیں رہتی

گھی کے چَراغ جَلنا

گھی کے چراغ جلانا (رک) کا لازم ، خوشی ہونا ، جشن منایا جانا ، خوشی کی تقریب کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کے سامنے چَراغ جَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کے سامنے چَراغ جَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone