تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ بھی سامنے نَہ کِیا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ بھی سامنے نَہ کِیا

شرما گیا نیز اصلاً متوجہ نہ ہوا

مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا

اصلاً متوجہ نہ ہونا ؛ شکل نہ دکھانا

مُنہ سامنے نَہ کَرنا

روبرو نہ آنا ، بہت شرمندہ ہونا ۔

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

مُنہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا

کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

مُنہ پَہ جُوتی بھی نَہ مارنا

کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

مُنہ پَر کی مَکّھی بھی نَہ اُڑانا

بہت آسان کام بھی نہ کرنا ، بہت کاہل اور اپاہج ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بھی سامنے نَہ کِیا کے معانیدیکھیے

مُنہ بھی سامنے نَہ کِیا

mu.nh bhii saamne na kiyaaमुँह भी सामने न किया

عبارت

مُنہ بھی سامنے نَہ کِیا کے اردو معانی

  • شرما گیا نیز اصلاً متوجہ نہ ہوا

मुँह भी सामने न किया के हिंदी अर्थ

  • शर्मा गया नीज़ अस्लन मुतवज्जा ना हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ بھی سامنے نَہ کِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ بھی سامنے نَہ کِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words