تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راگْنی سامْنے کَھڑی ہونا" کے متعقلہ نتائج

راگْنی سامْنے کَھڑی ہونا

جب کسی بہترین گانے یا ماہر گلوکار کی تعریف مقصود ہو تو کہتے ہیں.

راگْنی آ کے کَھڑی ہونا

جب کسی بہترین گانے یا ماہر گلوکار کی تعریف مقصود ہو تو کہتے ہیں.

سامْنے ہونا

عورت کا کسی غیر مرد کے سامنے آنا، پردہ نہ کرنا

آن٘کھ سامْنے نَہ ہونا

شرم و حیا یا ندامت سے نظر نہ ملانا

پھان٘سی کَھڑی ہونا

پھانْسی دینے کے لیے ستون گڑنا

سِین٘ک کَھڑی ہونا

. دھاک بیٹھنا ، رعب و دبدیہ قائم ہونا .

جَماعَت کَھڑی ہونا

پُھولی کَھڑی ہونا

۔غصّے میں بھرا ہونا۔ ؎

رَگ کَھڑی ہونا

رگ پر ورم آجانا .

سُولی کَھڑی ہونا

پھان٘سی دینے کے اسباب کا مہّیا ہونا ، موت کی سزا طے ہونا .

مُصِیبَت کَھڑی ہونا

رنج ، دُکھ ، تکلیف کا سامنا ہونا ، پریشانی اور مصیبت سے دوچار ہونا ۔

جَھنْڈی کَھڑی ہونا

جھنڈی (بطور علامت) قایم ہونا (نشانی کے طور پر) جھنڈی گڑی ہونا .

خَم ٹھون٘ک کَر سامْنے آ کَھڑا ہونا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

مُڑ کَھڑی ہونا

پلٹ جانا ، واپس ہو جانا ، باز آ جانا ۔

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

ناؤ کَھڑی ہونا

۔ناؤ کا ٹھہرنا۔؎

نَظَر کَھڑی ہونا

نظر تھمنا یا جمنا ، نگاہ رک جانا ، مسلسل دیکھنا

قَنات کَھڑی ہونا

پردے کی دیوار کھڑی ہونا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگنا

مِیزان کَھڑی ہونا

میزان عدل کا قائم ہونا

عِمارَت کَھڑی ہونا

عمارت تعمیر ہونا ؛ کسی چیز کا قائم ہونا .

شَکْل کَھڑی ہونا

صورت سامنے آنا

سامْنے ٹَھہَرنا

مقابل ہونا ، مقابلے کی برداشت کرنا.

مُصِْیبَتیْں کَھڑی ہونا

پریشانیاں پیدا ہونا ، تکلیفیں اور دشواریاںپیش آنے کے امکانات پیدا ہونا ۔

مُحَبَّت اُٹھ کَھڑی ہونا

محبت جوش میں آنا

اَجَلْ سَر پَر کَھڑی ہونا

موت کا موجود ہونا

دِیوار کَھڑی ہونا

آڑ ہوجانا ، پردہ بن جانا ، حیران ہونا.

سامْنے سے ہَٹنا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

مُونچھیں کَھڑی ہونا

نہایت غصے کے عالم میں ہونا ۔

آن٘کھ کے سامْنے

رک : آنکھ کے آگے

آن٘کھ سامْنے کَرنا

۱. نظر ملانا ، (بے شرمی سے) آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈالنا ، بیباکی سے دیکھنا .

مُن٘ہ سے بات نِکَل کَھڑی ہونا

منھ سے بے ساختہ بات نکل جانا ۔

کَھڑی ہُنْڈی

(بینکاری ، تجارت) وہ بنڈی جس کا روپیہ ادا نہ ہوا ہو.

گاڑی کَھڑی ہونا

گاڑی کا ٹھہرنا ؛ چلتی گاڑی کا رُک جانا.

سامْنے سے ہَٹ جانا

روبرو نہ رہنا، کھسک جانا

ہاتھ باندھے کَھڑی ہونا

ادب کے ساتھ حاضرہونا ؛ حکم کا منتظر ہونا ، تابع ہونا ۔

کَھڑی دُوپَہَر

بھری دوپہر ، تیز دھوپ والی دوپہر ، عین دوپہر.

بارَہ کَھڑی

دیونا گری حروف صحیح (وینجنوں) کو بارہ اعراب (سوروں) سے ملانے کا عمل، دیوناگری میں وینجنوں کو بارہ سوروں کے ساتھ ملا کر پڑھنا

سِین٘ک کَھڑی رَہْنا

عموماً بھنگ کے گاڑھے پن کے لئے استعمال کرتے ہیں ، بہت گاڑھا ہونا .

ڈولی کَھڑی رَہْنا

سواری تیّار ہونا.

ڈولی کَھڑی ہے

سواری کے لیے ڈولی ڈیوڑھی پر تیّار ہے

شَفاعَت کَھڑی ہونا

سفارش آڑے آنا، سفارش کام آنا

سُولی کَھڑی کَر٘نا

پھان٘سی دینے کا سامان مہیا کرنا ، موت کی سزا دینے کے اسباب مہیا کرنا ، سُولی گاڑنا ، سُولی دینے کی تیاری کرنا .

آن٘کھوں کے سامْنے

رک : آن٘کھ کے آگے (مع تحتی)

قَضا سَر پَر کَھڑی ہونا

موت کا وقت نزدیک ہونا ، مرنے کے قریب ہونا .

کَھڑی اِین٘ٹ

(معماری) اینٹ جو چنائی میں پہلو کے بل رکھی جائے (پٹ یا پڑی این٘ٹ کے مقابل).

عِمارَت کَھڑی کَرْنا

رک : عمارت اٹھانا .

پھان٘سی کَھڑی کَرنا

پھانسی دینے کے واسطے ستون گاڑنا

خَم ٹھون٘ک کَر سامْنے آ جانا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

سِین٘ک کَھڑی رَکْھنا

اپنا چاہا ہوا کرنا .

مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے

موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آگیا ہے

جَماعَت کَھڑی ہو جانا

آمْنے سامْنے کا بَنَج یا رِشْتَہ

جس گھر کی بیٹی لینی اسی گھر میں اپنی بیٹی دینی، آنٹے مانٹے کا ناتا

کَھڑی مُون٘چھیں

ایسی مُوچھیں جن کے کنارے اوپر اُٹھا رکھے ہوں ، تاؤ دی ہوئی موچھیں.

جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُون٘ٹ کا چارَہ ہے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بھلے برے سب کو نوٹ کھائے

مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی

موت سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔

شَمْع کے سامْنے چَراغ کی کیا ضَرُورَت

اچھی چیز کی موجودگی میں معمولی چیز کی ضرورت نہیں رہتی

بَھوں کا گِلا آن٘کھ کے سامْنے کَرْنا

کسی کی شکایت اور شکوہ اس کے قریب ترین عزیز کے روبرو کرنا

سامْنے کی آن٘کھیں پُھوٹیں

دُعائے بد یعنی آنکھیں جو سامنے اور مقابل ہیں بے نُور ہوجائیں

ہونا نَہ ہونا

۔موجودگی عدم موجودگی ۔استاد کا دباؤ بچوں پر نہیں ہے تو اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔

ہونا نَہ ہونا بَرابَر

موجود ہونا اور ناموجود ہونا دونوں حالتیں یکساں ہیں ، ہونے اور نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا (اُس وقت مستعمل جب کسی سے کوئی فائدہ نہ پہنچے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں راگْنی سامْنے کَھڑی ہونا کے معانیدیکھیے

راگْنی سامْنے کَھڑی ہونا

raagnii saamne kha.Dii honaaरागनी सामने खड़ी होना

راگْنی سامْنے کَھڑی ہونا کے اردو معانی

  • جب کسی بہترین گانے یا ماہر گلوکار کی تعریف مقصود ہو تو کہتے ہیں.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

रागनी सामने खड़ी होना के हिंदी अर्थ

  • जब किसी बेहतरीन गाने या माहिर गुलूकार की तारीफ़ मक़सूद हो तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راگْنی سامْنے کَھڑی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راگْنی سامْنے کَھڑی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words